منگل , 17 جنوری 2017

پاکستان

آغا سراج درانی قائم مقام گورنرسندھ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کے انتقال کے بعد اسپیکر سندھ اسمبلی آغاز سراج دراج قائم مقام گورنر سندھ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کے انتقال کے بعد اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی قائم مقام گورنر سندھ کے طور پر بھی ذمہ داریاں انجام دیں گے اور وہ نئے باضابطہ گورنر ...

مزید پڑھیں »

سندھ کے گورنر جسٹس ریٹائرڈ سعیدالزماں صدیقی انتقال کرگئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعیدالزماں صدیقی 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق سندھ کے گورنر جسٹس ریٹائرڈ سعیدالزماں صدیقی انتقال کرگئے، عہدہ سنبھالنے کے بعد سے ہی ان کی طبیعت بدستور خراب رہی اور وہ کئی بار اسپتال میں زیر علاج رہے تاہم طبیعت میں بہتری کے بعد انہیں اسپتال سے گھر ...

مزید پڑھیں »

لاہور: کنسٹرکشن کمپنی کے دفتر میں آگ لگنے سے 7 افراد جھلس کر جاں بحق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )محمود بوٹی انٹرچینج کے قریب کنسٹرکشن کمپنی کے دفتر میں آگ لگنے سے 7 افراد جھلس کر جاں بحق جب کہ 8 زخمی ہوگئے۔تفصیلا ت کے مطابق لاہور کے علاقے محمود بوٹی انٹرچینج کے قریب واقع نجی کنسٹرکشن کمپنی کے دو منزلہ دفتر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، واقعے کے وقت دفتر میں 30 سے 40 افراد ...

مزید پڑھیں »

لشکر جھنگوی کی بقا پاکستان کی بقا کے لیے انتہائی خطرناک ہو تی جا رہی ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لشکر جھنگوی اور القاعدہ کی شاخ اے کیو آئی ایس کے سلیپر سیلز کراچی میں پولیس اور دیگر سیکورٹی اداروں پر حملوں اور انہیں قتل کرنے میں ملوث ہیں۔بدھ کی شام کراچی کے علاقے گلشن جوہر میںایک پولیس کانسٹیبل اقبال محمد کے قتل اور پانچ ستارہ چونگی پر ٹریفک کانسٹیبل بشیر رمضان پر قاتلانہ حملوں میں ...

مزید پڑھیں »

پاراچنار میں ایران کے سابق صدر علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کی رحلت پر قرآن خوانی کا اہتمام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عالم اسلام کے لئے ان کی انتھک خدمات کو شاندار الفاظ میں سراہا گیا۔ پارا چنار میں منعقدہ تعزیہ ریفرنس سے علماء نے خطاب کیا۔رپورٹ کے مطابق پاک افغان بارڈر پر واقع قبائلی علاقے پاراچنار میں ایران کے سابق صدر علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کی رحلت پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں کیثر ...

مزید پڑھیں »

قومی ترانے کے خالقحفیظ جالندھری کا 117واں یوم پیدائش 14 جنوری کو منایا جائے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حفیظ جالندھری نے شاہنامہ اسلام کے ذریعہ اسلامی روایات اور قومی شکوہ کا احیا کیا جس پر انہیں فردوسی اسلام کا خطاب دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق قومی ترانے کے خالق، نامور شاعر ابوالاثر حفیظ جالندھری کا 117واں یوم پیدائش 14 جنوری کو منایا جائے گا۔اس دن کی مناسبت سے جہانیاں سمیت ملک بھر میں مسلم ...

مزید پڑھیں »

جنرل راحیل شریف کی اسلامی فوج کی کمانڈ کے لیےپہلی شرط اس اتحاد میں ایران کی شمولیت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جنرل (ر) راحیل شریف کی سعودی سرپرستی میں تشکیل کئے گئے اتحاد کی سربراہی قبول کرنے کے شرائط منظر عام پر آگئے ہیں جس میں پہلی شرط اس اتحاد میں ایران کی شمولیت، راحیل شریف کسی کی کمان میں کام نہیں کریں گے اور انہیں مسلم ممالک میں ہم آہنگی پیدا کرنے کیلئے صلح کار کے ...

مزید پڑھیں »

جنرل راحیل سے متعلق وزیرِ دفاع خواجہ آصف پالیسی بیان دیں گے: ترجمان وزیراعظم پاکستان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم نواز شریف کے ترجمان مصدق ملک نے واضح کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کی سعودی اتحاد کی سربراہی سے متعلق خبروں پر تبصرہ کرنا نامناسب ہے، کیونکہ ابھی تک انھوں نے اس عہدے کے لیے فوج یا حکومت سے اجازت طلب نہیں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے اسٹاک مارکیٹ کے بعد امریکا اورچین سے فوائد حاصل کرنے میں بھی بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، فوربز

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک ) معاشی امور پر نظر رکھنے والے امریکی معتبر میگزین فوربز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے اسٹاک مارکیٹ کے بعد ایک اور میدان میں پڑوسی ملک بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔فوربز میگزین کے آرٹیکل میں پاکستان کی معاشی پالیسیوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایشیا میں اسٹاک مارکیٹ اور جغرافیائی سیاست کی ...

مزید پڑھیں »

پاناما کیس : نعیم بخاری نے اپنے دلائل مکمل کرلیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاناما کیس میں عمران خان کے وکیل نعیم بخاری نے اپنے دلائل مکمل کرلیے ہیں جب کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اپنے دلائل میں موقف اختیارکیا ہے کہ قطری خط کی حیثیت ٹشو پیپر سے زیادہ نہیں کیونکہ یہ بیان حلفی کے بغیر اور سْنی سنائی باتوں پر مبنی ہے اور سنی سنائی ...

مزید پڑھیں »