اتوار , 26 فروری 2017

پاکستان

اسلام آباد:مشیر قومی سلامتی سے جرمن سفیر اینا لیپل کی ملاقات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعہ کو وزیر اعظم کے قومی سلامتی کے مشیرلیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ سے جرمنی کی سفیر اینا لیپل نے ملاقات کی جس دوران انہیں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ مسئلہ کشمیر حل کرنے کیلئے بھارت پر عالمی دباؤ ہونا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ایک ...

مزید پڑھیں »

پارا چنار :سبزی منڈی میں دھماکہ ، 19 افراد جاں بحق، 40 سے زائد زخمی

ہنگو(مانیٹرنگ ڈیسک) پارا چنار کی سبزی منڈی میں دھماکے سے 19 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق پولیٹیکل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پارا چنار کی سبزی میں دھماکے سے 19 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے، مقامی افراد اور امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طور پر ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل تقریب میں زرداری کی شرکت

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ صدارت کا حلف لینے سے قبل ہونے والی تقریب میں شرکت کی۔ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کی کے مطابق اس موقع پر سابق صدر کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر رحمٰن ملک اور شیری رحمٰن بھی ...

مزید پڑھیں »

ملک میں شریف برادران کی آمریت چل رہی ہے،بلاول بھٹو

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں شریف برادران کی آمریت چل رہی ہے۔فیصل آباد کے مقامی ہوٹل میں ناشتے کی ٹیبل پر گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہناتھا کہ کارکنوں کو ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بے نظیر بھٹو کے مشن کو جاری رکھنا ہے۔ ‘کل کی ریلی میں ...

مزید پڑھیں »

کوئی کوڈآف کنڈکٹ ہےوزیراعظم کاروبار نہیں کرسکتے،سپریم کورٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاناما پیپرز کیس میں سپریم کورٹ نے سوال کیا ہے کہ کیا ایسا کوئی کوڈآف کنڈکٹ ہے جس کے تحت وزیراعظم عہدے کے ساتھ کاروبار نہیں کرسکتے۔پاناما پیپرز کیس کی سماعت جمعے کوجسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5رکنی لارجربینچ نے کی ۔جماعت اسلامی کے وکیل توفیق آصف نے دلائل کا آغاز کرتے ...

مزید پڑھیں »

سندھ:اسٹریٹ کرائمز پر قابو پانے کیلئے 10 ہزار اہلکار بھرتی کرنے کا فیصلہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں اسٹریٹ کرائمز پرقابو پانے کیلئے 10ہزار اہلکار بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔اسٹریٹ کرائمزپرقابو پانے کے لیے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت علی الصبح اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں چیف سیکریٹری سندھ، آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ثناء ...

مزید پڑھیں »

سانحہ باچاخان یونیورسٹی کی پہلی برسی،تقریب بے نظمی کا شکار

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ باچا خان یونیورسٹی کو ایک سال بیت گیا ۔ شہدا ء کی یاد میں جامعہ میں تقریب کا انعقاد کیاگیاجو بار بار بے نظمی کا شکار رہی۔شہدا کی یاد میں جامعہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیر اعظم ، گورنر اور وزیر اعلیٰ سمیت دیگر اعلیٰ شخصیات کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد:’’وزیراعظم کی تقریر اعتراف جرم تھا‘‘وکیل جماعت اسلامی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جماعت اسلامی کے وکیل توفیق آصف نے کہا ہے کہ دبئی فیکٹری کے وقت سیاست میں نہیں تھے، ان کی تقریر اعتراف جرم تھی۔سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی سماعت کے دوران دلائل دیتے ہوئے توفیق آصف نے کہا کہ وزیراعظم کی تقریر بطور شواہد استعمال ہو سکتی ہے۔ جماعت اسلامی کے وکیل نے دلائل دیئے ...

مزید پڑھیں »

ملک میں دہشت گردی کیلئے غیر ملکی ایجنسیز نے فنڈز فراہم کیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سینیٹ کو بتایا گیا ہے کہ پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنے کیلئے خاص غیر ملکی ایجنسیز نے ملک میں موجود گروپوں (عسکریت پسند تنظیموں) کو فنڈز فراہم کیے ہیں۔ملک میں دہشت گردی کیلئے استعمال ہونے والے فنڈز کے اہم ذرائع کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر مملکت برائے ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں دہشت گردوں کو سر اٹھانے کا موقع نہیں دیں گے،آرمی چیف

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے شہر قائد میں قیام امن کے لئے کام کرتے رہیں گے اور کراچی آپریشن جاری رہے گا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعرات کو کراچی کا دورہ کیا انہوں نے یارگار شہداء پر پھول ...

مزید پڑھیں »