اتوار , 26 فروری 2017

دلچسپ و عجیب

پیکنگ ٹیپ سے بنیں حیرت انگیز تصاویر

ایمسٹرڈیم(مانیٹرنگ ڈیسک) ہالینڈ کے ایک فن کار نے اپنی نئی طبع مصوری سے پوری دنیا میں لاکھوں مداح بنائے ہیں۔ میکس زورن کارٹن پیک کرنے والی پیلی اور براؤن ٹیپ کو تہوں کی صورت میں چپکاتے ہیں اور پھر اس کے ٹکڑے کاٹ کر ایسی دیدہ زیب تصاویر بناتےہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔ابتدا میں میکس زورن نے ...

مزید پڑھیں »

ایک دن میں کئی ملبوسات تبدیل کرنے والاکتا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک ایسا کتاہے جو فیشن کا دلدادہ ہے، نیو یارک کے ایک گھر میں رہنے والاایلا بین نامی ڈوگی اپنے اس شوق کی خاطر ایک ہی دن میں کئی ملبوسات تبدیل کر تا ہے اور اکثر اوقات اپنے ننھے سے چہرے پر چشمہ بھی سجا کر سب کو متوجہ کر تا ہے۔ایلابین کے اس شوق کو پورا کر ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب : بچوں کیلئےسونے کی فیڈر کے استعمال پر تنقید

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک ) آپ نے منہ میں سونے کا چمچہ لے کر پیدا ہونے کا محاورہ تو سنا ہی ہوگا لیکن سعودی عرب میں پیدا ہونے والے شیر خوار بچوں کو سونے کی بوتلوں (فیڈر) میں دودھ پلایا جارہا ہےاور سوشل میڈیا پر تصاویر پر تنقید ہورہی ہے۔ سعودی عرب میں نومولود بچے ایسے فیڈر میں دودھ پی رہے ہیں ...

مزید پڑھیں »

چین :لاکھوں سال پرانے بڑے دانتوں والے چیتے کی کھوپڑی برآمد

شنگھائی(مانیٹرنگ ڈیسک ) چین میں معدوم ہوجانے والے خمیدہ دانتوں والے( سیبر ٹوتھڈ) 83 لاکھ سال پرانے ٹائیگر کی سب سے بڑی کھوپڑی دریافت ہوئی ہے جس کی لمبائی 40 سینٹی میٹر کے برابر ہے۔اس لحاظ سے اس ٹائیگر کا وزن 892 پونڈ اور لمبائی 3 میٹر سے کچھ زیادہ تھی یعنی آج برفانی علاقوں میں پائے جانے والے سفید ...

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ نے’’آئی لو پاکستان‘‘کا نعرہ بلند کر دیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ مجھے پاکستان سے محبت ہے۔نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جنہیں صدارتی مہم کے دوران متنازع بیانات دینے پر نہ صرف ملکی بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی شدید تنقید کا نشانا ...

مزید پڑھیں »

سمندروں میں 2 سروں والی شارک کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین سمندروں سے دو سروں والی شارک ملنے کی بڑھتی ہوئی تعداد سے حیران ہیں اور اس پر مزید تحقیق کررہے ہیں۔سال 2008 سے دو سر والی شارک ملنے کا آغاز ہوا اور اب دنیا بھر کے سمندروں سے دو سر والی عجیب شارک ملنے کی اطلاعات مل رہی ہیں لیکن ماہرین اس کی وجوہ سے لاعلم ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

اٹلی میں باپ کے نام پر ہی بچے کا خاندانی نام رکھنا غیرقانونی قرار

روم(مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی کی آئینی عدالت نے 10 سال سے جاری ایک مقدمے کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچے کا خاندانی نام باپ کے نام پر رکھنے کا قانون غلط ہے جسے فوری طور پر منسوخ کیا جائے۔یہ قانون اٹلی میں رومن سلطنت کے زمانے سے رائج ہے اور کم و بیش 2 ہزار سال پرانا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

دفتر پہنچ کر ابتدائی 10 منٹ کیسے گزارے جائیں؟

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)دن کا اچھا آغاز تمام دن اچھا گزرنے کی ضمانت ہوتا ہے۔ اگر آپ نے اپنے دن کا اچھا آغاز کیا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ اس دن میں اپنے مقاصد کو حاصل کرنے میں کامیاب رہیں گے اور اس دن پیش آنے والے چیلنجز اور مشکلات سے اچھی طرح نمٹ سکیں گے۔ ہم سے ...

مزید پڑھیں »

دنیا کے ہر ملک کی پسندیدہ ویب سائٹ کونسی ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اس وقت دنیا بھر میں ایک تخمینے کے مطابق ساڑھے تین ارب کے لگ بھگ افراد انٹرنیٹ استعمال کررہے ہیں اور اس کا استعمال اتنا ضروری ہوتا جارہا ہے کہ یہ معیار زندگی پر بھی اثرانداز ہورہا ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ دنیا میں سب سے تیز ترین وائی کنکشن اور پابندیوں کی زد میں رہنے والے ممالک ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں کنواری لڑکیوں کی تعداد میں اضافہ

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے جنرل ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں پہلی بار یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ مملکت میں 20 سال سے کم عمر کی شادی شدہ خواتین کی کل تعداد 35 فی صد ہے۔ دوسرے الفاظ میں 100 سعودی خواتین میں 35 کی عمریں 20 سال سے کم ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے ...

مزید پڑھیں »