جمعرات , 25 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

سڑک پر رکھے گملے چوری کرنیوالے کار سواروں کی ویڈیو وائرل

نئی دہلی: پولیس نے شنکر چوک سے پھولوں کے گملے چوری کرنے والا 50 سالہ شخص گرفتار کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گڑگاؤں پولیس نے گروگرام کے گاندھی نگر کے رہنے والے 50 سالہ پراپرٹی ڈیلر من موہن کو میٹرو پولیٹن ڈوپلپمنٹ اتھارٹی میں رکھے پھولوں کے گملے چُرانے کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔ مذکورہ پھولوں کے …

مزید پڑھیں »

بھارتی مندر میں پوجا کے لیے اصل کی بجائےروبوٹ ہاتھی کا استعمال

کیرالہ: اڑی نیاڑا پلی رامن ایک ہاتھی کا نام ہے جو اس وقت کیرالہ کے ضلع تھریسور کے ایک مندر میں مذہبی رسومات میں استعمال ہورہا ہے۔ یہ آنکھیں گھماتا ہے، کان ہلاتا ہے، سونڈ اور دم کو حرکت دیتا ہے اور منہ میں جنبش بھی ہوتی ہے تاہم یہ مکمل طور پر روبوٹ ہاتھی ہے۔ بھارت میں جانوروں کی …

مزید پڑھیں »

سکھ جج نے جھگڑا کرنے پر مسلمان ملزم کو 21 دن تک باقاعدگی سے نماز پڑھنے کی سزا سنا دی

نئی دہلی:انڈیا کی ریاست مہاراشٹر کے مالیگاؤں کی ایک عدالت نے مار پیٹ اور جھگڑا کرنے پر سزا کے طور پر حکم دیا ہے کہ وہ ملزم اگلے 21 دنوں تک باقاعدگی سے پانچوں وقت نماز ادا کرے گا۔ مجسٹریٹ تیجونت سنگھ سندھو نے اپنے فیصلے میں 30 برس کے ملزم رؤف عمر خان سے یہ بھی کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

کاغذ سے بنے جہاز کی سب سے لمبی پرواز کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

کراؤن پوائنٹ: امریکا کی ریاست انڈیانا کے شہر کراؤن پوائنٹ میں کاغذ سے بنے جہاز کی سب سے لمبی پرواز کا نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا۔گیریٹ جینسن، نیتھن ایرکسن اور ڈلن روبل نامی انجینئرز نے 2 دسمبر 2022 کو کاغذ کا ایسا جہاز بنانے کا فیصلہ کیا جو طویل ترین پرواز کر سکے، انجینئر دوستوں کے بنائے کاغذی جہاز نے …

مزید پڑھیں »

دنیا کا سب سے بڑا لیپ ٹاپ، 43 انچ اسکرین اور وزن 100 پونڈ

نارتھ کیرولینا: اگرچہ یہ باضابطہ طور پر کسی کمپنی نہیں بنایا لیکن اسے دنیا کا سب بڑا اور سب سے وزنی ایسا لیپ ٹاپ قرار دیا جاسکتا ہے جو کسی بھی عام لیپ ٹاپ کی طرح کام کرتا ہے۔ اسے یوٹیوبر جوڑے ایوان اور کیٹلِن نے تیار کیا ہے جو ٹیکنالوجی کی دلچسپ اشیا بناتے رہتے ہیں۔ یہ لیپ ٹاپ …

مزید پڑھیں »

960 افراد کا بیک وقت کروشیا کرنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ

ڈربی: برطانیہ میں کریشیا کے شوقین 960 افراد نے ایک جگہ جمع ہوکر بیک وقت کریشیا کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔گینیز ورلڈ ریکارڈز نے برطانیہ کے شہر ڈربی میں قائم ڈربی ارینا میں بی بی سی ریڈیو ڈربی کی جانب سے منعقد کی جانے والی ایک تقریب میں ریکارڈ کی تصدیق کی۔ تقریب میں 960 افرد نے بیک …

مزید پڑھیں »

کھیت اور سبزے کے نیچے قائم جاپانی لائبریری

ٹوکیو: جاپان میں گہرے سبزے اور کھیتوں کے عین نیچے ایک بہت بڑی کثیرالمنزلہ لائبریری بنائی گئی ہے جو ایک جانب علم اور دوسری جانب ماحول دوستی کا عظیم شاہکار بھی ہے۔ اسے ’زیرِ زمین لائبریری‘ کا نام دیا گیا ہے جو تعمیراتی ڈیزائنر ہیروشی ناکامورا کی تخلیق بھی ہے۔ شیبا نامی جاپانی شہر میں قائم یہ لائبریری ماحول دوست …

مزید پڑھیں »

امریکی چڑیا گھر سے بار بار فرار ہونے والے ریچھ سے انتظامیہ پریشان

سینٹ لوئی: امریکی چڑیا گھر سے فرار ہونے والے بھالو سے انتظامیہ پریشان ہوگئی ہے۔یہ ایک اینڈیئن نسل کا ریچھ ہے جس کا نام بین ہے اور ایک ماہ میں دو مرتبہ اپنے پنجرے سے فرار ہوچکا ہے اور اس کا طریقہ واردات غیرمعمولی بھی ہے۔ اس سے پہلے وہ ایک گھنٹے کے لیے اپنے پنجرے سے باہر نکلا تھا …

مزید پڑھیں »

سب سے زیادہ چار پتوں والی شبدر جمع کرنے کا عالمی ریکارڈ

وِنسکوائن: ایک امریکی خاتون نے 1 لاکھ 18 سے زائد چار پتوں والی شبدر جمع کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔امریکی ریاست وِنسکوائن سے تعلق رکھنے والی گیبریلا جرہارڈٹ نے اپنا کل مجموعہ فِچبرگ پبلک لائبریری میں پیش کیا جہاں ان چار پتوں والی شبدروں کو 21 افراد کی ٹیم نے گنا۔ ٹیم کی گنتی کے بعد چار …

مزید پڑھیں »

مجھے کیوں تنگ کیا؟ پرندہ موٹرسائیکل سوار کے پیچھے پڑگیا

کینبرا:آسٹریلیا کے نیشنل پارک میں شتر مرغ سے مشابہت رکھنے والے جانور "کیسووری” نے دیکھ بھال پر معمور کارکن پر حملہ کرنے کی کوشش کی جس سے جان بچانے کیلئے اسے وہاں سے بھاگنا پڑا۔ انسان ہو یا جانور جب کوئی کسی کو بلاوجہ تنگ کرتا ہے تو وہ اپنے غصے کے اظہار کیلئے کوئی نہ کوئی ردعمل ضرور دیتا …

مزید پڑھیں »