بدھ , 18 جنوری 2017

میڈیا

شاہ ایران رضا شاہ پہلوی کا سعودی عرب کا دورہ

یہ نایاب تاریخی ویڈیو کلپ شہنشاہ ایران کے دورہ سعودی عرب سے متعلق ہے۔ کلپ میں موجودہ "خادم حرمین” ملک سلمان اپنے پورے ہوش و حواس اور ذہنی توازن کے ساتھ شہنشاہ ایران رضا پھلوی کی آمد پر خوشی سے محو رقص ہے۔ جبکہ سابقہ سعودی حکمران ملک فیصل "شہید”استقبالیہ میں شہنشاہ ایران کو راسخ الایمان ، شجاع اور قابل ...

مزید پڑھیں »

آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی مرحوم کا دورہ باغ فدک

یوں تو باغ فدک دختر رسول سے عقیدت رکھنے والے کبھی نہیں بھلا سکتے لیکن اس کی یاد اس لئے تازہ ہوئی کیوں کہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی مرحوم نے یہاں کا دورہ کیا تھا۔ ترجمہ و تحقیق: افتخار علی جعفری پیشکش: شبیر احمد شگری باغ فدک کے بارے میں ایک تحقیقی رپورٹ جس کی خاطر دختر رسول دربار خلیفہ ...

مزید پڑھیں »