ہفتہ , 20 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

3 سال قبل چوری ہوجانے والا طوطا پولیس کو اپنا نام بتا کر مالک کے پاس پہنچ گیا

مارسیلز: حال ہی میں یہ خبر انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک طوطے نے پولیس اہلکاروں اپنی شناخت کرائی اور اپنے مالک کو ڈھونڈ لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک مغربی افریقی سرمئی طوطا جسے تین سال قبل فرانس میں چوری کیا گیا تھا، حیرت انگیز واقعات کی ترتیب کے بعد اپنے مالک سے مل گیا۔ گزشتہ ہفتے …

مزید پڑھیں »

طیارے میں خاتون سے نازیبا حرکت پر مسافر کو 2 سال قید اور ہزاروں ڈالر جرمانہ

واشنگٹن: امریکا میں دوران پرواز طیارے میں سوئی ہوئی خاتون مسافر کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے کے الزام میں جواد انصاری نامی مسافر کو 2 سال قید اور 40 ہزار ڈالر کی سزا سنادی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی عدالت نے فروری 2020 میں ہونے والے جنسی ہراسانی کے واقعے کا فیصلہ سنادیا جس میں ایک مرد …

مزید پڑھیں »

اطالوی ڈرائیور کا دو پہیوں پر ٹرک چلانے کا ریکارڈ

روم: ایک اطالوی اسٹنٹ ڈرائیور نے ٹرک کیب کو دو پہیوں پر چلاتے ہوئے 12 فٹ اور 5 انچ کے فاصلے سے گزار کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔43 سالہ مارکو ڈیوڈ گیونی نے بھاری اشیاء اٹھانے والے ٹرک کو اس کے بائیں پہیوں پر چلا کر بیریئر چھوئے بغیر کم فاصلے سے گزارا۔ گینیز ورلڈ ریکارڈز کے قواعد کے …

مزید پڑھیں »

ڈانٹ پڑنے پر بچی نے والد برائے فروخت کا اشتہار لگا دیا

نئی دہلی: والدین کی بچوں سے تکرار اور ڈانٹ ڈپٹ معمول کی بات ہے لیکن ایک بچی نے ڈانٹ پڑنے کے بعد غیرمعمولی ردعمل دیا۔بھارت میں ایک 8 سالہ بچی اور اس کے والد کے درمیان معمولی تکرار ہوئی جس کےبعد بچی نے اپنے گھر کے دروازے پر ’والد برائے فروخت ‘ کا اشتہار لگا دیا۔ بچی نے ہاتھ سے …

مزید پڑھیں »

دنیا کی معمر ترین اسکائی ڈائیور خاتون

شکاگو: امریکا کی معمر خاتون اسکائی ڈائیونگ کے مظاہرہ کے بعد دنیا کی معمر ترین اسکائی ڈائیور قرار دیے جانے کے لیے پُر امید ہیں۔امریکی ریاست شکاگو کے علاقے شمالی اِلینوائے میں 104 سالہ ڈوروتھی ہوفنر نے ٹینڈم اسکائی ڈائیونگ کا مظاہرہ کیا۔ ٹینڈم اسکائی ڈائیونگ میں دو افراد ایک ساتھ بندھ کر ہوائی جہاز سے چھلانگ لگاتے ہیں اور …

مزید پڑھیں »

سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں پہلی سماعت، چالان نقول فراہمی مؤخر

راولپنڈی: سینٹرل جیل اڈیالہ میں پہلی مرتبہ سائفر لیک کیس کی سماعت ہوئی جس میں کیس چالان کی نقول فراہمی مؤخر کر دی گئی۔اڈیالہ جیل خصوصی عدالت میں جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی۔ عدالت نے کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ تاریخ کو چالان کی نقول تقسیم ہوں گی۔ ایف آئی اے …

مزید پڑھیں »

پلاسٹک سے بنی قابلِ تناول ونیلا آئسکریم

لندن: برطانیہ کے ایک ڈیزائنر طالبہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے پہلی بار ری سائیکل پلاسٹک سے ونیلا آئس کریم تیار کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ری سائیکل پلاسٹک سے بنی آئسکریم کو اگرچہ ابھی تک کسی نے چکھا نہیں ہے تاہم عام طور پر یہی مانا جاتا ہے کہ اس کا ذائقہ باقاعدہ ونیلا آئس کریم کی …

مزید پڑھیں »

مصر؛ تیز رفتار ٹرین میں بچی کی پیدائش

قاہرہ: مصر میں ایک تیز رفتار ٹرین میں 20 سالہ لڑکی نے ایک بچی کو جنم دیا جس کا نام شمسہ رکھا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق ٹرین اپنی پوری رفتار سے منزل کی جانب دوڑ رہی تھی اور اسی دوران 20 سالہ لڑکی کو زچگی کا درد شروع ہوگیا اور اس نے چیخنا شروع کردیا جب کہ ٹرین میں اس …

مزید پڑھیں »

دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی سر کرنے والا پاکستانی جوڑا

کراچی: دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی مناسلو سر کرنے والا پاکستانی جوڑا ایکسپریسو پروگرام میں مہمان بنا اور اپنے انوکھے سفر سے متعلق خوشگوار یادوں کے بارے میں آگاہ کیا۔کوہ پیما بیرسٹر احمد عزیز نے کہا کہ ’ہمارا یہ مشترکہ مشن تھا، شادی کے بعد ہم نے ہنی مون کیلیے نانگا پربت کے بیس کیمپ گئے‘۔ انہوں نے بتایا …

مزید پڑھیں »

جاپان کا ہر دسواں شخص 80 سال کی عمر کو پہنچ گیا

ٹوکیو:ترقی پذیر اور دنیا کے بڑے معاشی ممالک میں شمار ہونے والے جاپان میں نوجوان افراد کی آبادی انتہائی کم ہوگئی اور وہاں کا ہر 10 دسواں شخص 80 سال کی عمر کو پہنچ گیا۔جاپان کے سرکاری خبر رساں ادارے ’این ایچ کے‘ کے مطابق ملک کے تازہ سروے سے معلوم ہوا کہ جاپان میں 80 سال کی عمر کے …

مزید پڑھیں »