پیر , 16 جنوری 2017

صحت

سرخ گوشت اور کیک کی چکنائی قبل از وقت موت کی وجہ بن سکتی ہے، تحقیق

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سرخ گوشت (بیف) اور کیک میں موجود چکنائیاں نہ صرف صحت کے لیے مضر ہیں بلکہ امراضِ قلب اور کینسر کی وجہ بن کر وقت سے پہلے موت تک بھی لے جاسکتی ہیں۔اس بات کا انکشاف امریکا میں کیے گئے ایک بڑے اور قابلِ عمل مطالعے میں کیا گیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

خون کے کینسر کا علاج اب ممکن ہے، طبی ماہرین

ہانگ کانگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی طبی ماہرین نے ایک نباتاتی دوا کے ذریعے خون کے ایک خاص قسم کے سرطان (اکیوٹ میلوئیڈلیو کیمیا )کو ختم کرنے کا کامیاب تجریہ کیا ہے۔یہ تحقیق یونیورسٹی آف ہانگ کانگ کے ماہرین کی ہے اور ان کے مطابق اس نباتاتی دوا سے خون کےسرطان کی شدیدترین کیفیت کو ختم کیا جاسکتاہے۔یہ دوا "ہوموہیرنگٹونن” ایک ...

مزید پڑھیں »

بھنڈی سے ذیابیطس دمہ اور گردوں کے امراض کا علاج

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) بھنڈی ایک مقبول سبزی ہے اور اکثر گھروں میں پکائی جاتی ہے لیکن اس کا پانی کئی بیماریوں جیسے ذیابیطس ‘ دمہ‘ کولیسٹرول اور گردے کی بیماریوں کیلئے بہت مفید ہوتا ہے۔ بھنڈی کی وجہ سے نہ صرف آپ کا مدافعتی نظام بہتر ہو گا بلکہ کولیسٹرول کم رہے گا اور ساتھ ہی بلڈ شوگر لیول بھی ...

مزید پڑھیں »

دماغ کے لیے تباہ کن 8 عادتیں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )عمر بڑھنے کے ساتھ ہمارا دماغ تنزلی کا شکار ہونے لگتا ہے، ہم چیزیں بھولنے لگتے ہیں اور معمے حل کرنا ماضی جیسا آسان کام نہیں رہتا۔ اگرچہ بڑھاپے کے عمل کو واپسی کا راستہ دکھانا تو ممکن نہیں مگر اپنے ذہن کو ضرور ہم ہر عمر کے مطابق فٹ رکھ سکتے ہیں۔مگر کچھ عادتیں ایسی ہوتی ...

مزید پڑھیں »

آنکھوں کی 9 علامات سنگین امراض کی علامت

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )کہا جاتا ہے کہ آنکھیں روح کی کھڑکیاں ہوتی ہیں اور یہ ایسا غلط بھی نہیں اپنے دوستوں اور پیاروں کی آنکھوں میں دیکھ کر آپ ان کے جذبات اور موڈ کا اندازہ لگاسکتے ہیں۔مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ آنکھوں کو ناقدانہ انداز سے دیکھ کر آپ متعدد طبی مسائل یا بیماریوں کے بارے میں ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں خسرہ کی وبا سے 9 بچے جاں بحق

ژوب (مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع ژوب اور آواران میں پھیلی خسرہ کی وبا بے قابو ہوتی جارہی ہے اور اب تک اس سے 9 بچے جاں بحق ہوچکے ہیں۔ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب اورآواران میں خسرہ کی وبا نے پنجے گاڑھ لیے ہیں، ژوب کے علاقے کبزئی کا گاؤں سرا جب کہ آواران کی یونین کونسل ...

مزید پڑھیں »

دھوپ بیماریوں سے لڑنے والے دفاعی نظام کیلیے بھی مؤثر ہے، تحقیق

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک ) دھوپ جسم میں وٹامن ڈی بنانے کے لیے مشہور ہے لیکن اب اس نئی خبر سے لوگ دھوپ میں وقت گزارنے پر مزید آمادہ ہوسکتے ہیں کیونکہ اس سے جسم کے وہ خلیات طاقتور ہوتے ہیں جو کسی فوجی کی طرح بیماریوں سے لڑتے ہیں اور انہیں ٹی سیلز کہا جاتا ہے۔ٹی سیلز جسم کے قدرتی دفاعی ...

مزید پڑھیں »

سر درد صرف 3منٹ میں چھٹکارا پانے کا آسان ترین طریقہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سر میں درد کی تکلیف بڑی مشکل سے ہی سہی جاتی ہے ۔جیسے جیسے سر کا درد بڑھتا جاتا ہے بڑی تکلیف ہوتی ہے ۔اکثر ایسا بھی ہوتاہے کہ دوائی استعمال بھی کر لی جائے تو سر کا درد ٹھیک ہونے میں کافی دیر لگ جاتی ہے۔لیکن ہم آپ کو بہتر طریقہ بتاتے ہیں جس سے ...

مزید پڑھیں »

خشک خارش کا علاج گھریلو ٹوٹکو ں سےکرنا انتہائی آسان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) خشک خارش بہت عام اور بہت بڑی جراثیمی بیماری ہے جو کہ ایک چھوٹی سی لیکھ کی وجہ سے ہوتی ہے۔ نر لیکھیں جِلد میں انڈے دینے کے لیے گْھس جاتی ہیں۔ اِس کے باعث شدید خارش ہوتی ہے۔ خشک خارش ہمیشہ براہِ راست ایک جلِد سے دوسری جِلد میں پھیلتی ہے جیسا کہ ہاتھ ملانا ...

مزید پڑھیں »

شاہ بلوط، بیماریوں کا توڑ،سردیوں کی سوغات!

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )خُشک میوہ جات کا موسم سرما کے ساتھ چولی دامن کا ساتھ ہے۔ سردیوں کے آتے ہی بازاروں میں ہمہ نوع خشک میوہ جات کی بھرمار ہوتی ہے۔ ہر رنگ، کیفیات ، ذائقوں اور طبی فواید کے حامل پھلوں میں ایک نام ’شاہ بلوط‘ کا بھی ہے۔ یہ پھل اسم با مسمیٰ ہے اور خشک میوہ ...

مزید پڑھیں »