جمعہ , 19 اپریل 2024

صحت

فالج کے بعد پرامید رہنے سے بحالی میں مدد ملتی ہے

پنسلوانیا: بڑھاپے میں فالج کا پہلا حملہ مریض کو تھاکا ہوا اور مایوس کر دیتا ہے لیکن اگر اس موقع پر بزرگ اپنی ہمت استعمال کرتے ہوئے پرعزم رہیں تو نہ صرف بحالی میں مدد ملتی ہے بلکہ اس سے جسمانی افعال دوبارہ بہتر ہونے لگتے ہیں۔ امریکن نیورولوجیکل ایسوسی ایشن میں ایک تحقیق پوسٹر پیش کیا گیا جو یونیورسٹی …

مزید پڑھیں »

بلڈ پریشر کا کم ہونا ڈیمینشیا کے خطرات کو کم کرسکتا ہے، تحقیق

سِڈنی: ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑی عمر کے افراد میں بلڈ پریشر کا کم ہونا ان میں ڈیمینشیا کے خطرات کو کم کرسکتا ہے۔آسٹریلیا کے شہر سِڈنی میں قائم یونیورسٹی آف نیو ساؤتھ ویلز میں محققین نے 20 ممالک سے تعلق رکھنے والے اوسطاً 69 برس کے 28008 افراد پر عالمی سطح کی ایک تحقیق کی۔ یونیورسٹی کی ایسوسی …

مزید پڑھیں »

مسلسل بیٹھے رہنے والے افراد،چند منٹوں کی ورزش سے پٹھے مضبوط بنائیں

ٹورونٹو: جدید اور تیزرفتار زندگی میں ہم کرسی تک محدود ہوکر رہ گئے ہیں۔ تاہم طویل بیٹھنےکے عمل کے درمیان صرف چند منٹ کی اٹھک بیٹھک، چہل قدمی یا دیگرجسمانی سرگرمی سے نہ صرف معیارِ زندگی بہتر ہوتا ہے بلکہ جسمانی پٹھے اور عضلات بھی بہتر حالت میں رہتے ہیں۔ جامعہ ٹورانٹو میں جسمانی فعلیات کے پروفیسر ڈینیئل مور اور …

مزید پڑھیں »

ویڈیو گیم کھیلنے والے بچوں میں دماغی فوائد کا انکشاف

واشنگٹن: بچوں میں ویڈیو گیم کھیلنے کے فوائد اور نقصانات پر عرصے سے بحث و تحقیق جاری ہے۔ تاہم اب نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ویڈیو گیم کھیلنے سے اکتسابی صلاحیت بڑھتی ہے اور وہ روزمرہ کام کی یادداشت (ورکنگ میموری) بھی اچھی ہوتی ہے۔ اس ضمن میں امریکا میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آن ڈرگ ابیوز، اڈولسنٹ برین …

مزید پڑھیں »

بیٹوں کے والدین کا دماغ جلد بوڑھا ہوسکتا ہے، تحقیق

نیو یارک: سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ بیٹوں کے والدین کے دماغ جلد بوڑھے ہونے کے امکانات ہوتے ہیں۔امریکا میں 50 برس سے اوپر 13 ہزار سے زائد افراد پر کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ وہ والدین جن کا کم از کم ایک بیٹا بھی تھا ان کی دماغی صلاحیتوں میں جن کے بیٹے نہیں تھے …

مزید پڑھیں »

مصنوعی مسکراہٹ آپ کا مزاج بہتر کرسکتی ہے، تحقیق

کیلیفورنیا: طویل عرصے سے سائنس دانوں کے زیرِ بحث رہنے والے سوال کہ آیا زبردستی چہرے پر تاثرات لانا ہمارے جذبات کو متاثر کرسکتا ہے یا نہیں، سے متعلق اہم انکشاف ہوا ہے۔امریکی ریاست کیلی فورنیا کی اسٹین فورڈ یونیورسٹی کے سائنس دان کی رہنمائی میں کام کرنے والی محققین کی عالمی ٹیم نے 19 ممالک کے 3878 افراد کا …

مزید پڑھیں »

یومیہ بادام کی تھوڑی سی مقدار کھانے کے حیران کن فوائد

لندن:ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جگر کی سوزش سمیت قبض جیسی دائمی بیماریوں میں مبتلا افراد کو یومیہ محض 60 گرام تک بادام کھانے سے حیران کن فوائد مل سکتے ہیں۔ کنگز کالج لندن کے طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق ماہرین نے بادام کا معدے سمیت نظام ہاضمہ اور مدافعتی نظام پر پڑنے والے اثرات …

مزید پڑھیں »

نیند کی کمی بیک وقت دو بیماریوں کا شکار بنا سکتی ہے، تحقیق

لندن:ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ نیند کی کمی کے شکار درمیانی عمر کے افراد جب کہ زیادہ نیند کرنے والے زائد العمر افراد بیک وقت دو خطرناک بیماریوں کا شکار بن سکتے ہیں۔ ماضی میں ہونے والی تحقیقات سے بھی یہ ثابت ہوچکا ہے کہ مکمل اور پرسکون نیند ہی انسانی صحت کی ضامن ہے، تاہم نیند …

مزید پڑھیں »

موسمیاتی شدت دنیا بھر میں جلد کے امراض بڑھا سکتی ہے:ماہرین

ناش ویلی: ماہرین نے ایک طویل سروے کے بعد کہا ہے کہ آب و ہوا کی تبدیلی اور موسمیاتی شدت سے پوری دنیا کے افراد میں جلد کے امراض بڑھ سکتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق غریب اور ترقی پذیر ممالک زیادہ متاثر ہوں گے۔ جلد ہمارے بدن کا ایک اہم اور پیچیدہ حصہ ہے اورجرنل آف کلائمٹ چینج اینڈ ہیلتھ …

مزید پڑھیں »

بال سیدھا کرنے والے کیمیکل اور کینسر کے درمیان تعلق انکشاف

سان فرانسسکو: امریکہ میں رحم کا کمیاب اور شدید کینسر تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس میں بالوں کو سیدھا کرنے والےکیمیائی اجزا کا اہم کردار سامنے آیا ہے۔ اس ضمن میں امریکی قومی انسٹی ٹیوٹ برائے ماحولیاتی صحت کے ماہرین نے مسلسل گیارہ برس تک 33,947 خواتین کا جائزہ لیا اور اختتام پر کل 378 خواتین کو بچہ …

مزید پڑھیں »