جمعرات , 18 اپریل 2024

پاکستان

ن لیگ سے بالکل ناراض نہیں اور نہ انہیں لاڈلا کہہ رہے ہیں، خورشید شاہ

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی کے سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہم ن لیگ سے بالکل ناراض نہیں اور نہ ہی انہیں لاڈلا کہہ رہے ہیں لیکن وہ خود ہی ایسا ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سابق اپوزیشن لیڈر اور سینئر رہنما خورشید شاہ نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر …

مزید پڑھیں »

عمران خان سے جیل میں امریکی حکام کی ملاقات کا دعویٰ جھوٹ کا پلندہ ہے، ترجمان پنجاب حکومت

لاہور: پنجاب حکومت کے ترجمان عامر میر نے اڈیالہ جیل میں سینئر امریکی عہدیداروں کی عمران خان سے ملاقات کے دعوے کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق چار روز قبل چوہدری پرویز الہیٰ نے عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے امریکی عہدیداران، …

مزید پڑھیں »

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی جہانگیر ترین سے ملاقات، انتخابات پر بات چیت

لاہور: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ملاقات میں پارٹی کے سینئر رہنما اسحاق خاکوانی اور عون چوہدری بھی شریک ہوئے۔امریکی سفیر اور جہانگیر ترین نے ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات اور اکنامک ریفارمز کے حوالے سے بات چیت کی۔ امریکی سفیر اور آئی پی پی …

مزید پڑھیں »

امریکی سفیر کی نواز شریف سے ملاقات اندرونی معاملات میں سنگین مداخلت ہے، پی ٹی آئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے امریکی سفیر کی نواز شریف سے ملاقات کے اعلامیے کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں سنگین مداخلت قرار دیتے ہوئے مکمل طور پر مسترد کر دیا۔ ترجمان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ نواز شریف اور امریکی سفیر ڈونلڈ لو کی ملاقات کے اعلامیے کے مندرجات اس سازش کا تسلسل ہیں جس کے تحت عمران …

مزید پڑھیں »

غیر مسلموں نے غزہ کیلئے آواز اٹھائی،مسلمانوں نے مایوس کیا:سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں نے جو مسلمان بھی نہیں تھے انہوں نے غزہ کیلئے آواز اٹھائی، ہم ان کا خیر مقدم کرتے ہیں، دنیا بھر کے عوام غزہ کے ساتھ کھڑے ہیں لیکن مسلم ممالک نے ہمیں مایوس کیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ امید تھی مسلم …

مزید پڑھیں »

وزارت داخلہ نے بھی فوجی عدالتوں کے خلاف فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد:  وزارت داخلہ نے بھی فوجی عدالت کے خلاف فیصلے کو چیلنج کر دیا۔سپریم کورٹ کے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے فیصلے کے معاملے پر وزارت داخلہ نے ابتدائی اپیل سپریم کورٹ میں دائر کردی، وزارت داخلہ کی جانب سے مکمل اپیل دو ہفتوں میں دائر کی جائے گی۔ وزارت داخلہ نے اپیل میں فوجی عدالتوں کیخلاف …

مزید پڑھیں »

ن لیگ سادہ اکثریت سے حکومت بنائے گی : رانا ثنااللہ

لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ن لیگ سادہ اکثریت سے حکومت بنائے گی ۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ اگلےہفتے نوازشریف کی زیرصدارت پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ ہوگی، شیڈول جاری ہوتےہی انتخابی مہم شروع کردیں گے، ہمارے پاس ہرحلقےمیں ایک سےزائد امیدوارہے ، ہم …

مزید پڑھیں »

اگر وہ سمجھتے ہیں کہ زبردستی کسی کو وزیر اعظم بنائیں گے تو یہ ان کی بھول ہے، بلاول

پشاور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ تبدیلی کا نعرہ لگانے والے تباہی اور ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والی جماعت مہنگائی لیگ بن چکی ہے۔پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی اپنے اصولوں سے پیچھے نہیں ہٹے گی اور کوئی اس بھول میں نہ رہے کہ …

مزید پڑھیں »

ہم نے تحریک نئے الیکشن کیلئے چلائی، تحفظات کو غلط رنگ دیا گیا: فضل الرحمان

پشاور:  جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم نے تحریک نئے الیکشن کیلئے چلائی، ہمارے تحفظات کو غلط رنگ دیا گیا۔ترجمان جے یو آئی کے مطابق جے یو آئی پاکستان کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس ہوا، مولانا فضل الرحمان نے اجلاس کی صدارت کی، چاروں صوبوں سے اراکین جنرل کونسل شریک ہوئے، قبائلی …

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی ٹی آئی پر لگی دفعات میں عمر قید، سزائے موت ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے 10 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا جس میں عدالت نے کہا کہ جرم پر ابھارنے، جرم کی سازش …

مزید پڑھیں »