منگل , 17 جنوری 2017

میڈیا

میانمارفوج کے ہاتھوں مسلمان بچے کی مردہ حالت تصویرعالمی برادری کے منہ پر طمانچہ

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) سوشل میڈیا پر روہنگیا مسلمانوں کے ننھے بچے کی ایک ایسی تصویر شائع کی گئی ہے جس کو دیکھ کر ہر صاحب دل انسان کا دل دکھی ہو جاتا ہے۔محمد نامی یہ معصوم بچہ جس کی عمر صرف ۱۶ مہینے تھی روہنگیا کے مسلمانوں کے اس گھرانے سے تعلق رکھتا تھا جو میانمار میں جاری ظلم ...

مزید پڑھیں »