جمعرات , 18 اپریل 2024

پاکستان

غریب ڈیفالٹ ہوگیا، ملک ڈیفالٹ ہونے کے دہانے پر ہے: شیخ رشید

راولپنڈی:سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک میں 42 فیصد مہنگائی بڑھ گئی جھانسی کی رانی کا 18 گاڑیوں کا شہانہ سکیورٹی سکوارڈ بڑھ گیا، غریب ڈیفالٹ ہوگیا ہے، ملک ڈیفالٹ ہونے کے دہانے پر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد …

مزید پڑھیں »

رانا ثنا اللہ عمران خان کو قتل کروانا چاہتے ہیں، یاسمین راشد

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور صوبائی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ عمران خان کو قتل کروانا چاہتے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ رانا ثنا اللہ کی پوری کوشش ہے کہ وہ عمران خان کو کسی طرح قتل کروادے، اس سے پہلے جو …

مزید پڑھیں »

ضلع بارکھان میں بم دھماکا سے چار افراد جاں بحق

کوئٹہ: ضلع بارکھان کے شہر رکھنی میں بم دھماکے میں چار افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسہ کے مطابق دھماکے میں زخمیوں کی تعداد 12 ہوگئی جن میں دو بچیاں بھی شامل ہیں، بم دھماکے سے ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔ریسکیو کے مطابق …

مزید پڑھیں »

ظاہر شاہ قائم مقام چیئرمین نیب تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:سابق چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) آفتاب سلطان کے استعفے کے بعد ظاہر شاہ کو قائم مقام چیئرمین نیب تعینات کردیا گیا ہے۔نیب کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ کو قومی احتساب ترمیمی ایکٹ 1999 کے سیکشن 6 بی کے تحت تعینات کیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق ظاہر شاہ …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: بہارہ کہو میں زیرِ تعمیر پل کی شٹرنگ گرنے سے 2 مزدور جاں بحق، 3 زخمی

اسلام آباد:اسلام آباد میں بہارہ کہو بائی پاس منصوبےکے زیر تعمیر پل کی شٹرنگ گرنے سے ملبے تلے دب کر 2 مزدور جاں بحق 3 زخمی ہوگئے۔کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ترجمان نے کہا کہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق ایک ٹرالر نے زیر تعمیر پل کی شٹرنگ سپورٹ کو ٹکر ماری، جس کے باعث شٹرنگ گر گئی۔ حادثےکے …

مزید پڑھیں »

رحیم یار خان: موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 13 افراد جاں بحق

رحیم یارخان:رحیم یار خان میں رکن پور کے قریب ملتان۔سکھر موٹروے (ایم-5) پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق جبکہ 20 زخمی ہوگئے۔مقامی افراد، ریسکیو اور پولیس حکام سے ملنے والی معلومات کے مطابق ایک سوزوکی پک اپ وین مسافروں کو لے کر کراچی جارہی تھی کہ محمد پور کے علاقے تھل حسن کے قریب اس کا …

مزید پڑھیں »

یوکرین پر روس کے حملے کے خلاف قرارداد، پاکستان کا ووٹنگ سے گریز

اسلام آباد:پاکستان ان 32 ممالک میں شامل ہے جنہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں یوکرین کے علاقوں پر زبردستی قبضے اور وہاں منصفانہ اور دیرپا امن کے مطالبہ کی قرارداد کے حق میں ووٹ نہیں دیا۔ رپورٹ کے مطابق یوکرین پر روسی حملے کی پہلی برسی سے ایک روز قبل جنرل اسمبلی کے 11ویں ہنگامی اجلاس میں امریکا اور …

مزید پڑھیں »

امید ہے سپریم کورٹ آئندہ 10 روز میں الیکشن بارے فیصلہ سنا دیگی: شیخ رشید

راولپنڈی: سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ امید ہے آئندہ 10 دنوں میں سپریم کورٹ بتادے گی کہ الیکشن کی تاریخ کس نےدینی ہے اور خلاف ورزی پر کس نےجیل جانا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید نے لکھا کہ عدلیہ پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے …

مزید پڑھیں »

کم عمر لڑکیوں سے شادی کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ جاری ہے، سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے پسند کی شادی کرینوالے جوڑے کو ہراساں کرنے کی درخواست پر پولیس کو جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ہائیکورٹ میں پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کو ہراساں کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ وجیہ فاطمہ نے بتایا کہ محسن سے مرضی سے شادی کی والدین نے اغواء کا جھوٹا مقدمہ درج کرادیا۔ پولیس اسٹیشن کلری …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اسلام آباد میں دومیگا رہائشی منصوبے لانے کاحکم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے معاشی صورتحال میں بہتری لانے کے لئے چئیرمین سی ڈی اے کواوورسیز پاکستانیوں کے لئے فوری طور پربین الااقوامی معیار کے دومیگا رہائشی منصوبے لانے کاحکم دیدیا۔شہباز شریف نے وزیرخزانہ اسحق ڈار کی سربراہی میں ایک اعلی سطح و اختیاراتی خصوصی کمیٹی بھی قائم کردی۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحق ڈارنے بھی وزیراعظم کےاحکامات ملتے ہی کام …

مزید پڑھیں »