جمعہ , 19 اپریل 2024

صحت

کامیاب مردوں کی صبح کی ۶ عادتیں

ہر صبح صحت مند عادات رکھنا، اکثر کامیاب دن کی کلید ہوتا ہے۔ اس لیے اس آرٹیکل میں آپ ان ۶ عادات کے بارے میں پڑھیں گے جو کامیابی حاصل کرنے کے لیے مردوں کو ہر صبح کرنا چاہیے۔ جلد جاگنا جب آپ یہ جملہ سنیں گے تو یقیناً آپ کو صبح کے وقت سستی اور نیند یاد آئے گی۔ …

مزید پڑھیں »

وسطی ایشیا میں گرمی کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے

مرکزی ایشیا میں پڑ رہی شدید گرمی نے گزشتہ 78 برسوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ یورپ میں گرمی کے سارے ریکارڈ ٹوٹتے جا رہے ہیں۔ وہاں کے متعدد ممالک میں شدید گرمی کی وجہ سے تباہی مچی ہوئی ہے۔ متعدد یورپی ممالک میں جنگلوں میں آگ لگنے کا سلسلہ بھی چل رہا ہے۔ یورپ میں ہیٹ ویو کی وجہ …

مزید پڑھیں »

یورپ میں گرمی کا قہر، سیکڑوں ہلاک۔ ویڈیو

یورپ میں شدید گرمی کی لہر سے روز بروز جانی نقصان اور آتش زدگی کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ مغربی ذرائع کے مطابق یورپ کے کئی ممالک میں درجہ حرارت چالیس ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا ہے جو مغربی یورپی ممالک کے لئے ایک نادر اتفاق مانا جا رہا ہے۔ موصول ہونے والی رپورٹوں کے مطابق اب …

مزید پڑھیں »

بھارت میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 21566 نئے کیسز

مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ صبح 7 بجے تک 200.91 کروڑ ویکسین لگائی گئی ہیں۔  بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 21566 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ صبح 7 بجے تک 200.91 کروڑ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ اس …

مزید پڑھیں »

فیصل آباد کے سول ہسپتال میں ادویات کی 100 فیصد مفت فراہمی کا اعلان دعووں تک محدود

فیصل آباد:حکومت پنجاب نے فیصل آباد کے سول ہسپتال کے آوٹ ڈور وارڈ میں اہم بیماریوں کی 100 فیصد مفت ادویات کی فراہمی کا اعلان کر رکھا ہے تاہم عملدرآمد کہیں نظر نہیں آتا۔ حکومت نے مہنگائی سے تنگ عوام کو سرکاری ہسپتالوں سے فری ادویات فراہمی کی نوید سنائی، سول ہسپتال فیصل آباد میں مفت ادویات کے حکومت پنجاب …

مزید پڑھیں »

اپنی صحت کو لے کر پریشان نہ ہوں!

محققین نےصحت کی نگرانی کرنے کے لیے اسمارٹ واچ طرز کا ایک گیجٹ بنایا ہے جس کو فعال ہونے کے لیے بیرونی ذرائع سے توانائی یا بیٹری کی ضرورت نہیں ہوتی۔  خود کو توانائی دینے والا یہ آلہ، جس کو یونیورسٹی آف کیلیفورنیا اِروائن کی ایک ٹیم نے بنایا ہے، اپنے پہننے والے کی نبض کو دیکھنے کے ساتھ قریبی …

مزید پڑھیں »

گرم موسم مردوں کے جسم پر کیا اثر ڈالتا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی

گرم موسم سے صحت پر متعدد اثرات مرتب ہوسکتے ہیں مگر اب سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے نتیجے میں مردوں کو عجیب مسئلے کا سامنا ہوسکتا ہے۔ اور وہ ہے جسمانی وزن میں اضافہ۔ جریدے نیچر میٹابولزم میں شائع ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ سورج کی تیز روشنی سے مردوں میں بھوک بڑھانے والے ایک ہارمون کا اخراج …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں اضافہ

پاکستان اور ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے تجاوز کرگئی۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کا ایک مریض انتقال کرگیا اور مثبت کیسز کی شرح 5.46 ریکارڈ ہوئی۔ این آئی …

مزید پڑھیں »

صحتمند رہنا چاہتے ہیں تو روزہ رکھیئے!

تحقیقات بتاتی ہیں کہ صحتمند، تندرست اور طاقتور بنے رہنے کے لئے روزہ رکھنے کا بڑا مؤثر کردار ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا بھر میں انسانی زندگی کے لئے شدید خطرہ بننے والی وبا کورونا سے متعلق یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزہ (خاص وقت تک بھوکا رہنا یا کھانا پینا چھوڑ دینا) اس بیماری کے خلاف بہت مؤثر …

مزید پڑھیں »

کورونا وبا کے حوالے سے عالمی ادارۂ صحت کو پھر تشویش

عالمی ادارۂ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی وبا کا خاتمہ ابھی قریب نہیں ہے۔ عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیدروس نے کہا کہ دنیا بھر میں بڑھتے کورونا کیسز کی لہر اس بات کا ثبوت ہے کہ کووڈ نائنٹین کی وبا کا خاتمہ قریب نہیں ہے۔ اُدھر وائٹ ہاؤس نے کورونا کے نئے ویریئنٹ بی اے 5 …

مزید پڑھیں »