جمعہ , 19 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

پیروں پر 30 تلواریں متوازن رکھنے کا عالمی ریکارڈ قائم

واشنگٹن:امریکی ریاست مینیسوٹا کی ایک خاتون نے ایک منٹ میں پیروں پر 30 تلواریں متوازن کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مینیسوٹا کے قصبے ایڈینا سے تعلق رکھنے والی ایرن ہنٹر نے بتایا کہ انہوں نے تلواروں میں توازن برقرار رکھنا 2004 میں سیکھنا شروع کیا، جب انہوں نے مشرق وسطیٰ کے ڈانس کی کلاسیں …

مزید پڑھیں »

براعظم افریقا میں پایا جانے والا انوکھا درخت، جسے کاٹنے پر ’لہو‘ رسنے لگتا ہے

افریقا:جنوبی براعظم افریقا میں ایک ایسا انوکھا درخت پایا جاتا ہے جسے جب کاٹا جاتا ہے تو اس میں سے خون نما سیال رسنے لگ جاتا ہے۔کاٹے جانے پر اپنا ’لہو‘ بہانے والا یہ درخت مقامی سطح پر’بلڈ وڈ‘ کے نام سے جانا جاتا ہے جو ساگوان کی نسل سے تعلق رکھتا ہے۔ حیاتیاتی زبان میں اسے Pterocarpus angolensis کہا …

مزید پڑھیں »

رقص کے دوران سر پر 319 گلاس کا توازن قائم کرنے کا ریکارڈ

قبرص: قبرس سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے سر پر 319 گلاس توازن کے ساتھ رکھ کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ایرسٹوٹیلِس ویلاؤرِٹِس نامی 62 سالہ سیکیورٹی ایڈوائزر 1995 سے سر پر گلاس کا توازن قائم کر کے کرتب دِکھا رہے ہیں۔ باقاعدگی کے ساتھ ریستوران اور تقاریب میں اپنے فن کے جوہر دِکھانے والے ایرسٹوٹیلِس نے سر …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں مچھلی کے شکار کا نیا ریکارڈ بن گیا

کراچی: پاکستان میں مچھلی کے شکار کا نیا ریکارڈ بن گیا، بحیرہ عرب میں کھلے سمندر سے210 کلو گرام وزنی مارلن مچھلی شکارکرلی گئی۔پاکستان بوٹ ریلی اینڈ فشنگ ایسوسی ایشن کے صدر احمد معمور کے مطابق ایسوسی ایشن کے رکن اور سینئر اینگلرخالد نے کراچی سے 150 کلو میٹر دور کھلے سمندر میں کانٹی نینٹل شیلف کے قریب 210کلوگرام مارلن …

مزید پڑھیں »

امریکا: اُڑنے کی صلاحیت کھو دینے کے بعد پرندہ پینٹر بن گیا

واشنگٹن:امریکا کے ایک عجائب گھر میں امریکی کیسٹریل پرندہ جو اُڑنے کی صلاحیت کھو بیٹھا ہے، اس نے بطور فنکار ایک نیا ہنر سیکھ لیا ہے۔امریکی ریاست ورمونٹ میں انسٹی ٹیوٹ آف نیچرل سائنس نے کہا کہ پرندے کا نام فیرسبرگ قصبے کے اعزاز میں رکھا گیا جہاں اسے بچایا گیا تھا، فیرسبرگ زخمی ہونے سے پہلے میوزیم میں فلائٹ …

مزید پڑھیں »

کینیا میں شہری نے جعلی وکیل بن کر 26 مقدمات جیت لیے

نیروبی: کینیا کے ایک شخص کو حال ہی میں اس بات پر گرفتار کیا گیا ہے کہ اس نے ایک وکیل کی نقالی کرتے ہوئے 26 مختلف مقدمات میں مؤکلوں کی نمائندگی کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برائن میوندا نامی ایک شخص نے وکیل کا روپ دھار کا 26 مقدمات کا کیس لڑا اور حیرت انگیز طور پر وہ تمام …

مزید پڑھیں »

چوہے کی آنکھ کی خردبینی تصویر 2023 کی بہترین تصویر قرار

سڈنی: خلیات کے جال سے بھری آنکھ اس خوبصورتی کی ایک شاندار مثال ہے جو فطرت کے چھوٹے سے حجم میں بھی سما سکتی ہے۔چوہے کی آنکھ کے ایک حصے کی جھلک اور اسے صحت مند رکھنے والے مدافعتی خلیات نے 2023 کے نیکون اسمال ورلڈ فوٹومیکروگرافی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ ایک کنفوکل مائیکروسکوپ کے ساتھ کھینچی …

مزید پڑھیں »

گجرات میں ‘نیکیاں فروخت کرنے والا’ بھکاری گرفتار، ’10 روپے میں ایک لاکھ نیکی‘

گجرات:گجرات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک انوکھا بھکاری گرفتار کیا جو نیکیاں ’فروخت‘ کر کے بھیک مانگتا تھا۔ تھانہ گلیانہ گجرات کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ذوالفقار علی نامی بھکاری کو گرفتار کیا جو مین بازار گلیانہ چوک میں چندے کی آڑ میں لوگوں سے بھیک مانگ رہا تھا۔ تھانہ گلیانہ کی پولیس نے اُردو نیوز کو بتایا …

مزید پڑھیں »

شمسی توانائی سے چلنے والی دنیا کی پہلی ایس یو وی

رباط: نیدرلینڈز کے طلبا نے شمسی توانائی سے چلنے والی دنیا کی پہلی آف روڈ سولر ایس یو وی بنا لی۔ آف روڈ گاڑیاں وہ گاڑیاں ہوتی ہیں جو سڑک کے علاوہ ناہموار زمین پر چلائی جاتی ہیں۔نیدرلینڈز کی اِیڈھووین یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی سے تعلق رکھنے والے طلبا نے اپنی گاڑی ’اسٹیلا ٹیرا‘ کی 1000 کلومیٹر تک چلا کر آزمائش …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات میں 1100 بوتلوں میں بند پیغامات کی نمائش

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات میں 1100 بوتلوں میں بند پیغامات کی نمائش کرتے ہوئے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا گیا۔ابو ظہبی کے سعدیات جزیرے کے حکام کے مطابق جزیرے پر قائم متعدد ہوٹلوں میں ٹھہرے مہمانوں کو دعوت دی گئی اور ان سے اس جزیرے سے لگاؤ کے متعلق پیغامات لکھنے کا کہا گیا جس کو بعد میں …

مزید پڑھیں »