جمعرات , 18 اپریل 2024

صحت

وزن گھٹانے سے دل پر اچھے اثرات مرتب ہوسکتے ہیں:ماہرین

آکسفورڈ: زائد وزن خود درجنوں امراض کی وجہ ہے اور اب ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وزن گھٹانے سے دل پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں اور ٹائپ ٹو ذیابیطس کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔ یہ اثرات اگلے پانچ برس تک برقرار رہتے ہیں تھوڑا وزن بڑھنے سے بھی اس پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یہ عام بات …

مزید پڑھیں »

متاثرہ نیند اور دمے کے درمیان تعلق کا انکشاف

لندن: گہری اور پرسکون نیند بدن کا ٹانک ہےجس کی خرابی درجنوں امراض کی وجہ بنتی ہے۔ اب معلوم ہوا ہے کہ متاثرہ نیند سے دمے کا خطرہ دوگنا ہوسکتا ہے۔اگرچہ اس میں برطانوی بایوبینک کا ڈیٹا استعمال ہوا ہے لیکن اس کا مطالعہ چین کی شینڈونگ یونیورسٹی میں عوامی صحت کے اسکول کے سائنسداں پروفیسر بووِن ژیانگ اور ان …

مزید پڑھیں »

’دنیا بھر میں ہر 6 میں سے ایک فرد بانجھ پن کا شکار‘عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او

لندن:عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہر 6 میں سے ایک شخص بانجھ پن کا شکار ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ یہ اعدادوشمار 1990 سے 2021 تک ہونے والی طبی تحقیقی رپورٹس پر مبنی ہیں، جس سے معلوم ہوا کہ دنیا …

مزید پڑھیں »

کیماڑی میں 18 اموات خسرہ نہیں زہریلی گیسوں کے باعث ہوئیں، میڈیکل بورڈ

کیماڑی:کیماڑی میں 18 افراد کی اموات کی وجوہات جاننے کے لیے محکمہ صحت کی جانب سے تشکیل دیا گیا میڈیکل بورڈ اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ قریبی غیر قانونی صنعتی علاقے سے زہریلی گیسوں کا اخراج ان اموات کی بڑی وجہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق پوسٹ مارٹم، ہسٹوپیتھولوجی، ٹاکسیکولوجی اور وائرولوجی رپورٹس کے نتائج کی بنیاد پر یہ نتیجہ اخذ …

مزید پڑھیں »

ڈریپ، دوا سازوں کا ایک ساتھ تمام ادویات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے پر اتفاق

اسلام آباد:ادویات کے ریگولیٹر اور فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز نے ایک ساتھ تمام ادویات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے اور مالیکیول سے مالیکیول کی بنیاد پر اضافے پر بات کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) کے حکام کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کے ساتھ قیمتوں میں اضافے کے …

مزید پڑھیں »

نظم و ضبط کیلئے سختی بچوں میں دیرپا ذہنی مسائل میں مبتلا کرسکتی ہے،تحقیق

کیمبرج: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جن بچوں پر ان کے والدین نظم و ضبط کے معاملے میں انتہائی سختی برتتے ہیں وہ بچے مستقبل میں دیرپا ذہنی صحت کے مسائل میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ جرنل ایپیڈیمیولوجی اینڈ سائیکیاٹری میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین نے 3 سے 9 سال کے 7500 بچوں کا مطالعہ کیا …

مزید پڑھیں »

بچوں اور نوجوانوں میں ذہنی تناؤ کی علامات

لندن:امتحانات سے لے کر ٹک ٹاک تک نوعمروں میں تناؤ اور انتشار پیدا کرنے کے بہت سے ذرائع ہیں لیکن یہ صرف یہیں تک محدود نہیں بلکہ اس کے علاوہ بھی بہت سے عوامل ہیں جو نوجوانوں میں تناؤ کا باعث بن سکتے ہیں مثلاً: 1) بلوغت میں قدم رکھنے کا دورانیہ یا دوستوں اور عزیزواقارب کے ساتھ تعلقات میں …

مزید پڑھیں »

رات کو دیر سے کھانا کھانا صحت کے لیے مضر نہیں، تحقیق

لندن: کھانے کے متعلق ایک ہدایت جو ہمیں اکثر کی جاتی ہے وہ یہ کہ اگر صحت کے پیچیدہ مسائل اور وزن کے بڑھنے سے بچنا چاہتے ہیں تو دیر رات کو کھانا کھانے سے گریز کریں۔لیکن ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اگر آپ اگلے دن کا ناشتہ تھوڑی تاخیر سے کرنے والے ہیں تو رات کو …

مزید پڑھیں »

ماہ رمضان میں مسواک کے جادوئی فوائد سے استفادہ کریں

اسلام آباد:رمضان کا بابرکت مہینہ ایمان، تاریخ اور ثقافت سے جڑا ہوا ہے، انہی میں سے ایک مسواک کا استعمال ہے جو ماہ صیام میں اس کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔مسواک کرنا سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے اور مسلمان اس کا استعمال منہ کی صفائی، دانتوں کی صحت کے لیے کرتے ہیں۔ عرب نیوز کی ایک رپورٹ کے …

مزید پڑھیں »

قبل ازوقت پیدا ہونے والے بچے جوانی میں بھی دمے سے متاثرہوسکتے ہیں

ناروے: یہ تو سب جانتے ہیں کہ نو ماہ کے دورانِ حمل سے قبل آنکھ کھولنے والے بچوں کے پھیپھڑے درست انداز میں نمو سے نہیں گزرپاتے اور انہیں سانس کا عارضہ ہوسکتا ہے۔ تاہم اب معلوم ہوا ہے کہ درمیانی عمر تک وہ دمے اور سی او پی ڈی جیسے امراض کے شکار ہوسکتےہیں۔اس ضمن میں فِن لینڈ اور …

مزید پڑھیں »