منگل , 17 جنوری 2017

دلچسپ و عجیب

فیس بک میں انسداد انتہاپسندی سے متعلق خصوصی گروپ کی تشکیل

فیس بک دہشتگردی سے متعلق مواد کا پھیلاؤ روکنے سے متعلق کارروائیوں میں تیزی لائی ہے۔ وال سٹریٹ جرنل کے مطابق فیس بک دہشتگرد تنظیموں کی حمایت کرنے والے صارفین کو اب زیادہ جلدی بلاک کر دیتی ہے اور اپنے دوستوں کے ساتھ ان کے خط و کتابت کا جائزہ لیتی ہے۔ فیس بک انتہا پسند تنظیموں کے خلاف پروپیگینڈے ...

مزید پڑھیں »

انقلاب چین کے دوران پاکستان کے ’’آم‘‘ چین میں مقدس سمجھے جانے لگے تھے، دلچسپ تحقیق

بیجنگ: آم بلا شبہ پھلوں کا بادشاہ ہے اور ہر زمانے میں نہ صرف پسند اور شوق سے کھایا جاتا رہا ہے بلکہ کچھ ممالک میں تو اسے خاص مقام بھی حاصل رہا ہے جس میں چین بھی شامل ہے کیونکہ وہاں آم پاکستان کی جانب سے پہلی بار بھیجے گئے تھے جسے وہاں کے حکمرانوں نے اسے مقدس پھل ...

مزید پڑھیں »

ویلنٹائن ڈے پر گھر سے غائب ہونے کے کامیاب بہانے

’’بیٹا! ذرا میرا یہ موبائل فون تو چیک کرنا، ابھی صبح ہی تو چارج کیا تھا مگر تھوڑی ہی دیر میں بند ہوگیا، دوبارہ چارج بھی نہیں ہو رہا۔‘‘ ابو نے پریشانی کے عالم میں موبائل ارسلان کو پکڑاتے ہوئے کہا۔ ’’ابّو! مجھے تو لگتا ہے کہ آپ کا سیٹ ویسے ہی فارغ ہوگیا ہے، بہتر ہے نیا خرید لیں۔‘‘ ...

مزید پڑھیں »

گوروں کے جنازے

سیر کرتے ایک قبرستان پر نظر پڑی۔ پہلے سمجھا کہ پھولوں کی نرسری ہے۔پھر اچانک بورڈ پر نظر پڑی تو دل نے فوراً کہا ’’انگریز آخر انگریز ہے۔ کیا اعلیٰ قبرستان بنایا ہے۔‘‘ اپنے قبرستان اتنے خوفناک ہیں کہ وہاں نشے بازوں، جیب کتروں اور بدمعاشوں کا ہیڈکوارٹر بن جاتا ہے۔میں کئی خواتین کو جانتا ہوں جو لاہور میں اچھی ...

مزید پڑھیں »

لاکھوں روپے کمانے والے نوکر

بادشاہوں، جاگیرداروں اورامراء کے گھر وسیع وعریض ہوتے ہیں۔ چناںچہ وہاں مختلف کام انجام دینے کے لیے سیکڑوں ملازم بھرتی کیے جاتے ہیں۔ ماضی میں ایسے گھروں میں جو ملازم متفرق سامان خریدنے کے ذمہ دار تھے، ان کا سربراہ ’’امیرِ سامان‘‘ کہلاتا تھا۔ کھانے پینے سے متعلق تمام امور کے ملازموں کے ناظم کو ’’خانساماں‘‘ کہا جانے لگا۔ یہ ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں شدت پسند تنظیم کا ویلنٹائن ڈے منانے والے جوڑوں کی شادی کرانے کا اعلان

نیو دہلی: بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں شدت پسند تنظیم ’’بجرنگ دل‘‘ نے اعلان کیا ہے کہ جو کوئی جوڑا ویلنٹائن ڈے مناتے ہوئے پکڑا گیا اس کی اسی وقت شادی کروادی جائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست جھارکھنڈ میں بھارتی شدت پسند تنظیم بجرنگ دل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہےکہ جو جوڑا 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے ...

مزید پڑھیں »

دس چیزیں جن سے ہم لاعلم تھے

1۔ تھائی لینڈ میں 120 سے زیادہ تاش کی پتیاں رکھنا غیر قانونی ہے۔ 2۔ ہیلری کلنٹن نے امریکہ میں جاری صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں تمام امیدواروں سے زیادہ پیسہ پیزا پر خرچ کیا۔ 3۔ انسان نما مادہ بندر اورنگوتان قتل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ 4۔ برطانیہ میں کتے کے پیٹ سے آپریشن کے ذریعے موزہ نکالنے ...

مزید پڑھیں »

بچی کی پیدائش پر فیس نہ لینے والا ڈاکٹر

ایک بھارتی ڈاکٹر لڑکیوں کو بچانے کے لیے انوکھے مشن پر ہیں وہ اپنے ہسپتال میں ایسی حاملہ خواتین سے زچگی کی کوئی فیس نہیں لیتے جن کے ہاں بچی کی ولادت ہوتی ہے۔ ڈاکٹر گنیش راکھ کا کہنا ہے کہ ایسے ملک میں جہاں روایتی طور پر لڑکوں کو ترجیح دی جاتی ہے لڑکیوں کے حوالے سے صورتحال کو ...

مزید پڑھیں »

دس چیزیں جن سے ہم لاعلم تھے

1۔ ڈائنوسار کی ایک دیوقامت نسل ٹرائنا سارس ریکس کو شاید آپ دوڑ میں شکست دے سکتے تھے۔ 2۔ ٹنڈر ایپ حاصل کرنے کا سب سے مناسب وقت رات نو بجے ہے۔ 3۔ سٹالین نے ماؤ کے فضلے کی جانچ کرائی تھی۔ 4۔ ڈونالڈ ٹرمپ کی ریلی سے قبل جو 50 منٹ تک موسیقی بجائی جاتی ہے وہ ایک مخصوص ...

مزید پڑھیں »

نائجیریا میں چوہے مار ادویات کا پھلتا پھولتا کاروبار

بی بی سی کی ’افریقی صحافیوں کے خطوط‘ نامی سیریز کے تحت ناول نگار اور مصنف اداؤبی تریسیا نوابانی نے نائجیریا میں چوہوں کے خلاف ’جنگ‘ کا جائزہ لیا ہے۔ ایک مقامی اخبار کی اس شہ سرخی نے نائجیریا کے بہت سے شہریوں کی توجہ حاصل کی جس کا موضوع ملک میں پھیلنے والی تازہ ترین بیماری تھی۔ شہ سرخی ...

مزید پڑھیں »