اتوار , 26 فروری 2017

دلچسپ و عجیب

وقت بچانے کے انوکھے اصول

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وقت نہیں ملتا، آج کل کا سب سے زیادہ کہا جانے والا جملہ بن چکا ہے۔ انگریزی زبان کا محاورہ ہے، مصروف نظر آتے ہیں لیکن کر کچھ نہیں رہے۔ یہی حال ہماری زندگیوں کا بھی ہوگیا ہے۔ ہم نے اپنی زندگی میں بے مقصد اور بے فائدہ چیزوں کو اس قدر اہمیت دے دی ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

اس وقت دنیا کا خطرناک ترین انسان کون ہے؟

بوگاٹا(مانیٹرنگ ڈیسک)کولمبیا سے تعلق رکھنے والا جرائم کی دنیا کا بے تاج بادشاہ ہے۔ اس لیے اسے ”دنیا کا خطرناک ترین آدمی“ (The most dangerous man in the world) کے ”اعزاز“ سے نوازا گیا ہے۔ اس شخص کی گردن پر ہزاروں افراد کا خون ہے۔ اس کے کارندوں کے ہاتھوں زخمی اور معذور ہونے والوں کی تعداد شمار سے ہی ...

مزید پڑھیں »

ڈھاکا کی گلیاں خونی دریا کا منظر پیش کرنے لگیں

ڈھاکہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) پوری دنیا میں مسلمان سنتِ ابراھیمی کی پیروی کرتے ہوئے عید الاضحیٰ پر جانور قربان کررہے ہیں لیکن ڈھاکا میں قربان شدہ جانوروں کا خون اور دیگر اجزا بارش کے پانی میں شامل ہوکر اسے سرخ رنگ دیدیا اور شہر کی گلیاں سرخ پانی کی ندیاں بن گئیں۔ بارش سے ڈھاکا کے پسماندہ علاقے متاثر ہوئے جہاں ...

مزید پڑھیں »

جاپان کی خوبصورت ترین ماڈل جو حقیقت میں وجود نہیں رکھتی

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک ) جاپان کے ایک ڈجیٹل آرٹسٹ نے سایا نامی ایک فرضی لڑکی کو اپنی بیٹی ظاہر کرکے دنیا کو حیران کردیا تھا اور اس سال اس لڑکی کی مزید تصاویر جاری کی گئی ہیں۔سایا کو جاپانی اسکول طالبہ کے روپ میں پیش کیا گیا ہے۔ اسے دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ شاید یہ حقیقت میں وجود رکھتی ...

مزید پڑھیں »

چین میں ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی سب سے مہنگی طلاق

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک ) چین کی سب سے مہنگی طلاق جلد ہونے والی ہے جس پر مطلقہ خاتون کو اپنے شوہر کی جانب سے ایک ارب 10 کروڑ امریکی ڈالر مالیت کے کمپنی حصص (شیئرز) حاصل ہوں گے۔چین کی آن لائن گیمنگ کمپنی ’’کنلن ٹیک‘‘ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے چیئرمین ژاؤ یاہوئی اور ان کی بیوی لی ...

مزید پڑھیں »

شادی کریں اور موٹاپے سے چھٹکارا پائیں، تحقیق

جاپان (مانیٹرنگ ڈیسک ) رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے کے کئی فوائد سامنے آئے ہیں لیکن اب یہ معلوم ہوا ہے کہ خصوصاً کنوارے مردوں میں شادی شدہ لوگوں کے مقابلے میں موٹاپے کا خدشہ دُگنا ہوجاتا ہے۔یوکوہاما سینٹرل یونیورسٹی کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ شادی شدہ افراد میں میٹابولک سنڈروم سے شکار ہونے کا خطرہ کم ہوتا ...

مزید پڑھیں »

ایمرجنسی کی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟

کراچی (نامہ نگار)یہ بات بھلے ہی حیران کن ہو، مگر سچ ہے کہ ملک بھر کے ہسپتالوں میں چند اقسام کی میڈیکل ایمرجنسیز میں ایک مریض کا صرف میڈیکو لیگل افسر (ایم ایل او) کی موجودگی میں ہی علاج کیا جاسکتا ہے۔ بنیادی طور پر یہ سرکاری طبی ادارے ہوتے ہیں یا پھر وہ جہاں سرکار کی زیرِ سرپرستی سہولیات ...

مزید پڑھیں »

ڈولفنیں بھی انسانوں کی طرح آپس میں باتیں کرتی ہیں، تحقیق

سینٹ پیٹرزبرگ(مانیٹرنگ ڈیسک) روسی سائنسدانوں کی جانب سے کی گئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ڈولفن مچھلیاں انسانوں کی طرح آپس میں گفتگو کرتی ہیں لیکن انسان ان کی زبان نہیں سمجھ سکتے۔روسی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ ڈولفنیں بھی آپس میں انسانوں کی طرح سے باتیں کرتی ہیں یعنی وہ بھی انسانوں کی طرح الفاظ اور باقاعدہ ...

مزید پڑھیں »

فیس بُک پر تصویریں شیئر کرانے والے والدین کے خلاف بیٹی کا مقدمہ

ویانا(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریا کی اٹھارہ سالہ لڑکی نے اپنے والدین پر مقدمہ کردیا ہے کیونکہ وہ اس سے بغیر اجازت لئے پچھلے سات سال سے فیس بُک پر اس کے بچپن کی تصویریں پوسٹ کررہے ہیں جن کے باعث اسے انتہائی شرمندگی اٹھانی پڑ رہی ہے۔لڑکی کا دعویٰ ہے کہ 2009ء سے اب تک اس کے والدین فیس بُک پر ...

مزید پڑھیں »

جرمنی کا الٹا کیفے جہاں ہرچیزالٹی دکھائی دے

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک ) جرمنی میں ایک ایسا کیفے بنایا گیا ہے جہاں ہر شے الٹی ہے اور اس کیفے کو بڑی مہارت سے اس طرح تعمیر کیا گیا ہے کہ گمان ہوتا ہے کہ کسی نے ایک مکان کو الٹا کر رکھ دیا ہو۔وارٹہائیم میں واقع ٹوپل روڈسائیڈ کیفے اس سال عوام کے لیے کھولا گیا ہے۔ افتتاح کے ...

مزید پڑھیں »