جمعرات , 25 اپریل 2024

پاکستان

ظل شاہ قتل کی تحقیقات مسترد، عمران خان کا لاہور میں ریلی نکالنے کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے اپنے کارکن ظل شاہ کی ہلاکت پر پنجاب حکومت کا بیان مسترد کردیا اور ساتھ ہی آج لاہور میں ریلی نکالنے کا اعلان کردیا اور مطالبہ کیا ہے کہ قتل کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کی پریس کانفرنس کے ردعمل …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی ریلی، لاہور میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوس پر پابندی عائد

لاہور: وزارت داخلہ پنجاب نے لاہور میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کرتے ہوئے کسی بھی قسم کی ریلی یا جلوس پر پابندی عائد کردی۔صوبائی وزیر داخلہ پنجاب عامر میر نے کہا کہ ’دفعہ 144 صرف آج کے دن کے لیے ہے، اگر حالات خراب ہوئے تو اس کی مدت کو مزید بڑھا سکتے ہیں، دفعہ ایک سو چوالیس کے …

مزید پڑھیں »

ضلعی انتظامیہ کا پی ٹی آئی کی ریلی کی درخواست پر اجازت نہ دینے کا فیصلہ

لاہور: ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو لاہور میں ریلی کی درخواست پراجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو لاہور میں ریلی کی درخواست پراجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور ڈی سی آفس نے پی ٹی آئی کو مراسلہ بھی لکھ دیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ 11 فروری کو ہونے …

مزید پڑھیں »

پولیس نے تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری کراچی ارسلان تاج کو گرفتار کرلیا

کراچی: پولیس نے تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری کراچی ارسلان تاج کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری کراچی ارسلان تاج کو گرفتار کرلیا، ترجمان پی ٹی آئی کراچی کے مطابق ارسلان تاج کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا۔ ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ارسلان تاج کے گھر تین پولیس کی گاڑیاں …

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت نے رینجرز کو طلب کر لیا

لاہور: پنجاب حکومت نے لاہور میں رینجرز کو طلب کر لیا۔ لاہور میں پی ٹی آئی کی انتخابی ریلی کے معاملے پر پنجاب حکومت نے رینجرز کو طلب کر لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رینجرز کو کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کے لیے طلب کیا گیا ہے لہٰذا آج صبح دفعہ 144 کے باعث زمان پارک اور اہم مقامات پر …

مزید پڑھیں »

آج پُرامن ریلی نکلے گی اور عمران خان قیادت کریں گے، شاہ محمود قریشی

لاہور: رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج پُرامن ریلی نکلے گی اور عمران خان اس کی قیادت کریں گے۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لیڈر شپ کے اجلاس میں عمران خان کے فیصلے کے مطابق آج لاہور میں پرامن ریلی نکالی جائی گی …

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کا خدشہ، سیکیورٹی ایجنسیوں کی فی الوقت عام انتخابات نہ کروانے کی تجویز

لاہور:پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات پر بدستور بے یقینی کے بادل چھائے ہوئے ہیں، فوجی اور سویلین انٹیلی جنس ایجنسیوں کی جانب سے بھی اس وقت دونوں صوبوں میں عام انتخابات کے انعقاد کی مخالفت سامنے آگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا جس میں دونوں صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات کے لیے سیکیورٹی انتظامات …

مزید پڑھیں »

’طاقتور ترین‘ شخصیت میرے خلاف سازش کررہی ہے، عمران خان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سوال کیا کہ ملک کا ’سب سے طاقتور‘ شخص کون ہے، جس کے بارے میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ وہ عدالتی احکامات کو بلڈوز کرنے میں، ان پر حملے کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کو سبوتاژ کرنے اور اب پارٹی کارکن …

مزید پڑھیں »

اداروں کیخلاف بغاوت کا کیس: شہباز گل پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان

اسلام آباد: اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں رہنما تحریک انصاف شہباز گل پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ نے اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں شہباز گل کو آج فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب کر رکھا ہے۔ گزشتہ سماعت پر شہباز گل کی …

مزید پڑھیں »

پی ڈی ایم ٹوٹ چکی، ہر ایک نے انگوٹھا رکھ کر اپنا حصہ لے لیا: شیخ رشید

راولپنڈی: سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ٹوٹ چکی ہے ہر ایک نے انگوٹھا رکھ کر اپنا حصہ لے لیا ہے، فضل الرحمان نے ہاؤسنگ، مذہبی امور اور مواصلات دبوچ لیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید احمد نے لکھا کہ ملک اقتصادی …

مزید پڑھیں »