ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

عمران خان گرفتاری دینے والے رہنماﺅں اور کارکنان کے اعزاز میں آج استقبالیہ دیں گے

لاہور:تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دینے والے رہنماﺅں اور کارکنان کے اعزاز میں آج استقبالیہ دیں گے ۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج زمان پارک میں پارٹی رہنماﺅں سے ملاقاتیں کریں گے ،عمران خان گرفتاری دینے والے رہنماﺅں اور کارکنان کے اعزاز میں آج استقبالیہ …

مزید پڑھیں »

عمران خان کا پہلا انتخابی جلسہ کہاں ہوگا؟

اسلام آباد:پنجاب میں ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا پہلا انتخابی جلسہ کہاں ہوگا رہنماؤں نے مشورہ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم اور الیکشن کمیشن کے مراسلے پر صدر مملکت کی جانب سے پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ 30 اپریل دیے جانے کے بعد پاکستان تحریک …

مزید پڑھیں »

کراچی: مقامی جیل سے خواتین اور بچوں سمیت 137 افغان قیدی رہا

کراچی:کراچی کی مقامی جیل سے خواتین اور بچوں سمیت 137 افغان قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔افغان وزارت اطلاعات کے مطابق قیدیوں کو چمن کے راستے افغانستان پہنچایا جائےگا۔ افغان وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ ان قیدیوں کی رہائی کے لیے اسلام آباد میں واقع افغان سفارت خانے نےکوششیں کیں۔رہا ہونے والے قیدی کراچی میں امارت اسلامیہ کے قونصلیٹ جنرل …

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی کی انتخابی تیاریاں جاری، مسلم لیگ (ن) تاحال تذبذب کا شکار

اسلام آباد:پیپلز پارٹی کی جانب سے انتخابات کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مرکز میں اس کی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ن) تاحال اپنے آئندہ لائحہ عمل پر غور کر رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی نے پنجاب میں عام انتخابات کے لیے ٹکٹوں کے اجرا کے لیے ’ممکنہ‘ امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) …

مزید پڑھیں »

پنجاب کابینہ کا اجلاس، طلبہ کیلئے میٹرو بس، اورنج لائن ٹرین پر سفر مفت کرنے کا اعلان

لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 8 واں اجلاس ہوا جس میں میرٹ کے فروغ اور سفارش کلچر کے خاتمے کیلئے فیصلہ کیا گیا۔کابینہ نے رولز نرم کر کے محکمانہ کمیٹیوں کے ذریعے بھرتیوں کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، اس کے علاوہ گندم خریداری پالیسی برائے 2023-24 کی منظوری دی گئی، …

مزید پڑھیں »

72 گھنٹوں میں قومی اسمبلی توڑیں تو اکٹھے الیکشن ہوں گے، شیخ رشید

راولپنڈی:سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگلے 72 گھنٹوں میں قومی اسمبلی توڑ دی جائے تو ملک میں اکٹھے الیکشن ہوں گے۔لال حویلی کے باہر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان جو بھی امیدوار کھڑا کرے گا اس کی سپورٹ کریں گے، الیکشن …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم شہباز شریف آج دو روزہ دورے پر قطر روانہ ہوں گے

اسلام آباد: امیرِ قطر کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورے پر 5 مارچ کو دوحہ پہنچیں گے جہاں وہ اقوام متحدہ کی کم ترقی یافتہ ممالک کی 5ویں کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق 5 سے 9 مارچ 2023 تک منعقد ہونے والی اس کانفرنس میں ترقی پذیر ممالک میں پائیدار ترقی کو تیز …

مزید پڑھیں »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رضاکارانہ طور پر اپنے اور اہلخانہ کے اثاثے ظاہر کردیے

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے فاضل جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رضاکارانہ طور پر اپنے، اہلیہ اور بچوں کے اثاثے ظاہر کردیے جس کی تفصیلات سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کی گئی ہیں۔ دستاویزات کے مطابق سال 2020 میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی آمدنی دو کروڑ 12 لاکھ 33 ہزار 921 روپے تھی اور …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کا نیب کے نئے چیئرمین کی تقرری عدالت میں چیلنج کرنے کا عندیہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے نئے چیئرمین کی تقرری کو عدالت میں چیلنج کرنے کا عندیہ دے دیا۔پی ٹی آئی کے رہنما اور پنجاب کے سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پی ٹی آئی نے فروری کے شروع میں اسپیکر قومی اسمبلی کو پہلے ہی خط …

مزید پڑھیں »

لیفٹینٹ جنرل (ریٹائرڈ) نذیر احمد چیئرمین نیب تعینات

اسلام آباد: حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) نذیر احمد کو چیئرمین نیب تعینات کردیا۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کو چیئرمین نیب تعینات کرنے کی کابینہ نے منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعہ دی جبکہ نئے چیرمین کی تعیناتی کیلئے اپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم کی ملاقات بھی ہوئی جس میں قومی احتساب بیورو کے سربراہ کے نام پر اتفاق کیا گیا۔ …

مزید پڑھیں »