جمعرات , 18 اپریل 2024

میڈیا

پشاور، جشن مولود کعبہ

پرنور محفل سے اہلسنت مذہبی شخصیت حبیب اللہ چشتی، ڈائریکٹر خانہ فرہنگ ایران مہران اسکند ریان، وقار حیدر جعفری، علامہ عابد حسین شاکری اور علامہ احسان اللہ محسنی نے خطاب کیا۔ اس موقع پر سابق سینیٹر اور بزرگ عالم دین علامہ سید جواد ہادی بھی موجود تھے۔ پشاور، جامعہ عارف حسین الحسینی میں جشن مولود کعبہ کا اہتمام پشاور، جامعہ …

مزید پڑھیں »

کراچی میں جشن مولود کعبہ (ع)

غفور چیمبر عبد اللہ ہارون روڈ پر تقریب کے موقع پر اپنے خطابات میں مقررین نے کہا کہ اہل بیت اطہار علیہم السلام کی ذوات مقدسہ دنیا و آخرت میں سرخروی کی ضمانت ہیں، اللہ رب العزت نے امت محمدی سے جس اجر رسالت کا تقاضہ کیا ہے وہ مودت فی القربی ہے، اہل بیت علیہم السلام کی خوشیوں میں …

مزید پڑھیں »

پیر نورالحق قادری کا دورہ ادارہ منہاج الحسینؑ

وفاقی وزیر نے ادارے کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اور ڈاکٹر علامہ محمد حسین اکبر بانی و سرپرست اعلی ادارہ منھاج الحسینؑ کی خدمات کو سراہا۔ اس موقع پر شفقت حسین بھٹہ، مولانا جعفر عباس، علامہ غلام مصطفی، مولانا نیئرعلوی، علامہ رشید ترابی، علامہ حسن باقر، آغا سجاد حسن، پرویز اکبر ساقی سمیت دیگر بھی موجود تھے۔ لاہور، وفاقی …

مزید پڑھیں »

جاری ہے بچوں کی تعلیم کا سلسلہ ۔ تصاویر

ایران میں کورونا کے پیش نظر اسکولوں کی چھٹی کے ساتھ ساتھ مختلف چینلز پر مختلف سطح کے تعلیمی کورس بچوں کے لئے شروع کئے گئے ہیں تاکہ چھٹیوں کے سبب انکی تعلیم کا سلسلہ نہ رکے اور گھر کی محبت بھری فضاؤں میں تفریح کے ساتھ ساتھ تعلیم سے بھی بہرہ مند ہو سکیں۔

مزید پڑھیں »

کورونا اور قرنطینہ کے بعد ووہان کے مکان و مکیں ۔ تصاویر

چین کے شہر ووہان کی آبادی قریب ایک کروڑ بتائی جاتی ہے۔ یہ شہر ۲۳ جنوری سے مکمل طور پر قرنطینہ میں ہے۔ یہی شہر ہے جہاں سے کورونا وائرس کی شروعات بتائی جاتی ہے۔ ان دنوں لوگ گھر سے باہر نکلنے کے بجائے کھڑیوں کے کنارے کھڑے ہو کر یا پھر مکان کی چھت پر جاکر دن کا کچھ …

مزید پڑھیں »