جمعرات , 18 اپریل 2024

پاکستان

عمران خان وزیراعظم بننے کے پہلے ہی دن بدل گئے تھے، جہانگیر ترین

راولپنڈی: چئیرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین کا کہنا ہے کہ بڑی امید کے ساتھ روایتی سیاسی پارٹیوں کو چھوڑ کر نیا پاکستان بنانے والے لیڈر کے ساتھ کھڑے ہوئے تھے لیکن وہ صاحب جب وزیراعظم بنے تو امیدیں پوری نہ ہونے پر بہت افسوس ہوا۔ راولپنڈی میں استحکام پاکستان پارٹی کے ڈویژنل سیکرٹریٹ آفس کے افتتاح کی تقریب …

مزید پڑھیں »

صنم جاوید کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

لاہور: نو مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں قید پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے نو موئی کو مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کی رہائی کی روبکار جاری کردی۔ یہ …

مزید پڑھیں »

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم ولادت آج منایاجا رہا ہے

لاہور: شاعر مشرق، مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم ولادت آج منایاجا رہا ہے، شاعر مشرق کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل ہے اور یوم اقبال کے حوالے سے تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔ علامہ محمد اقبال بیسویں صدی کے عظیم شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان اور تحریک پاکستان کی اہم شخصیات میں …

مزید پڑھیں »

صدر مملکت کا پی ٹی آئی کے خدشات سے متعلق نگراں وزیر اعظم کو خط

اسلام آباد: بنیادی حقوق اور ہموار سیاسی میدان کے حوالے سے تحریک انصاف کے خدشات پر غور کرنے کے لیے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے نام خط ارسال کر دیا۔صدر مملکت نے پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب خان کی جانب سے صدر کو خط بھی نگراں وزیر اعظم کو …

مزید پڑھیں »

نگران وزیراعظم کی چیف الیکشن کمشنر کو شفاف، منصفانہ انتخابات کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) سکندر سلطان راجا کو آئندہ برس 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد کے لیے ہر ممکن تعاون اور وسائل فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ ملاقات آج ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سربراہی اجلاس …

مزید پڑھیں »

غزہ میں ہزاروں بچوں کی اموات اخلاقی ناکامی ہے، ریڈ کراس کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ

جینیوا: انسانی خدمت اور مدد کے بین الاقوامی ادارے ریڈ کراس نے غزہ میں بچوں کی ہزاروں کی تعداد میں ہلاکتوں کی پروا نہ کرنے کو اخلاقی دیوالیہ پن اور اخلاقی ناکامی قرار دیدیا۔ریڈ کراس نے غزہ میں شہریوں پر بمباری کے طویل اور خوفناک ایک ماہ کو اب ختم کر دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کو لاہور میں الیکشن سے متعلق کارنر میٹنگ کی اجازت

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے شاہدرہ میں پی ٹی آئی کو کارنر میٹنگ کرنے کی اجازت دے دی۔جسٹس علی باقر نجفی نے اکمل خان کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے علی جعفری ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔ پی ٹی آئی نے مؤقف اختیار کیا کہ الیکشن کے حوالے سے لاہور کے علاقے شاہدرہ میں کارنر میٹنگ کرنا چاہتے ہیں، عدالت …

مزید پڑھیں »

سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا عمران خان کی بیٹوں سے فون پر گفتگو کرانے سے انکار

اسلام آباد: سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عمران خان کی بیٹوں سے گفتگو کرانے سے انکار کردیا۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد میں عدالتی حکم کے باوجود چئیرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے گفتگو نا کرانے پر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ جج ابو الحسنات ذولقرنین کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت پیر تک ملتوی کردی گئی۔ …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن کا تحریری فیصلہ جاری کرنیکا مطالبہ

اسلام آباد: تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے انٹرا پارٹی الیکشن کا تحریری فیصلہ جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کی ملاقات ہوئی جس میں بیرسٹر گوہر اوربابر اعوان موجود تھے۔ ملاقات میں آئندہ عام انتخابات سمیت اہم امور پر گفتگو ہوئی۔ پی ٹی آئی وفد نے تحریک انصاف …

مزید پڑھیں »

افغانستان اپنے ہاں غیر قانونی مقیم پاکستانیوں کو ہمارے حوالے کرے، نگران وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان مخالف دہشت گردوں کیخلاف افغان حکومت نےکوئی ٹھوس اقدامات نہیں کیے.نگران وزیراعظم نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عبوری افغان حکومت کے بعد پاکستان میں دہشتگردی میں 60 فیصد اضافہ ہوا، خودکش حملوں میں ملوث افراد میں 15 افغان شہری ملوث تھے، اقوام متحدہ …

مزید پڑھیں »