جمعرات , 25 اپریل 2024

پاکستان

اس بار عوام کی نہیں، شہباز شریف کی قربانی چاہئے، سراج الحق

وزیر آباد:  امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ شہباز شریف صاحب قوم مقروض ہے کیا ایسے میں 85 وزیر چاہئیں، اس بار عوام کی نہیں شہباز شریف کی قربانی چاہئے۔جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف مارچ وزیر آباد پہنچ گیا، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اللہ والا چوک کے قریب خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری …

مزید پڑھیں »

2018ء والی سلیکشن کمیٹی ٹوٹ گئی، اب عمران خان کی کہانی ختم: مریم نواز

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جب ملک نااہلوں کے پاس ہوتا ہے تو نواز شریف کو آواز لگاتے ہیں اور جب ملک ٹھیک ہو جاتا ہے تو پھر نکال دیتے ہیں۔اسلام آباد میں پارٹی کے تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ سب کو نوازشریف کا سلام، …

مزید پڑھیں »

معاشی ایمرجنسی لگائی گئی تو شدید سیکیورٹی اثرات ہوں گے، فواد چوہدری

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ معاشی ایمرجنسی لگائی تو شدید سیکیورٹی اثرات مرتب ہوں گے۔انہوں نے ٹوئٹ کی کہ پاکستان میں پی ڈی ایم حکومت کو دوام دینے کیلئے معاشی ایمرجنسی لگانے کی گفتگو ہو رہی ہے،ایسا ہوا تو اس کے شدید سیکیورٹی اثرات مرتب ہوں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارا ایٹمی …

مزید پڑھیں »

صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: بجلی صارفین کے لیے مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔بجلی کمپنیوں نے نیپرا اتھارٹی میں دائر درخواست میں رواں مالی سال کی دوسری سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 17 ارب 19 کروڑ 80 لاکھ روپے وصول کرنے کی اجازت مانگ لی۔ لیسکو نے صارفین سے 6 ارب 34 کروڑ 70 لاکھ ، گیپکو نے 6 ارب 56 …

مزید پڑھیں »

پنجاب میں افسروں اور اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلوں کا نگران حکومت کا اقدام عدالت میں چیلنج

لاہور: پنجاب بھر میں افسروں اور اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلوں کے نگران حکومت کے اقدام کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں حکومت پنجاب، وزیراعلیٰ پنجاب اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نگران حکومت نے غیر قانونی اقدام کرتے ہوئے پنجاب بھر میں افسروں اور …

مزید پڑھیں »

مجھ سمیت پوری اشرافیہ کو قربانی و ایثار کا مظاہرہ کرنا ہوگا، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جس کی لاٹھی اس کی بھینس کے نظام کودفن کیے بغیر ترقی ممکن نہیں۔لاہور میں باب پاکستان کی تعمیر اور والٹن روڈ توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ باب پاکستان کا منصوبہ پوری دنیاکو قیام پاکستان کی تاریخ بتائے گا، …

مزید پڑھیں »

توشہ خانہ اورممنوعہ فنڈنگ دونوں لیگل ہیں ، عمران خان

اسلام آباد: عمران خان کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ بھی قانونی ہے اور ممنوعہ فنڈنگ بھی قانونی ہے۔دس ارب روپے کے ہرجانہ کیس میں عمران خان کا کہنا ہے الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ اورممنوعہ فنڈنگ کیسز میں مجھ پر کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز کا الزام لگایا۔ توشہ خانہ بھی لیگل ہے اور ممنوعہ فنڈنگ بھی لیگل ہے۔ اومان …

مزید پڑھیں »

بغاوت پر اکسانے کا کیس؛ شہباز گل کی بریت کی درخواست مسترد، فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: اسلام آباد کی عدالت نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں شہباز گل کی بریت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان پر 27 فروری کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آباد میں رہنما تحریک انصاف شہباز گل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔شہباز گل کی …

مزید پڑھیں »

شیخ رشید کی تھانہ مری میں درج کیس میں ضمانت منظور

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی تھانہ مری میں درج کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں ضمانت منظور کرلی۔جوڈیشل مجسٹریٹ محمد ذیشان نے ضمانت منظور کرتے ہوئے ملزم شیخ رشید احمد کو 1 لاکھ روپے مالیت کا ضمانتی مچلکہ جمع کرانیکا حکم دیا۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی اس کیس میں رہائی کی …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے آئی ایم ایف کو نومبر تک بجلی مہنگی کرنے کا پلان دے دیا

اسلام آباد: حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کی تفصیلات سامنے آگئیں دستاویز کے مطابق پاکستان نے نومبر 2023 تک بجلی سہ بنیادوں پر مہنگی کرنے کا پلان دے دیا۔ حکومت بجلی 7.91 روپے فی یونٹ مہنگی کرے گی۔فروری تا مارچ تک پہلی سہ ماہی میں 3.21 روپے فی یونٹ مہنگی کی جائے گی۔ …

مزید پڑھیں »