جمعہ , 19 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

پیپر ایکس نامی مرچ دنیا کی تیز ترین مرچ قرار

جنوبی کیرولائنا: گینیز ورلڈ ریکارز نے پیپر ایکس نامی مرچ کو دنیا کی تیز ترین مرچ قرار دے دیا۔ اس سے پہلے یہ اعزاز کیرولائنا ریپر نامی مرچ کے پاس تھا۔جنوبی کیرولائنا کی ونتھراپ یونیورسٹی کے محققین کی ٹیم نے پیپر ایکس کی تیزی کے متعلق بتایا۔ ٹیم کے مطابق پیپر ایکس کی تیزی 26 لاکھ93 ہزار اسکوول ہیٹ یونٹس …

مزید پڑھیں »

خواتین کا خوف، افریقی شخص نے نصف صدی سے زائد عرصہ تنہائی میں گزار دیا

روانڈا: ایک 71 سالہ افریقی شخص خواتین کے خوف سے نصف صدی سے زائد عرصے سے 15 فٹ کی باڑ میں گھرے ایک الگ تھلگ گھر میں رہ رہا ہے۔کیلیٹسے زامویتا صرف 16 سال کے تھے جب انہوں نے فیصلہ کیا کہ خواتین کی قربت سے ان کا خوف بہت زیادہ ناقابلِ برداشت ہے۔ وہ مخالف جنس کے ارد گرد …

مزید پڑھیں »

پانی کی سطح پر دو پرندوں کے خوبصورت ڈانس کی ویڈیو وائرل

کیپ ٹاؤن: دو گریٹر کرسٹڈ گریبز نامی پرندوں نے ایک فوٹوگرافر کو انتہائی نایاب کورٹ شپ ڈانس کا مظاہرہ کر کے حیران کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹھائیس سالہ فوٹوگرافر پیٹر مارٹن جو کہ قدرتی مناظر کے شوقین ہیں، جنوبی افریقہ میں لینگولی جھیل کے کے پاس وائلڈرنیس نیشنل پارک میں تصویریں کھینچ رہے تھے۔ مارٹن نے بتایا کہ اسی …

مزید پڑھیں »

امریکا: شیشے کی عمارت کی وجہ سے ایک دن میں ہزار پرندوں کی موت

الینوائے: امریکی شہر شکاگو میں شیشے سے بنی ایک عمارت سے ٹکرا کر تقریباً 1000 پرندے مرچکے ہیں۔میک کارمک پلیس شمالی امریکا کا سب سے بڑا کنونشن سینٹر ہے اور حال ہی میں کم از کم 1,000 چھوٹے پرندوں کی موت کا ذمہ دار بن گیا ہے جو اس کی موٹی شیشے کی دیواروں سے ٹکرا گئے تھے۔ شکاگو برڈ …

مزید پڑھیں »

برطانوی خاتون نے طویل انتظار کے بعد خود سے شادی کرلی

لندن: 42 سالہ برطانوی خاتون سارہ ولکنسن نے اپنی مثالی شادی کے جشن کے انتظار میں 20 سال سرف کیے تاہم اب یہ انتظار کی حد ختم ہوگئی اور انہوں نے عظیم الشان جشن کے تجربے کیلئے اپنے آپ سے ہی شادی کرلی۔ محترمہ ولکنسن نے شادی کی تقریب کی خود میزبانی کرنے کا فیصلہ کیا۔ اپنے لیے منگنی کی …

مزید پڑھیں »

امریکا میں دنیا کے سب سے وزنی کدو کی کاشت

کیلیفورنیا: ایک امریکی کاشتکار نے 1246.9 کلو وزنی کدو اگا کر 50 ویں سالانہ چیمپئن شپ جیتتے ہوئے دنیا کا سب سے وزنی کدو اگانے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔امریکی ریاست مِنیسوٹا سے تعلق رکھنے والے ٹریوس گیئنگر نے کیلیفورنیا میں منعقد ہونے والے مقابلے میں مائیکل جورڈن نامی کدو پیش کرتے ہوئے تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔ …

مزید پڑھیں »

بھارتی ریاست آسام کا انوکھا اسکول، جہاں بچوں سے پلاسٹک کی چیزیں بطور فیس لی جاتی ہیں

آسام: بھارتی ریاست آسام میں ایک ایسا انوکھا اسکول واقع ہے جہاں پڑھنے والے بچوں سے فیس کی مد میں پیسے نہیں بلکہ پلاسٹک سے بنی بوتلیں اور دیگر ناکارہ اشیا لی جاتی ہیں۔پموہی نامی گاؤں میں یہ اسکول 32 سالہ مزین مختار اور ان کی اہلیہ پرمیتا شرما نے قائم کیا ہے جسے ’ اکشر ‘ (حرف ) کا …

مزید پڑھیں »

امریکی استاد کا 53 سال تک اسکول میں پڑھانےکا عالمی ریکارڈ

اِلینوائے: امریکا کے ایک استاد نے 53 سال تک ایک اسکول میں پڑھا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔امریکی ریاست اِلینوائے سے تعلق رکھنے والے 76 سالہ پال ڈیوریٹز نے وُوڈ لینڈ مڈل اسکول میں یکم ستمبر 1970 سے معاشرتی علوم پڑھانا شروع کی۔ جس کے بعد اب انہیں طویل عرصے تک معاشرتی علوم پڑھانے والے استاد کے گینیز ورلڈ …

مزید پڑھیں »

بغیر دیکھے ریوبک کیوب حل کرنے کا عالمی ریکارڈ

سِڈنی: آسٹریلیا کے ایک نوجوان نے بغیر دیکھے 12.1 سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔چارلی ایگنز نامی 14 سالہ لڑکے نے آسٹریلین نیشنل 2023 میں 0.68 سیکنڈ پہلے ریوبک کیوب حل کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ ٹامی چیری کے پاس تھا۔ انہوں نے یہ ریکارڈ جنوری 2023 …

مزید پڑھیں »

بھارت: تاش کے پتوں سے 4 عمارتوں کی نقل تیار کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ

کلکتہ: بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک 15 سالہ نوجوان نے تاش کے پتوں کا استعمال کرکے اپنے آبائی شہر کلکتہ کی چار عمارتوں کی نقل تیار کرنے کا عالم ریکارڈ قائم کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ارناو ڈاگا نامی شہری نے یہ کارنامہ انجام دینے کیلئے 41 دن سرف کیے اور اس عمل میں پرانا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا۔ …

مزید پڑھیں »