اتوار , 26 فروری 2017

پاکستان

‘فوجی عدالتیں وقت کی ضرورت ہیں’:تحریک انصاف

مٹھی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں فوجی عدالتوں کا قیام وقت کی ضرورت ہے۔تھر پارکر کے مختلف گاؤں کے دورے کے دوران اپنے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو کے دوران شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ملک کو درپیش داخلی و خارجی مسائل کی بنیادی وجہ ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کے مسئلے کو بھارت سے نہیں جوڑا جا سکتا :ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دفتر خارجہ کے ترجمان محمد نفیس زکریا نے کہا ہے کہ ہمارا موقف ہے کہ افغانستان ہماری انٹیلی جنس شیئرنگ پر موثر کارروائی کرے۔اسلام آباد (اے پی پی)دفتر خارجہ کے ترجمان محمد نفیس زکریا نے کہا ہے کہ ہمارا موقف ہے کہ افغانستان ہماری انٹیلی جنس شیئرنگ پر موثر کارروائی کرے ، افغانستان کے مسئلے کو ...

مزید پڑھیں »

جب تک مولانا عبدالعزیز، لدھیانوی اور فاروقی آزاد ہیں، دہشتگردی کے خلاف جنگ بے معنی ہے:رضا ربانی

  اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی سینٹ کے چیرمین اور پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی نے پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کی لہر کے حوالے سے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاکستان فوج جتنے چاہے دہشتگرد مار لے یا پھانسی پر لٹکائے لیکن جب تک ملک میں موجود مولانا احمد لدھیانوی، حافظ سعید، اورنگزیب فاروقی اور مولانا عبدالعزیز کو ...

مزید پڑھیں »

مزارات پر شرک کی بات کرنےوالے مولویوں اور مدارس کوبھی شامل تفتیش کیا جائے:علامہ کوکب نورانی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف اہل سنت عالم دین حاجی حنیف طیب اور علامہ کوکب نورانی نے کہا ہے کہ بم دھماکوں سے عوام کے دلوں سے صوفیاء کی محبت ختم نہیں کی جا سکتی، بہت مذمتیں ہوگئیں بیانات سے آگے بڑھ کر دہشت گردی کے تدارک کیلئے عملی کام کیا جائے۔ کراچی میں احتجاجی اجتماع سے خطاب میں علمائے ...

مزید پڑھیں »

لشکر جھنگوی اور تحریک طالبان پاکستان ایک دوسرے میں ضم ہوچکے ہیں:پرویز مشرف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ درگاہوں پر حملہ کرنے والوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جنرل (ر) پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے حالیہ سانحات قابل مذمت ہیں۔ دہشت گردوں کو بھارت کی مکمل طور پر سپورٹ ...

مزید پڑھیں »

وزارت داخلہ کا ججز کی سیکورٹی کیلئے الگ فورس قائم کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزارت داخلہ نے ججز کی سیکورٹی کے لیے الگ فورس قائم کرنے کافیصلہ کیا ہے جسے حتمی شکل دینے کے لیے ایک سہہ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے، کمیٹی اپنی سفارشات پندرہ روز کے اندر وزارت داخلہ کو پیش کرے گی۔وزارت داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کےمطابق سہہ رکنی کمیٹی کے سربراہ ڈائریکٹر نیشنل ...

مزید پڑھیں »

دہشت گرد اور ان کے سہولت کار پاک دھرتی کا ناسور ہیں:شہباز شریف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گرد اور ان کے سہولت کار پاک دھرتی کا ناسور ہیں جب کہ پاکستان نے لازوال قربانیاں دے کر اقوام عالم میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے کے لیے سب نے مل کر اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہے۔ دہشت ...

مزید پڑھیں »

دہشت گردوں کیخلاف پاکستان کا روس سے 4 ایم آئی 35 ہیلی کاپٹرز خریدنےکا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی حکومت نے روس سے 4 ایم آئی 35 ہیلی کاپٹرز کی خریداری کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں دہشت گردی کیخلاف جنگ میں موثر کارکردگی دکھانے اور دہشت گردوں کے قلع قمع کرنے کیلئے حکومت نے فوری طور پر روسی ہیلی کاپٹرز ایم آئی 35 کی خریداری کا فیصلہ کیا ہے۔ ماہرین ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ایکشن پلان فیل ہو چکا ہے، بلاول بھٹو

سیہون (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں وفاق اورسندھ حکومت کومل کرکام کرنےکی ضرورت ہے۔وہ نواب شاہ میں پیپلز میڈیکل اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ ہم سب مل کردہشت گردی کامقابلہ کریں گے اس سلسلے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور افغان سرحد تیسرے دن بھی بند

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں جاری دہشت گردی کے حالیہ لہر اور ممکنہ تخریب کاری کے خدشے کے پیش نظر پاک افغان سرحد مسلسل تیسرے روز بھی ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں جاری دہشت گردی کے حالیہ لہر اور ممکنہ تخریب کاری کے خدشے کے پیش نظر پاک افغان سرحد مسلسل تیسرے روز ...

مزید پڑھیں »