بدھ , 18 جنوری 2017

پاکستان

تحریک انصاف کا نئی کور کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف نے عام انتخابات 2018 کی تیاریاں شروع کردی ہے اورپارٹی کی جانب سے نئی کور کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ آئندہ الیکشن سے قبل پارٹی انتخابات کا انعقاد ...

مزید پڑھیں »

حویلیاں حادثہ: پی آئی اے عملے کی قبر کشائی نہیں ہوگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) فرانزک ماہرین، پولیس، ضلعی انتظامیہ کے افسران اور پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے نمائندوں نے ایک اجلاس کے دوران کہا کہ حویلیاں میں حادثے کا شکار ہونے والی پی آئی کی پرواز پی کے 661 کے عملے کی قبر کشائی کی کوئی ضرورت نہیں۔یاد رہے کہ گذشتہ ماہ 7 دسمبر کو پاکستان انٹرنیشنل ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کو بیرون ملک رقوم منتقلی کی تفصیلات دینا ہونگی: عدالت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پانامہ لیکس کیس میں وزیراعظم کے وکیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور بچوں کے درمیان تحائف کا تبادلہ بینکوں کے ذریعے ہوا۔ عدالت سے کچھ چھپانا نہیں چاہتے۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ عدالت دیکھنا چاہتی کہ کیا 1.9ملین ڈالر بینکوں کے ذریعے آئے۔تفصیلات کے مطابق جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5رکنی ...

مزید پڑھیں »

شیخوپورہ :کالعدم تنظیم کا دہشت گرد آصف چھوٹو مارا گیا

شیخوپورہ (مانیٹرنگ ڈیسک )شیخوپورہ بائی پاس کے قریب محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی کارروائی میںکالعدم تنظیم سےتعلق رکھنے والا رضوان عرف آصف چھوٹواور اس کے3 ساتھی ڈاکٹرشاکراللہ عرف علی سفیان، نور الامین اور ایک نا معلوم دہشت گردمارا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ضلع مظفرگڑھ سےتعلق رکھنے والےآصف چھوٹو کےسرکی قیمت 30 لاکھ روپے مقررتھی، وہ22سال سےایک کالعدم ...

مزید پڑھیں »

نیویارک :آصف زرداری کی سینیٹر جان مکین کے عشائیے میں شرکت

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق صدر آصف زرداری (asif zardari)کی امریکہ میں سینیٹر جان میکن اور دوسرے سینیٹرز سے ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات سینیٹر جان میکن کی طرف سے دئیے گئے عشائیے کے موقع پر ہوئی ، عشایئے میں دیگر کئی امریکن سینیٹرز نے بھی شرکت کی۔سابق صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ سینیٹر رحمان ملک اور سینیٹر شیری رحمان موجود تھے۔ ملاقات ...

مزید پڑھیں »

دنیا کومتحد ہو کردہشت گردی کاخاتمہ کرنا ہوگا، راحیل شریف

ڈیوس (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کا کہنا ہے کہ 2016 میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی آئی ہے جب کہ دنیا کو متحد ہو کردہشت گردی کا خاتمہ کرنا ہوگا۔سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں جاری ورلڈ اکنامک فورم کے ایک سیشن میں اظہار خیال کرتے ہوئے سابق آرمی چیف جنرل ...

مزید پڑھیں »

فوجی عدالتوں میں توسیع پر حکومت اور اپوزیشن میں تعطل برقرار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی حکومت فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے لیے اپوزیشن کو راضی کرنے میں ناکام ہوگئی، منگل 17 جنوری کو ہونے والا وفاقی پارلیمانی پارٹیوں کے رہنماؤں کا اجلاس بغیر نتیجے کے ختم ہوگیا۔قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والا ان کیمرا اجلاس فوجی عدالتوں کی مدت ...

مزید پڑھیں »

وسیم اختر کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کی تجویز

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی پولیس کی جانب سے شہر کے میئر کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کی تجویز پر سندھ وزارت داخلہ نے خاموشی اختیار کرلی ہے۔ کراچی ایسٹ زون کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس نے حال ہی میں محکمے کے سینئر حکام کو ایک خط تحریر کیا تھا، جس میں تجویز پیش کی گئی تھی کہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسٹیل ملز کو 45 سال کیلئے لیز پر دینے کی تیاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان اسٹیل ملز کے واجبات میں مسلسل اضافے کے باعث حکومت کی جانب سے ملک کے سب سے بڑے صنعتی مرکز کو 45 سال کے لیے نجی کمپنی کو لیز پر دیئے جانے پر غور کیا جارہا ہے۔ریونیو کی تقسیم کے ساتھ ساتھ پاکستان اسٹیل ملز کو لیز پر جاری کرنے کی صورت میں تقریباً 5 ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر کی ملاقات، افغان امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک ) سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کے سربراہ جنرل جوزف ووٹل نے ملاقات کی ہے جس میں خطے کی صورت حال اور افغان امن عمل سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر جاری بیان کے مطابق امریکی ...

مزید پڑھیں »