بدھ , 18 جنوری 2017

دلچسپ و عجیب

فرانسیسی فورسز نے مخالف ڈرون قابو کرنے کیلئے عقاب پال لیے

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک )فرانسیسی سیکیورٹی فورسز نے مخالف ڈرون قابو کرنے کےلیے عقابوں کو تیار کرلیا ہے۔ڈرون کو قابو کرنے کےلیے ٹیکنالوجی کے استعمال کے بجائے فرانسیسی فورسز عقابوں کا سہارا لیں گی جو فضا میں اڑتے ڈرون کاشکار کیا کریں گے، کئی ماہ سے ان عقابوں کی تربیت کا سلسلہ جاری تھا۔گزشتہ روز فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند کو بھی ...

مزید پڑھیں »

بر فیلے راستوں پر منفرد گھڑ ریس کا انعقاد

بچاریسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک)رومانیہ میں سرد موسم سے لطف اندوز ہونے کا انوکھا انداز،ربر فانی راستوں پر گھڑ دوڑ کا منفرد مقابلہ منعقد کیا گیا ہے ۔رومانیہ کے ایک گاؤںمیں منعقدہ اس سالانہ گھڑریس میں شریک افراد اپنے پالتو گھوڑوں سے ساتھ برفیلے میدان کا رُخ کیا اورسرد موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے گھوڑوں کی اس سالانہ ریس میں بڑھ ...

مزید پڑھیں »

پلیٹوں کے بجائے آئی پیڈ میں کھانا دینے والا ریسٹورینٹ

سان فرانسسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) اب ٹیکنالوجی اورڈسپلے ہوٹلوں میں کھانے کی میز تک جاپہنچے ہیں کیونکہ سان فرانسسکو میں ایک ریستوران نے اب آئی پیڈ پر کھانے رکھ کر پیش کرنا شروع کردیئے ہیں اور یوں ٹیکنالوجی کی بدولت اب روایتی پلیٹوں کی بجائے کھانا ایپل آئی پیڈ پر رکھ کر پیش کیا جارہا ہے۔جدید ڈسپلے ٹیکنالوجی کی بدولت کئی ریستورانوں ...

مزید پڑھیں »

سکاٹ لینڈ میں آبشار الٹی بہنے لگی…

ایڈنبرگ(مانیٹرنگ ڈیسک ) سکاٹ لینڈ میں ایک مشہور سیاحتی مقام پر اس وقت حیرت انگیز واقعہ پیش آیا جب وہاں بہنے والی آبشار نیچے بہنے کے بجائے واپس اوپر بہنے لگی۔ایک سیاح کی جانب سے ریکارڈ کی گئی اس کی ویڈیو بہت جلد سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور لوگوں نے اسے دیکھ کر حیرانی و تعجب کا اظہار شروع ...

مزید پڑھیں »

چمگادڑیں نام لے کرایک دوسرے کوپکارتی ہیں، ماہرین کی دریافت

تل ابیب(مانیٹرنگ ڈیسک ) ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ چمگادڑیں آپس میں رابطے کے لیے ایسی خاص آوازیں خارج کرتی ہیں جن میں مخاطب کے علاوہ خود ان کی اپنی شناختی علامات بھی ہوتی ہیں جنہیں چمگادڑوں کے ’’ذاتی ناموں‘‘ سے تشبیہ دی جاسکتی ہے۔یہ دریافت چھوٹی جسامت اور پھلوں کے رس پر گزارا کرنے والی ’’مصری چمگادڑوں‘‘ کے ...

مزید پڑھیں »

چینی اساتذہ نے نقل روکنے کا انوکھا طریقہ اپنا لیا

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک ) چین کے ایک اسکول میں اساتذہ نے طالب علموں کو نقل سے روکنے کا کم خرچ اور مؤثر حل پیش کرتے ہوئے ان کے سروں کے عین درمیان بڑے اخبار اوڑھا دیئے۔چین کے صوبے آن ہوئی کے ایک مڈل اسکول کی تصاویر پر سوشل میڈیا پر بحث جاری ہے جس میں درجنوں طالب علموں کے سروں کو ...

مزید پڑھیں »

کینیڈا، خاتون نے خواب میں نمبر دیکھا اور لاٹری جیت لی

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک ) کینیڈا کی ایک خاتون جو گذشتہ 30 سالوں سے لاٹری کا ایک ہی نمبر خریدتی آ رہی ہیں کا 39 لاکھ ڈالرز کا انعام نکلا ہے۔اولگا بینو نامی خاتون کا کہنا ہے کہ انھوں نے مئی 1989 کو ’ خواب میں یہ نمبر دیکھا تھا‘ اور اس کے بعد سے وہ مسلسل یہی نمبر خریدتی آئی ہیں۔اولگا ...

مزید پڑھیں »

امریکی سائنس دانوں نے ’’منی لانڈرنگ‘‘ کو لازمی قراردے دیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ’’منی لانڈرنگ‘‘ وقت کی اشد ضرورت ہے جس کے بغیر عام لوگ کئی طرح کے مسائل میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔البتہ ان کا اشارہ کالا دھن سفید کرنے کی طرف ہر گز نہیں بلکہ کرنسی نوٹوں اور سکّوں پر جمی ہوئی گندگی اور غلاظت کی طرف ہے جو عوامی صحت کے لیے ...

مزید پڑھیں »

ویتنام: شہری کے پیٹ سے قینچیاں نکال لی گئیں

ہانوئی (مانیٹرنگ ڈیسک)ویتنام میں شہری کے پیٹ میں 18 سال سے موجود قینچیاں کامیاب آپریشن کے بعد نکال لی گئیں۔ویتنام میں ڈاکٹرز اس وقت حیران رہ گئے جب پیٹ میں درد کی شکایت لے کر ایک مریض ان کے پاس آیا۔ مختلف رپورٹ اور ایکسرے میں مریض کے پیٹ میں موجود دو قینچیاں دکھائی دیں۔ مریض سے معلوم ہوا کہ ...

مزید پڑھیں »

پیرس میں پانی پر تیرتا ہوا جمنازیم

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) اطالوی کمپنی نے لوگوں کو ورزش کی رغبت دلانے کے لیے ایک انوکھی کشتی تیار کی ہے جو ان کی جسمانی مشقت سے آگے بڑھتی ہے۔اس خوبصورت کشتی کو پیرس کے قریب دریائے سَین میں آزمایا جائے گا۔ یہ شیشے میں بند ایک چھوٹا سا جمنازیم ہے جس کے اندر ورزشی سامان ہے، مثلاً یہ ٹریڈ مل اور ...

مزید پڑھیں »