ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

ممکنہ گرفتاری کا خدشہ، بشریٰ بی بی کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد: ممکنہ گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی پی ٹی آئی لیگل ٹیم کے ہمراہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچیں جہاں انہوں نے زیرالتوا مقدمات کی تفصیلات فراہمی اورضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست دائر کی۔ بشریٰ بی بی نے …

مزید پڑھیں »

ٹیکس نظام میں بہتری کیلیے ٹیکنالوجی کا استعمال نا گزیر ہے، نگران وزیراعظم

اسلام آباد / چارسدہ: نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے ٹیکس نظام میں بہتری کیلیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال نا گزیر قرار دیدیا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا، نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ صدارت کریں گے۔ اجلاس میں6 نکاتی ایجنڈے سمیت خلیجی ممالک کے ساتھ فری ٹریڈ ایگریمنٹ کے پانچویں دور سے متعلق امور کا جائزہ …

مزید پڑھیں »

بلاول بھٹو نے ن لیگ کو ’پاکستان مہنگائی لیگ‘ قرار دے دیا

مٹھی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ الیکشن کے نتائج پہلے سے کمرے میں بیٹھ کر تیار کرنے اور پی ٹی آئی کی طرح جیت کے خواب دیکھنے والی ’پاکستان مہنگائی لیگ‘ کو عوام 8 فروری کو شکست کی صورت میں جواب دیں گے۔مٹھی میں عوامی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

پالیسی لیول مذاکرات؛ ’’آئی ایم ایف نے نئے ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ نہیں کیا‘‘

اسلام آباد: آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں تاہم اس حوالے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے نئے ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ نہیں آیا۔اس حوالے سے ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں …

مزید پڑھیں »

سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگرد جہنم واصل، 2 سپاہی شہید

راولپنڈی:  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ایک دہشت گرد جہنم واصل جبکہ دو سپاہی وطن پر قربان ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ شمالی وزیرستان کے ضلع میر علی میں ہوا، فائرنگ کے نتیجے میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ سپاہی …

مزید پڑھیں »

ٹیکس نظام میں بہتری کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے: وزیر اعظم

اسلام آباد: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ٹیکس نظام میں بہتری کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال انتہائی ناگزیر ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی کارکردگی بہتر بنانے سے متعلق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، وزیر اعظم کو ٹیکس نیٹ وسیع کرنے اور ٹیکس سسٹم کو ڈیجیٹلائز کرنے …

مزید پڑھیں »

190 ملین پاؤنڈ کیس میں بھی عمران خان گرفتار، نیب کی اڈیالہ جیل میں تفتیش

اسلام آباد: احتساب عدالت نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیشنل کرائم ایجنسی کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جس پر نیب کی تفتیشی ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر کے مقدمے میں شامل تفتیش کرلیا۔نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کےوارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلئے درخواست دائر کی، جس پر …

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ (ن) کے ساتھ انضمام نہیں صرف سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی، مسلم لیگ (ق)

لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کسی دوسری سیاسی پارٹی میں ضم نہیں ہو رہی۔ایک بیان میں پی ڈی ایم کی سابقہ حکومت کے وفاقی وزیر نے کہا کہ ان کی جماعت مسلم لیگ (ن) میں ضم نہیں ہوگی بلکہ اپنی علیحدہ شناخت برقرار رکھے گی البتہ انہوں نے …

مزید پڑھیں »

ہمیشہ گیٹ نمبر چار کا ساتھ دیا لیکن مجھے نظر لگ گئی: شیخ رشید

راولپنڈی:سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ گیٹ نمبر چار کا ساتھ دیا لیکن مجھے نظر لگ گئی ہے۔عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ایسے ایسے شہروں میں میرے خلاف کیس بنے جو میں نے دیکھے ہی نہیں، میرے خلاف جو بھی کیس ہیں وہ مجھے …

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر، فواد چوہدری پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد:توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی، تینوں میں سے کوئی بھی پیش نہ ہوسکا۔ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیسز پر سماعت کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد …

مزید پڑھیں »