بدھ , 24 اپریل 2024

صحت

منہ کی صحت، دماغ کو متاثر کرسکتی ہے:ماہرین

نیویارک: منہ کی اندرونی صحت نہ صرف امراضِ معدہ سے محفوظ رکھتی ہے بلکہ اس کے متاثر ہونے سے دماغی امراض اور فالج کا خطرہ بھی بڑھ سکتا ہے۔ڈاکٹر ایک عرصے سے کہتے آرہے ہیں کہ اپنے منہ کی اندرونی صحت (اورل ہیلتھ) کا خیال رکھیں کیونکہ منہ کی گندگی پورے بدن کو متاثر کرکے طرح طرح کے امراض پیدا …

مزید پڑھیں »

مشروم میں دماغ اور حافظے کے لیے انتہائی مفید مرکب دریافت

کوئنز لینڈ: مشروم کے بہت سے فوائد سامنے آتے رہتے ہیں اور اب مشروم میں ایک بالکل نیا جزو دریافت ہوا ہے جو نہ صرف دماغی خلیات (نیورون) کو بڑھاتا ہے بلکہ یادداشت بھی بڑھاتا ہے۔جامعہ کوئنزلینڈ کے برین انسٹی ٹیوٹ سے وابستہ پروفیسر فریڈرک مینیئرنے کہا ہے کہ انہوں نے ایشیا، شمالی امریکا اور یورپ میں پائے جانے والے …

مزید پڑھیں »

فضائی آلودگی اور نوجوانوں کے بلڈ پریشر کے درمیان منفی تعلق کا انکشاف

لندن: سائنس دانوں کو اس بات کا علم تو ہے کہ فضائی آلودگی ہماری صحت کے لیے کینسر جیسی سنجیدہ نوعیت کے مسائل کا سبب بن سکتی ہے لیکن ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اس کے نوجوانوں کے بلڈ پریشر پر بھی منفی اثرات ہوسکتےہیں۔ کنگز کالج لندن کی رہنمائی میں کی جانے والی اس تحقیق میں …

مزید پڑھیں »

مونگ پھلی سے الرجی رکھنے والے افراد کے لیے دوا میں پیش رفت

انڈیانا پولس: سائنس دانوں نے ایک ایسی دوا کی جانب پیش قدمی کی ہے جو مونگ پھلی کھانے کے سبب ہونے والے شدید ردِ عمل سے بچائے گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ مرکب فی الحال تجربہ گاہ میں چوہوں پر آزمایا گیا ہے اور مستقبل قریب میں یہ دوا لوگوں کے لیے دستیاب نہیں ہوگی۔ لیکن ابتدائی تجربوں …

مزید پڑھیں »

دن کا کونسا لمحہ دل پر بھاری ہوسکتا ہے؟

لندن: ایک نئے سروے کے مطابق نوکری پر جانے اور بچوں کو اسکول چھوڑنے جانے کا وقت دن کا سب سے زیادہ دباؤ والا وقت ہوتا ہے۔برطانیہ میں 2000 افراد پر کیے جانے والے سروے میں معلوم ہوا کہ ان افراد کے لیے دن کا سب سے دباؤ والا وقت صبح 7 بج کر 23 منٹ کا تھا۔ان افراد سے …

مزید پڑھیں »

جگر کی چکنائی دماغ پربھی منفی اثرات ڈال سکتی ہے

سوئزرلینڈ: دنیا بھر میں آبادی کا بہت بڑا حصہ جگر پر چربی کی ایک کیفیت نان الکحلک فیٹی لیور ڈیزیز (این اے ایف ایل ڈی) کا شکار ہے جو بذاتِ خود پیچیدہ کیفیت ہے۔ تاہم اب معلوم ہوا ہے کہ یہ کیفیت دماغ کو متاثر کرسکتی ہے۔لندن میں کنگز کالج اور سوئزرلینڈ کی جامعہ لوزین کے ماہرین نے کہا ہے …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ہیں،یونیسیف

اسلام آباد:پاکستان میں 42 فیصد بچوں کے اسٹنٹنگ کا شکار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔اسلام آباد میں پائیدار ترقی کے اہداف پر پارلیمانی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔ یونیسف حکام نے ٹاسک کو بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان میں 9.4 فیصد لڑکے اور9 فیصد لڑکیاں موٹاپے کا شکار ہو رہے ہیں جبکہ 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ہیں۔ یونیسف …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی 2 فیصد آبادی مرگی کے مرض میں مبتلا ہونے کا انکشاف

کراچی: طبی ماہرین نے کہا کہ پاکستان کی آبادی کا 2 فیصد حصہ مرگی کے مرض میں مبتلا ہے،جبکہ ماں سے بچے میں اس مرض کی منتقلی کے خدشات تقریبا پانچ فیصد ہیں۔پاکستان میں مرگی کے مرض کی ادویات کا فقدان پیدا ہوگیا ہے،جس کی وجہ سے لاکھوں زندگیاں خطرے میں ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے …

مزید پڑھیں »

صبح برش کیے بغیر پانی پینا کیسا ہے؟

اسلام آباد:روز صبح اٹھ کر برش کرنا ہماری عادات میں شامل ہے، اس سے ہمارے دانت اور منہ کی صفائی ہوجاتی ہے اور کئی طرح کی بیماریوں سے بھی چھٹکارا مل جاتا ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ صبح برش کے بغیر کچھ بھی کھانا پینا نہیں چاہئے، کیونکہ منہ میں موجود جراثیم پیٹ میں چلے جاتے ہیں جو مختلف …

مزید پڑھیں »

وٹامن ڈی ذیابیطس سے پہلی کیفیت کو مکمل مرض سے روک سکتی ہے

لندن: ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ ذیابیطس کے کنارے پر ہوتے ہیں وہ جلد یا بدیر اس کے چنگل میں جکڑے جاتے ہیں۔ اس کیفیت میں وٹامن ڈی کی سپلیمنٹ کھانے سے اس خطرے کو ایک حد تک ٹالا جاسکتا ہے۔سات فروری کو اینلس آف انٹرنل میڈیسن میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق اگر پری ڈائبیٹس …

مزید پڑھیں »