جمعہ , 19 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

فلوریڈا میں خرگوشوں کی یلغار سے عوام پریشان

fلوریڈا: امریکا میں ایک چھوٹے سے قصبے میں خرگوشوں کی تعداد بڑھنے سے عوام پریشان ہیں جہاں درجنوں خرگوش ایک سے دوسرے مقام پر دوڑتے بھاگتے نظر آرہے ہیں۔ یہ پالتو لائن ہیڈ خرگوش ہیں جو کسی نے پالے ہوں گے اور بعد میں ماحول میں چھوڑ دیا ہوگا۔ اب ان کی تعداد بڑھتے بڑھتے 100 ہوچکی ہے جبکہ وِلٹن …

مزید پڑھیں »

اٹلی میں ٹینس گیندوں کے برابر اولے گرنے سے 100 افراد زخمی

روم: اٹلی میں غیرمعمولی بڑے اولے پڑنے سے لگ بھگ 100 افراد زخمی ہوگئے ہیں اور ماہرین اس شدید موسمیاتی کیفیت سے پریشان ہیں۔شمالی اٹلی کے شہر وینیٹو میں ساری رات ژالہ باری ہوتی رہی جس میں ٹینس بال کے برابر بھی اولے پڑے ہیں۔ ان اولوں سے کل 110 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اولے پڑنے سے رفتار اتنی تیز …

مزید پڑھیں »

امریکی تالاب سے انسانی دانتوں والی مچھلی برآمد

اوکلاہوما: گیارہ سالہ امریکی بچے نے گھبرا کر اپنی والدہ کو پکارا کیونکہ اس نے اپنے تالاب میں ایک مچھلی دیکھی جس کے دانت بہت حد تک انسانی دانتوں سے مشابہہ تھے۔بچے نے ماں سے کہا کہ یہ مچھلی پڑوس سے ہمارے تالاب تک پہنچی ہے کیونکہ یہ مچھلی ان کے تالاب میں موجود ہی نہیں تھی۔ 11 سالہ چارلی …

مزید پڑھیں »

بارش کے موسم میں تلی ہوئی غذائیں کھانے کی خواہش کیوں بڑھ جاتی ہے؟

اسلام آباد:بارش کا موسم بیشتر افراد کو پسند ہوتا ہے، خاص طور پر شدید گرمی کے بعد ایسا ہوتا ہے تو سکون کے احساس کے ساتھ ساتھ ماضی کی حسین یادیں بھی ذہن میں ابھرتی ہیں۔بارش سے اردگرد کے رنگ زیادہ بہتر ہو جاتے ہیں اور چیزیں نئی اور مختلف نظر آنے لگتی ہیں، جبکہ مٹی سے اٹھنے والی مہک …

مزید پڑھیں »

مسلسل رونے کا ریکارڈ بنانے والا جزوقتی نابینا ہوگیا

نائیجیریا: نائیجیرین شخص مسلسل رونے کا نیا ریکارڈ بنانے کی کوشش میں کچھ وقت کے لیے نابینا ہوگیا، اس کے چہرے پر ہفتوں سوجن رہی اور آنکھوں پر ورم موجود رہا۔ ٹیمبو ایبیرے نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے لیے مسلسل ایک ہفتے رونے کی کوشش کی لیکن وہ درمیان میں ہی نابینا ہوگیا اور اس کے سر میں …

مزید پڑھیں »

دلہن کی ٹریکٹر میں بیٹھ کر شادی میں شرکت

لندن: برطانیہ کی دلہن اپنے عروسی لباس کے ساتھ ایک بھاری بھرکم ٹریکٹر پر بیٹھ کر شادی کے منڈپ جاپہنچی اور پورے راستے بہت مسرور دکھائی دے رہی تھیں۔شمالی آئرلینڈ کی کاؤنٹی انٹرِم سے کے چھوٹے سے دیہات کارنلوف سے تعلق رکھنے والی 33 سالہ کیتھرین مِک کی میسی فرگوسن کے ٹریکٹر میں بیٹھ کر گرجا گھر پہنچی۔ اس ٹریکٹرکو …

مزید پڑھیں »

اُنگلی پر چھتری کا توازن گھنٹوں تک برقرار رکھنے کا نیا ریکارڈ

واشنگٹن:امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے اپنی انگلی پر 3 گھنٹے سے زائد چھتری کا تواز برقرار رکھنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈیوِڈ رس جو 250 سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈز قائم کرچکے ہیں، نے ایک انگلی پر چھتری کو 3 گھنٹے، 46 منٹ اور 16 سیکنڈ تک کھڑا رکھنے …

مزید پڑھیں »

ہانگ کانگ میں شہریوں سے سگریٹ پینے والوں کو نفرت سے دیکھنے کی اپیل

سٹی آف وکٹوریہ: ہانگ کانگ کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ شہریوں کو تمباکو سے پاک شہر بنانے کیلئے تمباکو نوشی کرنے والے افراد کو ناپسندیدگی سے دیکھنا چاہیے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق پروفیسر لو چنگ ماؤ نے کہا کہ جو لوگ ان علاقوں میں سگریٹ پی رہے ہیں جہاں یہ ممنوع ہے، اگر ہر کوئی انہیں گھورنا شروع …

مزید پڑھیں »

آسمانی بجلی کی کڑک نے خاتون کو 50 ہزار ڈالرز کی لاٹری جیتوادی

میسوری، امریکا: شاپنگ اسٹور میں طوفان سے بچنے کیلئے پناہ لینے والی خاتون نے لاٹری ٹکٹ خریدا اور 50,000 ڈالرز کی انعامی رقم غیر متوقع طور پر اپنے نام کرلی۔امریکی میڈیا کے مطابق لاٹری جیتنے کا حیران کُن واقعہ امریکی ریاست میسوری میں پیش آیا۔ خاتون نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ وہ ڈرائیونگ کر رہی تھیں جب قریب میں …

مزید پڑھیں »

فوت شدہ ماں کی آواز میں بات کرکے بیٹے نے باپ سے کروڑوں اینٹھ لیے

ہمپشائر: انگلینڈ میں ایک نوجوان بیٹے نے ماں کی موت پر سوگ منارہے باپ کو 2 کروڑ 2 لاکھ سے زائد (73,384 ڈالرز) کا چونا لگا دیا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈینیل کتھبرٹ نے اپنی مردہ ماں کی آواز کی نقل کرکے 2017 اور 2018 کے درمیان 14 ماہ کے عرصے میں اپنے والد کی پوری زندگی کی بچت کو …

مزید پڑھیں »