اتوار , 26 فروری 2017

پاکستان

دہشتگرد پاکستان اور افغانستان کے مشترکہ دشمن ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں اعلیٰ سطح اجلاس ہوا۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان دونوں ممالک نے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑی، پاک افغان سرحد پر سیکورٹی انتظامات میں اضافہ مشترکہ دشمنوں سے مقابلے کے لیے ہے۔ دہشتگرد کسی رنگ و نسل سے ہوں ہمارے مشترکہ دشمن ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

پاک افغان کشیدگی میں امریکہ کا ہاتھ ہے :لیاقت بلوچ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جماعت اسلامی پاکستان کے سینیئر رہنما اور مرکزی سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے علاقے میں بدامنی اور پاک افغان کشیدگی کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیا ہے ۔ذرائع کے مطابق لیاقت بلوچ نے ایک گفتگو کے دوران کہا کہ افغانستان اور خطے میں دہشت گردی کا فتنہ امریکا کی دین ہے ۔ انھوں نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں رینجرز کو تلاشی اور گرفتاری کے اختیارات دینے کا فیصلہ: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیرِ قانون کے مطابق اپیکس کمیٹی فیصلہ کرے گی کہ کن علاقوں میں رینجرز کو تلاشی اور گرفتاری کے اختیارات دیے جائیںپاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں رینجرز کو تلاشی اور گرفتاری کے اختیارات دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے تاہم ایپکس کمیٹی ہی تعین ...

مزید پڑھیں »

سندھ میں کچھ خاص مدارس ہمارے بچوں کو بھٹکا رہے ہیں، آصف زرداری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ میں کچھ خاص مدارس ہمارے بچوں کو بھٹکا رہے ہیں اور ان مدارس کے خلاف کارروائی کر کے اپنے بچوں کو غلط راہ پر چلنے سے بچانا ہو گا۔وزیراعلیٰ ہاؤس میں شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری کی زیر صدارت ملک بالخصوص صوبے میں امن و امان کی موجودہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور افغانستان کا کشیدگی ختم کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے افغان سفیر نے ملاقات کی جس میں دونوں جانب سے کشیدگی ختم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز سے پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر زخیوال نے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان حالیہ کشیدگی سمیت دو طرفہ امور پر ...

مزید پڑھیں »

پنجاب ہی دہشت گرد کالعدم تنظیموں‌ کا اصل گڑھ ہے: سی ٹی ڈی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ملتان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 5 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملتان کے علاقے لیہ میں کالعدم تنظیم کے 5 دہشت ...

مزید پڑھیں »

فوجی عدالتوں کی بحالی کیلئے حکومتی کوششیں تیز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک بھر میں 6 دہشت گرد حملوں میں 100 افراد کی ہلاکت کے بعد حکومت نے فوجی عدالتوں کی بحالی کے لیے کوششیں تیز کردیں۔اتوار 19 فروری کو قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے حزب اختلاف کے پارلیمانی رہنماؤں سے رابطہ کیا اور انہیں آگاہ ...

مزید پڑھیں »

پاک افغان سرحد پر سکیورٹی مشترکہ دشمن سے لڑنے کے لیے بڑھائی گئی، آرمی چیف

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد پر سکیورٹی مشترکہ دشمن سے لڑنے کے لیے بڑھائی گئی ہے جب کہ پاکستان اور افغانستان دہشت گردی کے خلاف مل کر لڑرہے ہیں اور لڑتے رہیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے شمالی کوریا پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان نے شمالی کوریا (جمہوری عوامی جمہوریہ کوریا) سے تعلق رکھنے والے اداروں، باشندوں اور ان کے پارٹنرزکے پاکستان میں موجود تمام اثاثہ جات و فنڈز فوری طور پر منجمد کرنے اور سفری پابندی عائدکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دستاویز کے مطابق 28 فروری2017 کو ڈیڑھ بجے اسٹرٹیجک ایکسپورٹ کنٹرول ڈویژن وزارت خارجہ میں بُلائے جانے ...

مزید پڑھیں »

سانحہ سیہون شریف کےشہداء کے اعضاء کی بے حرمتی ہوئی ہے، وزیر اعلٰی کا اعتراف

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے صوبہ سندھ کے وزیر اعلٰی مراد علی شاہ نے اعتراف کر لیا ہے کہ سیہون میں لعل شہباز قلندر کے مزار پر بم حملے کے شہداء کے اعضاء نالے میں پھینکے گئے ہیں۔وزیر اعلٰی مراد علی شاہ نے اس حرکت کے ذمہ داروں کو سزا دینے کا اعلان کیا ہے۔وزیر اعلٰی نے سندھ کابینہ کے ...

مزید پڑھیں »