بدھ , 18 جنوری 2017

دلچسپ و عجیب

الو نے سب کو الو بنا دیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) بغیر بالوں والے الو نے سوشل میڈیا پر ساری دنیا کو حیران و پریشان کردیا ہے کیونکہ اگرچہ یہ ایک الو ہے لیکن پھر بھی کہیں سے الو کی طرح نظر نہیں آتا۔کوئی نامعلوم ستم ظریف دنیا کو صرف یہ بتانا چاہتا تھا کہ سارے بال اُتر جانے کے بعد اُلو کیسا دکھائی دیتا ہے؛ اور ...

مزید پڑھیں »

دنیا میں ماں ، باپ اور بچے کی تارٰیخ پیدائش ایک ہی دن

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک )کہتے ہیں کہ دنیا عجوبوں سے بھری پڑی ہے ۔ روز ایک نئے عجوبے کی خبر دیکھنے اور سننے کو ملتی ہے ۔ایسی ہی عجوبہ خبر یہ ہے کہ امریکا کے لیوک اور ہیلری گارڈرنز کاور ان کے بیٹے کی پیدائش کا دن ایک ہی ہے ۔ ماں، باپ اور بچے، تینوں کی سالگرہ کا دن ایک ...

مزید پڑھیں »

‘436 کلو وزنی پاکستانی کی دھوم’

پشاور(نامہ نگار)انٹرنیٹ پر آج کل ایک دیو قامت اور عظیم الجثہ پاکستانی شہری کی دھوم مچی ہوئی ہے جس کا یہ دعویٰ ہے کہ وہ دنیا کا طاقتور ترین انسان ہے۔ویب سائٹ آڈیٹی سینٹرل کی رپورٹ کے مطابق 25 سالہ ارباب خضر حیات المعروف خان بابا کا وزن 436 کلو ہے اور قد 6 فٹ سے زیادہ ہے۔خان بابا کا ...

مزید پڑھیں »

دنیا کا سب سے مہنگا لیپ ٹاپ کتنے کا ہے ؟

لندن کیلی فورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک )ایک اوسط لیپ ٹاپ کی قیمت چند ہزار روپے سے زیادہ نہیں ہوتی مگر برطانیہ کی کمپنی نے ایک ایسا لیپ ٹاپ بھی متعارف کروایا ہے جس کی قیمت چند ہزار یا چند لاکھ نہیں بلکہ کچھ کروڑ روپے تھی۔یہ حیرت انگیز لیپ ٹاپ کمپنی Luvagito نے 2007 میں متعارف کروایا اور اس کی قیمت ...

مزید پڑھیں »

دنیا کے8امیرترین لوگ کون ؟؟تہلکہ خیز رپورٹ جاری

آکسفورڈ (مانیٹرنگ ڈیسک ) صرف آٹھ افراد کے پاس دنیا کی آدھی آبادی کے مجموعی اثاثوںسے زیادہ دولت ہے، دنیا کی دولت کم ہاتھوں میں منتقل ہو رہی ہے۔ فلاحی اداروں کی تنظیم "اوکسفام” نے تہلکہ خیز رپورٹ جاری کردی۔ آٹھ امیر ترین افراد میں مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس اور فیس بک کے مالک مارک زکا برگ بھی ...

مزید پڑھیں »

کیا آپ بارش میں بھیگنے کے فوائد سے آگاہ ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں سردیوں کی بارش کا آغاز ہوچکا ہے۔ بارش کا موسم شاعروں، مصوروں اور تخلیق کاروں سمیت عام افراد کو بھی پسند ہوتا ہے اور ہر شخص اس موسم سے لطف اندوز ہونا پسند کرتا ہے۔بعض لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں بارش نا پسند ہوتی ہے۔ وہ بارش میں اپنے تمام منصوبے مؤخر کردیتے ہیں ...

مزید پڑھیں »

سونے کے ورق میں لپٹا پیزا، قیمت صرف 2 لاکھ روپے

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکہ سے پاکستان تک پیزا عام لوگوں کا کھانا ہوتا ہے کیونکہ یہ کھانے میں لذیذ اور کم خرچ ڈش ہے۔ تاہم اب تمام تر پیزا کے بارے میں یہ بات درست نہیں کہی جاسکتی کیونکہ نیویارک کے ایک ریسٹورینٹ نے سونے کے ورق میں ملفوف ایک پیزا بنایا ہے جسے دنیا کا مہنگا ترین پیزا بھی قرار ...

مزید پڑھیں »

پنکچر مافیا کی جانب سے پھینکی جانے والی کیلیں اٹھانے والا بھارتی انجینیئر

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک )ینیڈکٹ جیبوکمار پیشے کے لحاظ سے ایک انجینیئر ہیں لیکن وہ 2012 سے اپنے فارغ وقت میں سڑکوں سے کیلیں اٹھاتے ہیں۔ ان میں سے کئی کیلیں بالکل نئی ہوتی ہیں کیونکہ پنکچر بنانے والے افراد جان بوجھ کر اپنی دکان سے کچھ فاصلے پر یہ کیلیں جان بوجھ کر پھینکتے ہیں۔بھارتی انجینیئراکثر بینگلورو کے آؤٹر رنگ ...

مزید پڑھیں »

بچپن میں بچھڑی چینی جڑواں بہنیں10سال بعد مل گئیں

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)بچپن میں بچھڑنے والی چین کی جڑواں بہنیں دس سال بعد مل گئیں، بچھڑی بہنوں کے ملاپ کے منظر نے دیکھنے والوں کو آبدیدہ کردیا۔دونوں جڑواں بہنوں کو شیرخوارگی میں ہی الگ الگ خاندانوں نےگود لے لیا تھا۔ دس سال تک دونوں بہنیں ہزاروں میل کے فاصلے پر الگ الگ گھروں میں پرورش پاتی رہیں۔ پچھلے سال دسمبر ...

مزید پڑھیں »

رواں سال دو چاند گرہن اور دو سورج گرہن ہوں گے:محکمہ موسمیات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال دو چاند گرہن اور دو سورج گرہن ہوں گے۔ دونوں سورج گرہن پاکستان میں دکھائی نہیں دیں گے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سال کا پہلا چاند گرہن گیارہ فروری جبکہ دوسرا سات اگست کو ہو گا۔پہلا چاند گرہن جزوی اور دوسرا مکمل ہو گا۔ پہلا چاند گرہن پاکستان میں صرف ...

مزید پڑھیں »