ہفتہ , 25 فروری 2017

پاکستان

عمران خان کو سکیورٹی کا مسئلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سکیورٹی سخت کر دی گئی۔ تحریک انصاف کے صدر عمران خان کی سکیورٹی کو سخت کر دیا گیا ہے اور پارٹی رہنماؤں نے عمران خان کو سڑک کنارے میڈیا سے بات نہ کرنے اور پبلک مقامات پر نہ رکنے کا مشورہ دیا ہے۔ عمران خان آج سکیورٹی ...

مزید پڑھیں »

لال مسجد کے خطیب کی گرفتاری کا مطالبہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ لال مسجد کے خطیب کو گرفتار کر لینا چاہئیے۔ پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف نے کل نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکمراں جماعت کے بہت سے وزیر کالعدم جماعتوں کے ساتھ منسلک ہیں اور جنوبی پنجاب میں وہی وزراء کارروائی کی ...

مزید پڑھیں »

وفاق نے پنجاب میں رینجرز تعیناتی کی سمری منظور کر لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت کی منظوری کے بعد وفاقی حکومت نے بھی پنجاب میں رینجرز تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پنجاب میں رینجرز کو تعینات کرنے کی سمری کی منظوری دے دی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جلد جاری کر دیا جائے گا۔ وفاقی حکومت کی منظور کردہ سمری کے ...

مزید پڑھیں »

وزیر مملکت انوشہ رحمان کا صحافی سے موبائل چھیننا حکومت کو مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما انوشہ رحمان کی جانب سے صحافی کا موبائل فون چھیننے کے معاملے پر صحافیوں نے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی پریس کانفرنس کے دروان شدید احتجاج کیا جس کی وجہ سے ان کی کانفرنس بدنظمی کا شکار ہو گئی۔ وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نواز شریف آج سے ترکی کا تین روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے وزیر اعظم محمد نواز شریف، پاک-ترک اعلی سطحی اسٹریٹجک تعاون کونسل کے 5 ویں اجلاس میں شرکت کے لیے بدھ سے جمعہ تک ترکی کا تین روزہ دورہ کریں گے۔ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم پاکستان نوازشریف، ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم کے ساتھ دارالحکومت ...

مزید پڑھیں »

(ن) لیگ کے کئی رہنما پی ٹی آئی میں آنے کیلیے خفیہ رابطے کر رہے ہیں: عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے کئی لیگی رہنما تحریک انصاف میں آنے کے لیے ہم سے خفیہ رابطے کررہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ پاناما کیس پر آج پھر عدالتی اختیار پر سوال ...

مزید پڑھیں »

ملک میں دہشت گردی کے بھارتی عزائم سے مکمل طور پر آگاہ ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ بھارت دہشت گردی کے خلاف جنگ پر اثر انداز ہونا چاہتا ہے جب کہ ہم ملک میں دہشت گردی کے بھارتی عزائم سے مکمل طور پر آگاہ ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ...

مزید پڑھیں »

‘سی پیک کے تحفظ کیلئے 15 ہزار فوجی اہلکار تعینات’

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت جاری منصوبوں کے تحفظ کے لیے حکومت نے 15 ہزار فوجی اہلکار تعینات کیے ہیں جو خصوصی سیکیورٹی ڈویژن (ایس ایس ڈی) اور میری ٹائم سیکیورٹی فورس (ایم ایس ایف) کا حصہ ہوں گے۔دونوں فورسز صوبوں کے تعاون سے وزارت داخلہ کے ماتحت کام کریں گی، جن کا کام سی پیک ...

مزید پڑھیں »

قوم کے حوصلے بلند ہیں حملوں سے گھبرانے والے نہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نے چارسدہ دھماکے پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ قوم کے حوصلے بلند ہیں حملوں سے گھبرانے والے نہیں۔وزیراعظم نواز شریف نے چارسدہ دھماکے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمہ میں کامیاب ہوں گے، حکومت دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھے گی جب کہ قوم کے حوصلے بلند ہیں ...

مزید پڑھیں »

چارسدہ کی عدالت پر دہشتگردوں کے حملے میں 5 افراد شہید، متعدد زخمی

چارسدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) تنگی کی تحصیل کچہری پر دہشت گردوں کے حملے میں 5 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے ہیں جب کہ پولیس نے تمام دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چارسدہ کی تحصیل تنگی میں دہشت گردوں نے اس وقت کچہری میں داخل ہونے کی کوشش کی جب عدالتی امور نمٹائے جارہے تھے ...

مزید پڑھیں »