جمعرات , 25 اپریل 2024

پاکستان

ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنسز میں نواز شریف کو بڑا ریلیف، سزا کے خلاف اپیل کا حق بحال

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا سزا کے خلاف اپیل کا حق بحال کر دیا۔مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال ہائیکورٹ سے باہر اور وکٹری کا نشان بنایا، سابق وزیراعظم نواز شریف کا قافلہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے روانہ ہوگیا۔ سزا کے خلاف اپیل بحال کرنے …

مزید پڑھیں »

سائفر کیس کا ٹرائل روکنے اور فرد جرم کی درخواست مسترد، ضمانت کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد جبکہ سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے خلاف درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹاتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی ٹی آئی کو شفاف ٹرائل کا حق دیا جائے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے …

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی اتحاد بنانے پر غور

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے جے یو آئی اور پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، جس میں پی ڈی ایم طرز پر نیا سیاسی اتحاد بنانے پر غور کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد ہوئی، وفد میں اسد قیصر،علی محمد خان اور بیرسٹر …

مزید پڑھیں »

نوجوان ریاستی اداروں کیخلاف پروپیگنڈہ کا مقابلہ کریں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دانشوروں اور سول سوسائٹی کی زیادہ ذمہ داری ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ہماری عوام خصوصی طور پر نوجوان نسل ریاستی اداروں کے خلاف جاری پروپیگنڈہ کے بارے میں اپنی معلومات میں اضافہ کریں اور اس کا مقابلہ کریں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی …

مزید پڑھیں »

ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنسز میں نواز شریف کو بڑا ریلیف، سزا کے خلاف اپیل کا حق بحال

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا سزا کے خلاف اپیل کا حق بحال کر دیا۔مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال ہائیکورٹ سے باہر اور وکٹری کا نشان بنایا، سابق وزیراعظم نواز شریف کا قافلہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے روانہ ہوگیا۔سزا کے خلاف اپیل بحال کرنے کی …

مزید پڑھیں »

ترازو کے پلڑے برابر ہونے سے ہی پاکستان بحرانوں سے نکلے گا، شہباز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترازو کے پلڑے برابر ہونے سے ہی پاکستان بحرانوں سے نکلے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر جاری اپنے پیغام میں صدر ن لیگ شہباز شریف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کیلئے تمام تعریف ہے جو ظلم مٹاتا، سچائی کو عیاں کرتا …

مزید پڑھیں »

عوام کے تعاون سے دہشت گردی کیخلاف کامیابی ہمارا مقدر ہو گی: آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاکستانی عوام کے تعاون سے دہشت گردی کے خلاف کامیابی ہمارا مقدر ہو گی۔25 ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے شرکا نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا، جہاں انہیں بین الاقوامی و علاقائی سکیورٹی اور قومی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، ورکشاپ کے شرکا نے آرمی چیف …

مزید پڑھیں »

اسٹیبلشمنٹ کو پاکستانی سیاست سے نکالنا ممکن ہے، مل بیٹھنا ہوگا، خواجہ آصف

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اسٹبلشمنٹ کو پاکستان کے منظر نامے سے مکمل طور پر بے دخل کرنا ہے کہ تو سب کو مل کر بیٹھنا ہوگا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان نے چار سال جس طرح اقتدار کا استعمال کیا، قومی خزانے کا شیرِ مادر کی طرح استعمال کیا، کس …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کے بغیر انتخابی نتائج کوئی تسلیم نہیں کرے گا، الیکشن کمیشن تاریخ دے، پیپلزپارٹی

اسلام آباد:پیپلزپارٹی الیکشن کمیشن سے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بغیر عام انتخابات کے نتائج کوئی تسلیم نہیں کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ نگران حکومتوں کی جانبداری ہر گزرتے دن کے ساتھ واضح ہوتی جارہی ہے کیونکہ یہ سربراہ مسلم لیگ …

مزید پڑھیں »

اینٹی کرپشن نے پرویز الٰہی کو راہداری ریمانڈ پر لاہور منتقل کردیا

لاہور: اینٹی کرپشن نے چوہدری پرویز الٰہی کو راہداری ریمانڈ پر لاہور منتقل کردیا۔ترجمان اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو آج مجسٹریٹ کی عدالت میں جسمانی ریمانڈ کے لیے پیش کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن نے گزشتہ روز اڈیالہ جیل سے تحویل میں لیا تھا۔ پرویز الٰہی پنجاب اسمبلی میں …

مزید پڑھیں »