منگل , 23 اپریل 2024

صحت

جنوبی وزیرستان سے پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا

جنوبی وزیرستان:پاکستان پولیوجیسے موذی مرض کے خاتمے کے لئے مصروف عمل لیکن ملک میں ایک اور پولیوکیس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ترجمان پولیوپروگرام کے مطابق جنوبی وزیرستان کےعلاقے میں 6 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تشخیص ہوئی، جس کی تصدیق قومی ادارہ صحت نے کردی ہے۔ جنوبی وزیرستان سے پہلا کیس سامنے آیا ہے، جس کے بعد رواں برس …

مزید پڑھیں »

بچپن کی یہ 5 علامات مستقبل میں امراضِ قلب کا سبب بن سکتی ہیں:تحقیق

میلبرن: قلبی مسائل پر کی جانے والی ایک تحقیق میں بچپن میں پانچ خطرات کی شناخت کی گئی ہے جو مستقبل میں فالج اور دل کے دوروں کے متعلق بتاتے ہیں۔ انٹرنیشنل چائلڈ ہُوڈ کارڈیوویسکیولر کنزورٹیئم اور آسٹریلیا کے مرڈوک چلڈرن ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی تقریباً 50 برس تک کی جانے والی اس تحقیق میں آسٹریلیا، امریکا اور فِن لینڈ سے …

مزید پڑھیں »

تیز چلنا صحت کے لیے فائدہ مند قرار:تحقیق

سِڈنی: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہےکہ روزانہ 10 ہزار قدم چلنے سے ڈیمینشیا، امراضِ قلب، کینسر اور قبل از وقت موت کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔جبکہ تحقیق میں ماہرین کو یہ بھی علم ہوا کہ تیزی سے چلنا بھی اپنے اندر کئی فوائد رکھتا ہے۔یونیورسٹی آف سڈنی اور یونیورسٹی آف سدرن ڈینمارک میں کی جانے والی تحقیق میں …

مزید پڑھیں »

کورونا کا خاتمہ اولین ترجیح مگر جلد ممکن نہیں، عالمی ادارہ صحت

لندن:عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا کی وبا کے خاتمے کے لیے اس وقت دنیا بھر میں جو محنت ہو رہی ہے، اس سے قبل ایسی محنت پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی مگر دنیا کو مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کورونا کی تازہ صورتحال سے متعلق ہونے والی اہم کانفرنس میں …

مزید پڑھیں »

ڈینگی کی علامات اورعلاج کیا ہیں؟

اسلام آباد:ملک میں آج کل ایک مرتبہ پھر ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ ہورہا ہے، اس لئے اس بیماری کی علامات جاننا انتہائی ضروری ہے تاکہ بروقت علاج کو یقینی بنایا جاسکے۔ ڈینگی وائرس ایک خاص قسم کے مچھر ایڈیز (Aedes) کے کاٹنے سے پھیلتا ہے۔ یہی مچھر زیکا، چکن گونیا اور دیگر وائرس بھی پھیلاتے ہیں۔ بین الاقوامی رپورٹس …

مزید پڑھیں »

کراچی میں ڈینگی بے قابو؛ اسپتالوں میں جگہ کم پڑنے لگی

کراچی:کراچی میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز کے سبب کئی اسپتالوں نے مزید مریض داخل کرنے سے منع کردیا ہے، جگہ نہ ہونے کی وجہ سے ڈینگی سے متاثرہ مریض ایک سے دوسرے اسپتال منتقل کیے جا رہے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں 161 مریض مختلف اسپتالوں میں داخل کیے گئے ہیں، ستمبر …

مزید پڑھیں »

شیر خوارگی میں اینٹی بائیوٹکس کا استعمال، مستقبل میں پیٹ کے مسائل کا سبب قرار

میلبرن: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ شیر خوارگی کی عمر میں اینٹی بائیوٹکس کا دیا جانا مستقبل میں پیٹ کے نظام کے لیے مسائل کھڑے کر سکتا ہے۔متعین وقت سے قبل اور کم وزن کے ساتھ پیدا ہونے والے بچوں کو انفیکشنز سے بچانے کے لیے، جن کا خطرہ ان کو زیادہ لاحق ہوتا ہے، باقاعدگی کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

کینسر کو روکنے والی گولیوں کے ٹرائل کے حوصلہ افزا نتائج

موذی مرض کینسر کو کیموتھراپی کے مقابلے بڑھنے سے روکنے کے لیے بنائی گئی گولیوں کے ٹرائل کے ابتدائی نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ گولیاں کیموتھراپی کے مقابلے بہتر کام کر سکتی ہیں۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق امریکی دوا ساز کمپنی امجین نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی جانب سے تیار کردہ گولیوں لوماکراس (Lumakras) کے …

مزید پڑھیں »

دنیا کے بڑھتے درجہ حرارت سے لوگوں کی ذہنی صحت متاثر

پوٹسڈیم: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انتہائی درجہ حرارت انٹرنیٹ پر نفرت انگیزی میں اضافہ کردیتا ہے۔جرمنی کے پوٹسڈیم انسٹیٹیوٹ فار کلائمیٹ اِمپیکٹ ریسرچ کے محققین کو تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جب موسم زیادہ گرم یا سرد ہوتا ہے تو لوگ انٹرنیٹ پر لوگ زیادہ جارح مزاجی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ تحقیق کرنےوالے گروپ کی …

مزید پڑھیں »

شیمپو میں موجود یہ کیمیکلز بالوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں

کولمبس: ماہرین کا کہنا ہے کہ پروٹین اور آئرن سے بھرپور غذا کے استعمال کےساتھ بالوں کےلیے ممکنہ نقصانات رکھنے والے کیمیکلز کے حامل شیمپوؤں سے بچ کر مرد حضرات بالوں کے گرنے سے چھٹکارہ پانے میں مدد حاصل کر سکتے ہیں۔ امریکی شہر کولمبس میں قائم اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی کی ایک ماہرِ امراضِ جِلد ڈاکٹر سوزین میسِک نے اس …

مزید پڑھیں »