منگل , 17 جنوری 2017

صحت

ادویات کے ساتھ کون سی چیزیں کھانے سے پرہیز کیا جائے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سبزیاں، پھل اور غذایت سے بھرپور اشیاء جہاں انسانی صحت کے لیے بہت مفید اور امراض سے نجات کا بہترین ذریعہ ہیں مگر بعض ایسی اشیاء بھی موجود ہیں جن کے کھانے سے انسانی صحت پرمثبت کے بجائے منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔اطلاعات کے مطابق صحت کےبارے میں معلومات شائع کرنے والی ویب سائیٹ Prevention نے ایسی ...

مزید پڑھیں »

کان کے درد سے نجات اور سماعت کی بہتری کا گھریلو ٹوٹکا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) ایک ایسا آسان گھریلو نسخہ پیش خدمت ہے جسے استعمال کرکے نہ صرف کان کا درد ختم ہوجاتا ہے بلکہ ہر عمر کے لوگوں میں 97 فیصد تک سماعت بھی بحال ہوسکتی ہے۔یہ ایک پرانا اور آزمودہ گھریلو نسخہ ہے جو صدیوں سے ہمارے یہاں رائج چلا آرہا ہے لیکن طبی ترقی کے نام پر جدید دوائیں ...

مزید پڑھیں »

جاپان میں مریض کو گٹھڑی میں بند کرکے علاج کا عجیب طریقہ

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک )جاپان میں خراب انداز میں اٹھنے بیٹھنے سے متاثرہ جسم میں پیدا ہونے والی سختی اور تکلیف کو دور کرنے کے لیے مریضوں کو ایک بڑی چادر میں گٹھڑی کی طرح لپیٹ کر ان کا علاج کرنے کا طریقہ بہت مقبول ہورہا ہے۔جاپانی طویل اوقات تک سخت محنت کرنے میں مشہور ہیں اور اس دوران ان کی نشست ...

مزید پڑھیں »

کینسر، ذیابیطس اور امراض قلب کے خلاف موثر مزیدار غذا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)سردیوں کے دنوں میں خشک میوہ جات کا استعمال کس کو پسند نہیں ہوتا؟ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ مزیدار گریاں آپ کی زندگی بچانے کا کام بھی کرسکتی ہیں؟یہ دعویٰ ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ناوریجن یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور برطانیہ کے امپرئیل کالج لندن کی تحقیق میں بتایا گیا کہ روزانہ کچھ ...

مزید پڑھیں »

اب گھر بیٹھے اپنی آنکھیں ٹیسٹ کریں

سان فرانسسو(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی کیو نامی ایک خردبینی نلکی اور ایپ کے ذریعے آپ گھر بیٹھے اپنی آنکھیں اور بصارت ٹیسٹ کرسکتے ہیں اور یہ آپ کی آنکھوں کی صحت کا جائزہ بھی لیتی رہتی ہے۔اس اہم ایجاد کے لیے کِک اسٹارٹر ویب سائٹ پر چندہ مہم جاری ہے۔ 29 ڈالر کی قیمت میں ایک خردبینی نلکی اور ایپ فراہم کی ...

مزید پڑھیں »

ہارٹ اٹیک کے باعث موت کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے؟

کیا آپ نے کبھی سوچا کہ کیا وجہ ہے کچھ افراد دل کے دورے کے بعد بچ جاتے ہیں جبکہ دیگر خوش قسمت ثابت نہیں ہوتے؟ہارٹ اٹیک اس وقت ہوتا ہے جب دل کی جانب جانے والے دوران خون بلاک ہوجائے، جس کے بعد مسلز کے ٹشوز آکسیجن سے محروم ہوجاتے ہیں جس سے قلب کو نقصان پہنچتا ہے۔ ماہرین ...

مزید پڑھیں »

طویل زندگی کا آسان نسخہ

زندگی کو ہر لمحہ انجوائے کرنے والے افراد نہ صرف زیادہ بہتر جیتے ہیں بلکہ ان کی عمریں بھی طویل ہوتی ہیں۔ یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ یہ بات تو پہلے ہی ثابت ہوچکی ہے کہ خوشی اور مثبت سوچ صحت کے لیے اچھی ہے، مگر پہلی بار یہ بات سامنے آئی ہے ...

مزید پڑھیں »

دل کی بیماری ٹیسٹ کرنے کا نیا ، آسان طریقہ

ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک سستے بلڈ ٹیسٹ سے یہ معلوم ہو سکتا ہے کہ دیکھنے میں ایک صحت مند شخص کو دل کا عارضہ ہونے کا کتنا امکان ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ دل کے عارضے میں مبتلا ہونے کے امکانات کو معلوم کرانے کے لیے بلڈ پریشر اور کولیسٹرول چیک کرانے سے بہتر یہ بلڈ ٹیسٹ ہے۔برٹش ...

مزید پڑھیں »

انڈے اور پالک یاداشت کے لیے بہتر

اپنی غذا میں پالک اور انڈے کی زردی کے استعمال کو زیادہ کرکے درمیانی عمر میں یاداشت کو اچھا رکھنے میں مدد مل سکتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ الینوائے یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق ان غذاؤں میں پائے جانے والا جز لیوٹین چیزوں اور معلومات کو بہتر طریقے سے یاد رکھنے ...

مزید پڑھیں »

کھوپرے کے تیل سے خشکی اور خراب بالوں کا یقینی خاتمہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) سردی ہو یا گرمی، ہر موسم میں کھوپرے کا تیل بالوں میں لگایا جاتا ہے لیکن اگر اسے درست طور پر استعمال کیا جائے تو خشکی اور خراب بالوں کا یقینی خاتمہ ممکن ہے۔ذیل میں گرتے بالوں اور خشکی سے نجات اور صحت مند بالوں کے لیے کھوپرے کا تیل استعمال کرنے کے صحیح طریقے دیئے ...

مزید پڑھیں »