اتوار , 26 فروری 2017

پاکستان

کراچی: ‘غیرت’ کے نام پر 2 افراد کا قتل

صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں خاتون سمیت دو افراد کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا۔ ایس ایچ او گلشن معمار کے مطابق واقعہ گلستانِ رابعہ میں پیش آیا جہاں 30 سالہ خاتون بھگی اہلیہ نذیر بگٹی اور 40 سالہ مسعود خان کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا۔ ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ دونوں ...

مزید پڑھیں »

دوست بدل سکتے ہیں لیکن ہمسائے نہیں ، بھارت

جے پور: بھارتی وزیر مملکت برائے امور خارجہ امور وی کے سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کی مرکزی حکومت نے پڑوسی ملک پاکستان کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے متعدد اقدامات اٹھائے ہیں تاہم ان کے نتائج آنے میں وقت لگے گا،صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم دوست تبدیل کرسکتے ہیں لیکن ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد‘ مولانا عبدالعزیز کی 25فروری تک ضمانت منظور

اسلام آباد: اسلام آباد کی عدالت نے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کی 25فروری تک ضمانت منظور کرلی ہے۔ مولانا عبد العزیز کے خلاف سول سوسائٹی کےمظاہرین کو دھمکیاں دینے اور کمیونٹی سینٹر گراونڈ میں شر انگیز تقریر کرنے پر تھانا آب پارہ میں دو مقدمات درج ہیں۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج راجہ آصف نے 50،50ہزار روپے ...

مزید پڑھیں »

ایک بار پھر حکومت کیخلاف دھرنادینے پر غور تحریک انصاف

اسلام آباد:تحریک انصاف ایک مرتبہ پھر وفاقی حکومت کے خلاف دھرنادینے پر غور کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں عمران خان کی جانب سے اہم اعلان متوقع ہے۔خیبرپختونخواحکومت کے ایک ذمہ دار نے نجی ٹی وی چینل کوبتایا کہ تحریک انصاف ملک میں جاری مہنگائی اور این اے۔122کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف دوبارہ دھرنا دینے پر غورکر رہی ...

مزید پڑھیں »

شدت پسندوں کا پاک افغان سرحد کے قریب چوکی پر حملہ

کوئٹہ: پاک افغان سرحد کے قریب ایک چیک پوسٹ پر حملے کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے 2 مبینہ عسکریت پسند ہلاک جبکہ فرنٹیئر کور کا ایک اہلکار شہید ہوگیا،تفصیلات کے مطابق منگل کے روز عسکریت پسندوں نے چیک پوسٹ پر اس وقت دھاوا بول دیا جب ایف سی اہلکار کیمپ کے اندر فرائض کی ادائیگی ...

مزید پڑھیں »

افغان طالبان تنازع حل کیلئےکابل حکومت سے مذاکرات کریں ،عمران خان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے افغان طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ تنازع کے پ±رامن حل کے لیے افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کریں۔امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ جنگ مسئلے کا حل نہیں ہے۔ افغان طالبان مذاکرات کی میز پر آئیں اور حکومت سے بات چیت کریں۔ عمران خان ...

مزید پڑھیں »

لورالائی‘فائرنگ سے دو بھائی سمیت تین افراد جاں بحق

لورالائی:لورالائی شہر میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو بھائی سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لورالائی شہر کے وسط میں مہاجربس اڈہ میں اس وقت پیش آیا کہ جب مسافروں کی ایک بڑی تعداد بس آنے کے انتظار میں کھڑے تھے۔اسی دوران مسلح موٹرائیکل سواروں نے بس اسٹینڈ پر اندھادھند فائرنگ ...

مزید پڑھیں »

توہین عدالت کیس،وزیر اعظم کو بلایا تو واپس نہیں جائینگے،سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سیکرٹری اسٹبلشمنٹ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کے دوران دورکنی بنچ کے سربراہ جسٹس عظمت سعید نے کہاہے کہ عدالتی احکامات پرعمل نہیں ہورہاتووزیر اعظم پاکستان کوبلالیتے ہیں وزیراعظم آئے توواپس دفتر نہیں جائیں گے اوراڈیالہ جیل میں بہت گنجائش ہے،عدالتی احکامات کی کسی کوخلاف ورزی نہیں کرنے دیں گے ،سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کوباربار ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں رینجرز ،اہم فیصلہ کرلیاگی

  اسلام آباد:  وفاق کے چوہدری کا سندھ کے وزیراعلیٰ سے ٹیلیفونک رابطہ۔ رینجرز کی توسیع کے اتفاق رائے سے نوٹیفکیشن پر صلاح مشورہ۔ قائم علی شاہ نے 24 گھنٹے میں ریکوزیشن بھیجنے کا یقین دلایا۔ چوہدری نثار نے قائم علی شاہ سے کہا کہ رینجرز کے اختیارات کی مدت چند روز میں ختم ہو رہی ہے۔ بہتر ہے نیا ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان میرے دل کے قریب امن و خوشحالی اولین ترجیح ہے، نواز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میرے دل کے قریب امن و خوشحالی اولین ترجیح ہے، صوبے کی ترقی وفاقی حکومت کے ایجنڈے میں سرفہرست رہے گی ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز سپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید درانی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،ترجمان وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان ...

مزید پڑھیں »