منگل , 23 اپریل 2024

صحت

ڈائٹنگ سے مرد و خواتین میں بانجھ پن بڑھ جانے کا امکان

لندن:اس میں کوئی شک نہیں کہ ڈائٹنگ کے متعدد فوائد ہوتے ہیں، جن میں سب سےاہم فائدہ وزن میں کمی اور جسم کا صحت مند ہونا ہے، تاہم ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اس سے مرد و خواتین میں بانجھ پن کا امکان بڑھ سکتا ہے۔ ڈائٹنگ کے انسانی جسم، صحت اور زرخیزی پر پڑنے والے اثرات …

مزید پڑھیں »

دل کے مریض سفر کے دوران اپنی صحت کا خیال کیسے رکھیں؟

لندن:امراض قلب کے مریضوں کے لیے کبھی کبھار سفر کرنا انتہائی مشکل ہوجاتا ہے، طویل سفر کے دوران دل بند ہونے کا احساس اور اضافی آکسیجن کی بھی ضرورت پڑسکتی ہے۔اس دوران کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے اور سفر پر جانے سے قبل کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہیے، ان سب باتوں پر آج ہم بات کریں گے۔ ہیلتھ …

مزید پڑھیں »

عید پر گلے ملنا صحت پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟

اسلام آباد:عید میں صرف کچھ ہی روز باقی ہے، یہ تہوار مسلمانوں کو ایک دوسرے کے قریب لاتا ہے، خاندان، دوست احباب خوشیاں بانٹتے اور ایک دوسرے کو گلے مل کر مبارک باد دیتے ہیں، لیکن کیا آپ گلے ملنے کے فائدے جانتے ہیں؟ہیلتھ لائن کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کے مطابق گلے ملنے گرمجوشی میں اضافہ ہوتا ہے، ذہنی …

مزید پڑھیں »

باورچی خانے میں کی جانے والی عام غلطیاں جو صحت کے لیے نقصان دہ ہے:تحقیق

اسلام آباد:سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول پری وینشن کی رپورٹ کے مطابق ہر سال 6 میں سے ایک امریکی شہری فوڈ پوائزننگ کا شکار ہوتا ہے جس کے باعث ایک لاکھ 28 ہزار ہسپتال میں علاج کے لیے جاتے ہیں جبکہ 3 ہزار افراد ایسے ہی امراض کی وجہ سے زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ باورچی خانے میں کھانا پکانے …

مزید پڑھیں »

ناخن چبانے کی عادت آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟

اسلام آباد:ہمارے ارد گرد ایسے بے شمار لوگ موجود ہوں گے جنہیں ناخن چبانے کی عادت ہوتی ہے اور یہ عادت چھڑوانا بے حد مشکل ہوتا ہے۔ہیلتھ ویب سائٹ نیوز میڈیکل لائف سائنس کے مطابق دنیا بھر میں 30 فیصد افراد ناخن چبانے کی عادت کا شکار ہیں، اس عادت کو بائلوجیکل اصطلاح میں onychophagia کہتے ہیں۔ بہت سے لوگ …

مزید پڑھیں »

کلائی کا نیا سینسر جو ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی جان بچا سکتا ہے:تحقیق

سیاٹل، امریکہ: امراضِ قلب میں دل کے دورے کے فورا بعد سب سے ضروری ٹیسٹ ٹروپونِن لیول کا ہوتا ہے۔ اب کلائی پر پہنا جانے والا ایک سینسر ایمرجنسی روم میں اس کا پتا لگا سکتا ہے بلکہ مرض کی مزید پیچیدگیوں پر بھی نظر رکھتا ہے۔ فی الحال امریکی شہر سیاٹل میں واقع ہاربرویو میڈیکل سینٹر میں اس کی …

مزید پڑھیں »

اچھی صحت کا ہماری نیند سے کیا تعلق ہے؟

واشنگٹن:2022 میں امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے معالجین کا کہنا ہے کہ مریضوں سے یہ پوچھنا کہ وہ کتنے گھنٹے سوتے ہیں اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ ان کا بلڈ پریشر، خوراک اور صحت سے متعلق دیگر سوالات کرنا۔تاہم کئی افراد کو نیند آنے میں مشکلات پیش آتی ہیں، کئی لوگ رات بھر کام کرتے ہیں اور دن کو …

مزید پڑھیں »

دو منہ بال کیا ہیں اور اس کی کتنی اقسام ہیں؟

اسلام آباد:آپ اپنے بالوں کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ بال ہماری ظاہری شخصیت اور شناخت کا ایک اہم حصہ ہیں لیکن کیا ہم انہیں صاف ستھرا اور سنوار کر رکھنے کی کتنی کوشش کرتے ہیں؟ کھوپڑی اور بالوں کے امراض کی ماہر ڈاکٹر شیرون وونگ نے بی بی سی کے کراؤڈ سائنس پروگرام میں وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

موت کے خطرے کو کم کرنے کیلئے دن میں کتنے قدم چلنا ضروری؟

ٹوکیو:ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ہفتے میں ایک دن 8 ہزار قدم چلنے سے موت کا خطرہ کافی حد تک کم ہو جاتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جاپان سے تعلق رکھنے والے تحقیقی گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ جو لوگ باقاعدگی سے ہفتے میں ایک یا 2 دن کم از کم 8 …

مزید پڑھیں »

کیا ڈارک چاکلیٹ صحت کے لیے مفید ہے؟

چاکلیٹ کھانا سبھی کو پسند ہے لیکن اسے کھانے سے موٹاپے اور دیگر بیماریوں کا ڈر بھی ہوتا ہے، تاہم اگر بات کی جائے ڈارک چاکلیٹ کی، تو کیا یہ واقعی صحت کے لیے مفید ہے؟ بنیادی طور پر، دودھ کی چاکلیٹ اور ڈارک چاکلیٹ میں ایک جیسے اجزاء ہوتے ہیں لیکن صرف کوکو سالڈز کے فیصد میں فرق ہوتا …

مزید پڑھیں »