اتوار , 26 فروری 2017

دلچسپ و عجیب

ملائیشیا میں بلیوں کیلیے عالیشان فائیو اسٹار ہوٹل

کوالا لمپور(مانیٹرنگ ڈیسک )ملائیشیا میں بلیوں کے لیے ایک شاندار ہوٹل تعمیر کیا گیا ہے جہاں بڑے عالیشان بیڈ، پلے گراؤنڈ، درجہ حرارت کنٹرول کرنے والے کمرے اور لذیذ ترین کھانے موجود ہیں۔ملائیشیا میں قائم اس ہوٹل ’’کیٹ زونیا‘‘ میں لوگ شہر سے باہر جانے پر اپنی محبوب پالتو بلیوں کو یہاں چھوڑ سکتے ہیں، یہاں کا عملہ بلیوں کا ...

مزید پڑھیں »

بلڈ کینسر کے مریض بچے کی معصوم خواہش ایک روز کیلئے سی ٹی او فیصل آباد لگا دیا گیا

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جڑانوالہ سے تعلق رکھنے والے بلڈ کینسر کے مریض 8سالہ بچے عبداللہ نور کو اس کی معصومانہ دلی خواہش کے پیش نظر بدھ کو ایک دن کیلئے چیف ٹریفک آفیسر سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد مقرر کیا گیا جبکہ مذکورہ بچے نے سی ٹی او کی فل یونیفارم، رینکس پہننے سمیت ان کے دفتر میں ان کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی شہری دنیا کا دوسرا طویل القامت باسکٹ بال پلیئر نکلا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )خیبر ایجنسی جمرود کے رہائشی غریب کسان عمر خان آفریدی کا بیٹا شفیق آفریدی جہاں جاتا ہے لوگوں کا ایک جمِ غفیراس سے ملنے کے لیےاس کی جانب دوڑا چلا آتا ہے۔ شفیق اگرعالمی باسکٹ بال تک رسائی حاصل کرلے تو فی الفور دوسرے طویل القامت پلیئر کا درجہ حاصل کرسکتا ہےشفیق آفریدی کی عمر 15 سال اور ...

مزید پڑھیں »

دبئی : دنیاکی پہلی 360 ڈگری پر گھومنے والی عمارت تعمیر ہو گی

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارتوں اوردنیا کے سب سے بڑے تھیم پارک کے بعد ایک اور شاہکارکی تعمیر کی جارہی ہے۔اب دبئی میں دنیا کی پہلی ایسی عمارت تعمیر ہوگی جو 360ڈگری پر گھوم کر دیکھنے والوں کو چکرانے پر مجبور کردے گی۔دی ڈائنامک نامی اس80منزلہ عمارت کا ماڈل اسرائیلی اطالوی ڈیزائنر ڈیوڈ فشر نے ...

مزید پڑھیں »

ویلنٹائن ڈے کے موقع پر گدھے کو اس کی محبت مل گئی

بینگلورو (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی شہر بینگلورو میں ویلنٹائن ڈے کے موقع پر انوکھی شادی ہوئی جس میں دُلہا دُلہن کوئی انسان نہیں بلکہ گدھا اور گدھی تھے جب کہ اس شادی میں لوگوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔بینگلورو کے مقامی پارک میں ہونے والی اس تقریب کا مقصد لوگوں میں محبتوں کو پروان چڑھانا تھا اور اسی مناسبت ...

مزید پڑھیں »

چین میں درخت کاٹنے والے شخص کا انوکھا اقدام

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں درختوں کو بے دردی سے کاٹنے والے ایک شخص نے اپنی نوکری چھوڑ کر درخت لگانا شروع کردیئے اور اب تک وہ لاکھوں درخت اور پودے کاشت کرچکا ہے۔چین کا شہری 1989 تک درخت کاٹنے کی نوکری کررہا تھا لیکن اچانک اسے خیال آیا کہ یہ اچھا کام نہیں جس کے بعد اس نے اپنی ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کو ووٹ دینے پر امریکی خاتون نے شوہر کو چھوڑ دیا

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جہاں دنیا بھر کے لیے درد سر بنے ہوئے ہیں وہیں امریکی شہری کے لیے بھی اس وقت مصیبت بن گئے جب اس کی بیوی نے ٹرمپ کی حمایت کرنے پر شوہر سے علیحدگی اختیار کرلی۔امریکی خاتون نے شادی کے 22 سال بعد اپنے شوہر سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے بتایا کہ اس ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا کی شدید گرمی میں دھوپ سے انڈے تلے جانے لگے

سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک ) آسٹریلیا کے مختلف علاقوں میں گرمی کی شدید ترین لہر جاری ہے جس کے باعث نیو ساؤتھ ویلز کے جنگلات میں بھی آگ لگ چکی ہے لیکن کچھ من چلے تیز دھوپ میں انڈے تل کر بھی دکھا رہے ہیں۔آسٹریلیا میں شدید گرمی کی تازہ لہر 2 ہفتے پہلے شروع ہوئی جس دوران کوینزلینڈ، سڈنی اور نیو ...

مزید پڑھیں »

سر سے 2 منٹ میں 38 کیلیں ٹھونکنے کا عالمی ریکارڈ

روم(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی پہلوان اور کھلاٹی جان فیرارونے صرف دو منٹ میں اپنے سر کی ضربوں سے 38 کیلیں ٹھونکنے کا ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا۔فیرارو نے اٹلی کے ایک گیم شو میں اپنے سر سے کیلیں ٹھونکنے کا یہ نیا ریکارڈ بنایا ہے، انہوں نے، ٹریننگ، تیاری اور توجہ کو اس کامیابی کی وجہ قرار دیا ہے۔ فیرارو ...

مزید پڑھیں »

آلوؤں میں بند زندہ مچھلیوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کیپ ٹائون (مانیٹرنگ ڈیسک )فیس بُک پیج ’’اینیمل ورلڈ‘‘ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے اور لوگ اسے حیرت کے ساتھ دیکھ رہے ہیں کیونکہ اس میں زمین کے اندر سے نکلنے والے آلوؤں میں سے زندہ مچھلیاں برآمد ہوتے ہوئے دکھائی گئی ہیں۔یہ ویڈیو افریقا کے کسی دیہی علاقے میں سیاح نے بنائی ہے جس میں ...

مزید پڑھیں »