جمعہ , 19 اپریل 2024

صحت

نوجوان لڑکیوں میں خود کو نقصان پہنچانے کے رجحان میں اضافہ

لندن: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ تین سالوں میں نوجوان لڑکیوں میں کھانے کے مسائل اور خود کو نقصان پہنچانے کے رجحان میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔تحقیق کے مطابق 13 سے 16 سال کی لڑکیاں بُلیمیا(بہت زیادہ مقدار میں کھا کر اضافی حراروں کو کم کرنا) اور اینوریکسیا (ایسی کیفیت جس میں مُٹاپے کے ڈر سے …

مزید پڑھیں »

روزانہ ڈسپرین کھانے سے معمر افراد میں خون کی کمی ہوسکتی ہے، ماہرین

فلاڈیلفیا، امریکا: حال ہی میں ہونے والے ایک تجزیے میں یہ بات سامنے آئی کہ کم خوراک والی اسپرین کا استعمال سے صحت مند معمر افراد میں خون کی کمی جو کہ آئرن کی کمی سے منسلک ہوتی ہے، کے 20 فیصد اضافی کیسز دیکھنے میں آئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور امریکا کے 15 محققین …

مزید پڑھیں »

بچوں میں پیٹ کے درد کو اہمیت دینا کیوں ضروری ہے؟

مشی گن: امریکی ڈاکٹروں نے اپنے ملک میں کئے گئے سروے کے بعد کہا ہے کہ بچوں میں پیٹ کے دور کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیئے۔یونیورسٹی آف مشی گن، ہسپتال نے کہا ہے کہ صرف امریکہ میں ہی چھ میں سے ایک بچہ مہینے میں کم ازکم ایک مرتبہ پیٹ کے درد کی شکایت کرتا ہے۔ سروے کے مطابق تین …

مزید پڑھیں »

دن میں نیند لینا دماغ کے لیے فائدہ مند ہے:محققین

لندن:یونیورسٹی کالج لندن کے محققین کا کہنا ہے کہ باقاعدگی سے تھوڑی دیر کی نیند کے لیے وقت نکالنا ہمارے دماغ کے لیے اچھا ہے اور اسے زیادہ دیر تک بڑا رکھنے میں مدد کرتا ہے۔محققین کی ٹیم نے بتایا کہ باقاعدگی سے نیند لینے والوں کا دماغ 15 مکعب سینٹی میٹر (0.9 مکعب انچ) بڑا ہوتا ہے جو عمر …

مزید پڑھیں »

چین میں بانجھ پن کے خاتمے کا علاج مفت فراہم کرنے کا اعلان

شرح پیدائش کی سنگین صورت حال سے دوچار ملک چین کے دارالحکومت بیجنگ کی مقامی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ آبادی بڑھانے کے لیے شادی شدہ اور غیر شادی شدہ خواتین کو بانجھ پن کے خاتمے کی طبی سہولیات سرکاری خرچ پر فراہم کی جائیں گی۔ چین اگرچہ اس وقت آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا …

مزید پڑھیں »

نصف صدی بعد پولیو سے تحفظ کی نئی طاقتور ویکسین تیار

لندن:سائنس دانوں نے طویل جدوجہد اور 60 سال بعد انسانوں اور خصوصی طور پر کم سن بچوں کو معذورکرنے والی بیماری ’پولیو میلائٹس‘ جسے پولیو کے نام سے جانا جاتا ہے، اس کے تحفظ کی اب تک کی طاقتور ترین ویکسین تیار کرلی۔نئی ویکسین سے قبل بھی دنیا میں پولیو سے تحفظ کی دو ویکسین دستیاب تھیں، جنہیں دنیا بھر …

مزید پڑھیں »

’پاکستان کی 46 فیصد آبادی کو ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا ہونے کا علم ہی نہیں‘

اسلام آباد:پاکستان کی تقریباً 46 فیصد آبادی کو ابھی یہ معلوم ہی نہیں کہ انہیں ہائی بلڈ پریشر ہے، جبکہ اس بیماری میں مبتلا ہونے والے 20 فیصد لوگ ادویات کا استعمال نہیں کرتے ہیں، جبکہ 10 فیصد خواتین حمل کے دوران اس بیماری سے متاثر ہوتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ انکشاف اسلام آباد میں موجود ڈاکٹر عبدالغفار بلو …

مزید پڑھیں »

منشیات کی زیادتی سے مردوں میں موت کے امکانات زیادہ کیوں؟

نیویارک: حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق میں پایا گیا ہے کہ منشیات زیادہ مقدار میں لینے سے خواتین کے مقابلے میں مرد زیادہ موت کا شکار ہوتے ہیں۔امریکی شہر نیو یارک میں ماؤنٹ سینائی کے آئیکاہن سکول آف میڈیسن اور امریکی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آن ڈرگ ابیوز (این آئی ڈی اے) کے سائنسدانوں کی سربراہی میں کی گئی …

مزید پڑھیں »

آنکھوں کے ناقابلِ تلافی نقصان سے بچاؤ کیلئے یہ 5 عادات فوراً ترک کردیں

واشنگٹن:امریکن اکیڈمی آف اوپتھلمولوجی کے مطابق، اگلے 30 سالوں میں کم از کم 150 فیصد مزید لوگوں میں بینائی کے مسائل پیدا ہوں گے۔ ذیل میں کچھ سب سے عام عادات کا ذکر کیا جارہا ہے جو لوگ اپنائے ہوئے ہوتے ہیں اور ان سے بینائی کو شدید نقصان پہنچتا ہے۔ ایکسپائر میک اپ: یہ بات بھول جانا کہ آپ …

مزید پڑھیں »

جنک فوڈ کا کھانا ہماری گہری نیند کو نقصان پہنچا سکتا ہے:تحقیق

اپسالا: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جنک فوڈ کھانا ہماری گہری نیند کے لیے مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔جرنل اوبیسٹی میں شائع ہونے والی تحقیق میں صحت مند افراد کے کھانے کے ان کی نیند پر ہونے والے اثرات کے متعلق مطالعہ کیا گیا۔ تحقیق میں 15 افراد نے شرکت کی اور معمول کی ترتیب سے …

مزید پڑھیں »