جمعہ , 19 اپریل 2024

صحت

پھیپھڑوں کے کینسر سے اموات کی شرح نصف کر دینے والی گولی

نیو جرسی: ایک تحقیق میں دیکھا گیا ہے کہ پھیپھڑوں کے کینسر کے لیے استعمال کی جانے والی گولی بیماری کے دوبارہ ظاہر ہونے کے امکانات کوکے ساتھ پانچ سالوں کے اندر موت واقع ہونے کے خطرات کو کم کرسکتی ہے۔ نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں شائع ہونے والی تحقیق میں سائنس دانوں نے 682 افراد پر تجربہ کیا …

مزید پڑھیں »

موبائل کے استعمال سے مرد حضرات کی تولیدی صحت متاثر ہونے کا انکشاف

لندن:ایک طویل اور منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ موبائل فون کے استعمال سے مرد حضرات کی تولیدی صحت متاثر ہوسکتی ہے، اس کے زیادہ استعمال سے مرد حضرات کے اسپرم کم ہونے انکشاف سامنے آیا ہے۔ طبی جریدے ’فریٹلٹی اینڈ اسٹریلٹی‘ میں شائع تحقیق کے مطابق ماہرین نے اسمارٹ موبائل فون کے استعمال کا مرد حضرات کی تولیدی …

مزید پڑھیں »

لڑکپن میں مٹاپا بعد کی زندگی میں کینسر کا سبب بن سکتا ہے:تحقیق

اسٹاک ہوم: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مٹاپے کا شکار نوجوان بعد کی زندگی میں 17 اقسام کے کینسر میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔وہ افراد جو 18 برس یا اس سے زیادہ کی عمر میں موٹاپے کا شکار ہوتے ہیں ان میں عمر بڑھنے کے ساتھ پھیپھڑوں، دماغ اور معدے کے کینسر جیسی مہلک بیماریوں میں مبتلا ہونے کے …

مزید پڑھیں »

سفید آٹے کی روٹی کے کیا نقصانات ہیں؟

اسلام آباد:ہمارے بہت سے گھروں میں اکثر چکی سے پسی ہوئی گندم کے یا فلور ملز کے آٹے سے روٹی بنائی جاتی ہے جبکہ پراٹھے بنانے کیلئے سفید فائن آٹے کا استعمال کیا جاتا ہے۔ کوئی چکی کا آٹا پسند کرتا ہے تو کسی کو بوری کے آٹے کی پلین روٹی کا ذائقہ پسند نہیں ہوتا، یہی وجہ ہے کہ …

مزید پڑھیں »

بلڈ پریشر کے مرض سے متعلق جانیں کچھ اہم باتیں

لندن:عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ بتاتی ہے کہ دنیا بھر میں ایک اندازے کے مطابق 1.13 ارب افراد ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا ہیں۔عالمی سطح پر اتنے بڑے پیمانے پر لوگوں کے بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا ہونے کے باوجود یہ بیماری کافی غلط مفروضوں کا شکار ہے۔ سب سے پہلے یہ بتانا ضروری ہے کہ ہائی بلڈ پریشر …

مزید پڑھیں »

نیند کی کمی سے جسمانی درد بڑھنے کا انکشاف

اسلام آباد:اگرچہ نیند کی کمی کے متعدد نقصانات ہوتے ہیں، جن میں سب سے خطرناک امراض قلب اور فالج کے امکانات بڑھ جانے کے خطرات بھی شامل ہیں۔تاہم ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ نیند کی کمی سے جسم کے مختلف حصوں میں شدید درد بھی ہوسکتا ہے اور یہ تکلیف گزرتے وقت کے ساتھ شدت اختیار کر …

مزید پڑھیں »

75 منٹ دوڑنا عمرمیں 12 سال کا اضافہ کرسکتا ہے، تحقیق

لندن:اچھی صحت کے لیے جسمانی سرگرمی کے حوالے متعدد مطالعے کیے جا چکے ہیں۔ لیکن حال ہی میں کی جانے والے ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہفتے میں 75 منٹ تک بھاگنا ہماری زندگی میں 12 سال کا اضافہ کر سکتا ہے۔ انٹرنیشنل جرنل آف انوائرنمنٹل ریسرچ اینڈ پبلک ہیلتھ میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین نے …

مزید پڑھیں »

کیا منرل واٹر صحت کیلئے نقصان دہ ہے؟

اسلام آباد:پانی ہر جاندار کی بنیادی ضرورت ہے صاف اور شفاف پانی اچھی صحت کا ضامن ہے اسی لیے زمانہ قدیم میں بھی پانی گھروں میں ابال کر استعمال کیا جاتا تھا۔گزرتے وقت کے ساتھ اب ابلے ہوئے پانی کی جگہ صاف پانی پینے کیلئے منرل واٹر کا استعمال کیا جاتا ہے، جسے اب ماہرین صحت نے کچھ وجوہات کی …

مزید پڑھیں »

جِلد سے متعلق عمومی غلط فہمیاں

لندن:ہماری جلد متعدد کردار ادا کرتی ہے۔ مثال کے طور پر، یہ ہمارے اندرونی درجہ حرارت کو متوازن رکھتی ہے اور جراثیم کو داخل ہونے سے روکتی ہے۔ یہ ہمیں سردی کے وقت گرم رہنے اور گرمی کے وقت ٹھنڈا رکھنے کا بھی کام کرتی ہے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ جِلد حسی نیورانز کے لیے ایک آماجگاہ …

مزید پڑھیں »

ذہنی دباؤ سے جسم پر سرخ دانے نکلنے کا انکشاف

اسلام آباد:آج کل کے دور میں ہر تیسرا شخص یہ بولتا نظر آتا ہے کہ وہ ’اسٹریس‘ کا شکار ہے، جسے پاکستانی سماج میں تھکاوٹ اور عام روز مرہ کی کیفیت سے جوڑا جاتا ہے۔تاہم درحقیقت ’اسٹریس‘ کسی بھی سنگین ذہنی مسئلے کا آغاز ہوسکتا ہے، مسلسل اسٹریس مستقبل میں ’ڈپریشن‘ اور ’انزائٹی‘ میں تبدیل ہوجاتا ہے۔ لیکن مسلسل اسٹریس …

مزید پڑھیں »