بدھ , 24 اپریل 2024

پاکستان

شاہ محمود قریشی نے ضمانت بعداز گرفتاری کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت بعداز گرفتاری دائر کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر اعتراضات کے ساتھ سماعت کی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ آپ نے دستاویزات ترتیب سے نہیں …

مزید پڑھیں »

امت حماس کے ساتھ، جب کہ حکمرانوں کی جبینیں اسرائیل و امریکہ کی چوکھٹ پر جھکی ہوئی ہیں: علامہ امین شہیدی

اسلام آباد: امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے جماعتِ اسلامی کے زیر اہتمام "غزہ مارچ” میں شرکت اور خطاب کیا۔ یہ احتجاجی مارچ فلسطینی مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کے لئے کیا گیا جس میں عوام نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔ اپنے خطاب میں علامہ امین شہیدی نے کہا کہ اِس اجتماع کو دیکھ کر میری …

مزید پڑھیں »

پنجاب؛ 4 ماہ کا بجٹ آج پیش ہوگا

لاہور: پنجاب کی نگران حکومت آئندہ چار ماہ کا بجٹ آج ( پیر) کے روز پیش کرے گی جس کی کابینہ اجلاس میں منظوری دی جائیگی۔پنجاب کی نگران حکومت نے 19 جون کو 4ماہ کیلیے 1719 ارب حجم کا بجٹ پیش کیا تھا، اس بجٹ میں یکم جولائی سے 31 اکتوبر تک اخراجات اور آمدن کے گوشوارے شامل تھے۔ ذرائع …

مزید پڑھیں »

نیب قانون میں ترامیم ایگزیکٹو معاملہ ہے عدالت مداخلت نہیں کرسکتی، جسٹس منصور

اسلام آباد: نیب ترامیم کیس میں جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ جاری کر دیا گیا جس میں جسٹس منصور نے لکھا ہے کہ نیب قانون میں کی گئی ترامیم خالصتاً ایگزیکٹو معاملہ ہے لہٰذا عدالت مداخلت نہیں کرسکتی۔ ستائیس صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ میں جسٹس منصور علی شاہ نے لکھا کہ عدلیہ قانون سازی کا اس وقت …

مزید پڑھیں »

وہ دن دور نہیں بیت المقدس میں رہبر معظم کی اقتداء میں نماز با جماعت پڑھیں گے، علامہ شہنشاہ نقوی

کراچی:بمناسبت شہادت معصومہ قم سلام اللہ آشتیان ایران میں انجمن محبین اہل بیت کے زیرِ اہتمام ایک مجلس عزا کا انعقاد کیا جسمیں خطاب کرنے کے لئے سر زمین آشتیان پہلی بار معروف خطیب علامہ شہنشاہ حسین نقوی صاحب تشریف لائے۔وہ دن دور نہیں بیت المقدس میں رہبر معظم کی اقتداء میں نماز با جماعت پڑھیں گے، علامہ شہنشاہ نقوی …

مزید پڑھیں »

قبلہ اول کی آزادی ہر مسلمان کا مسئلہ ہے، اسلام آباد میں امریکی سفارت خانہ کے سامنے "غزہ مارچ”سے مقریرین کا خطاب

اسلام آباد:اسلام آباد میں جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قبلہ اول کی آزادی ہر مسلمان کا مسئلہ ہے، لاکھوں نوجوان غزہ جا کر شہادت کیلئے تیار ہیں۔ جماعت اسلامی 19 نومبر کو لاہور میں ملین مارچ کرے گی۔ غزہ مارچ میں شرکت کیلئے بڑی …

مزید پڑھیں »

قواعد کی خلاف ورزی پرپنجاب میں 1124بھٹے سیل، ساڑھے 9 کروڑ جرمانہ

لاہور: اسموگ پر کنٹرول کیلیے پنجاب بھر میں اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن، 1124 بھٹے سیل کردیے گئے۔ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے ماحولیاتی آلودگی اور اسموگ پر قابو پانے کے لیے صوبے میں قائم اینٹوں کے بھٹوں کی جانچ شروع کردی ہے۔ لاہور میں 233 جبکہ دوسرے اضلاع میں 12056 بھٹوں کی جانچ کی گئی ہے۔ محکمہ …

مزید پڑھیں »

پاکستان چین میں تیسرے فریق کو سی پیک انتظامات میں حصہ دار نہ بنانے پر اتفاق

اسلام آباد: چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے انتظامات دونوں ممالک باہمی طور پر سنبھالیں گے، کوئی بھی تیسرا فریق سی پیک میں سرمایہ کاری تو کرسکتا ہے لیکن اسے انتظامی معاملات میں حصہ دار نہیں بنایا جائے گا۔ اعلیٰ سطحی ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ پاکستان اور چائنا کے درمیان کسی بھی تیسرے فریق کو سی …

مزید پڑھیں »

پمز اور پولی کلینک کی سربراہی کیلئے پاک فوج سے تعیناتیوں کا فیصلہ

اسلام آباد:اسلام آباد کے دو بڑے اسپتالوں پمز اور پولی کلینک کی سربراہی کیلئے پاک فوج سے تعیناتیوں کا فیصلہ کیا گیا۔وفاقی وزارت صحت نے اس حوالے سے وزارت دفاع کو خط لکھ کر فوج سے 2 افسران کے نام مانگ لیے۔ وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز کے سیکشن افسر محمد بلال خان نے سیکرٹری وزارت دفاع کو لکھے خط میں …

مزید پڑھیں »

اسلامی ممالک فلسطین پرفیصلہ کریں، خوفزدہ رہے توامت معاف نہیں کرے گی، سراج الحق

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک فلسطین پرفیصلہ کریں، خوفزدہ رہے تو امت آپ کو معاف نہیں کرے گی، فلسطین میں معصوموں کا قتل عام بند، جنگ زدہ علاقہ میں امدادی سامان پہنچایا جائے اور عالمی برادری فوری سیز فائر کرائے۔ جماعت اسلامی کے زیراہتمام اسلام آباد میں ایمبیسی روڑ پر فلسطین سے …

مزید پڑھیں »