ہفتہ , 25 فروری 2017

گردونواح

چین کی جانب سے آپریشن’ رد الفساد‘ کی حمایت

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے پاک فوج کی جانب سے شروع کیے جانے والے نئے آپریشن ’رد الفساد‘ کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے جہاں ملک بھر میں دہشت گردی اور انتہاپسندی کو ختم کرنے میں مدد ملے گی وہیں سرحدوں کی حفاظت کو بھی یقینی بنایا جاسکے گا۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شانگ نے میڈیا بریفنگ ...

مزید پڑھیں »

مذاکرات ہی مسئلہ کشمیر کا واحد راہ حل: فاروق عبداللہ

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) فاروق عبداللہ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کی شروعات پر تاکید کی ہے۔ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کےسابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے جمعہ کو نیشنل کانفرنس کے سابق جنرل سکریٹری شیخ نذیر احمد کی دوسری برسی کے موقع پر سری نگر میں منعقدہ پروگرام میں حاضرین سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ گولی کا جواب گولی ...

مزید پڑھیں »

بھارت کا اسرائیل سے 2.5 ارب ڈالر کے طیارہ شکن میزائل خریدنے کا معاہدہ

نئی دلی /تل ابیب(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اسرائیل سے جدید ترین طیارہ شکن میزائل خریدنے کے ایک معاہدے کی منظوری دے دی ہے جس کی مالیت 2 ارب 50 کروڑ ڈالر ہے۔اس معاہدے کے تحت بھارت کو اسرائیل میں تیار کردہ ’’بارک 8‘‘ طیارہ شکن میزائل نظام فروخت کئے جائیں گے جن کی فراہمی 2023 تک مکمل ...

مزید پڑھیں »

ہندوستانی وزیراعظم پر ملک کو تقسیم کرنے کا الزام

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے بی جے پی اور آر ایس ایس پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ صرف نفرت پھیلانے والی ان دونوں ہی تنظیموں کے پاس ملک کی آزادی میں اہم کردار ادا کرنے کے نام پر بتانے کیلئے کچھ بھی نہیں ہے۔کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نےامیٹھی میں منعقدہ انتخابی پروگرام میں بی ...

مزید پڑھیں »

پاک افغان سرحد کھولنے کیلئے افغان سفیر کا پاکستانی سول و عسکری حکام کو خط

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر زخیل وال کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاک فوج کی قیادت اور مشیر خارجہ کو سرحد کھولنے کے لئے درخواست کی ہے۔پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر زخیل وال نے پاک افغان سرحد کھولنے کے لئے پاک فوج کی قیادت اور مشیرخارجہ سرتاج عزیز کو خط لکھا ہے۔ افغان ...

مزید پڑھیں »

کابل: داعش کے خلاف افغان فوج کا آپریشن

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کی سیکورٹی فورس نے صوبہ ننگرہار میں داعش کے خلاف اپنا آپریشن جاری رکھتے ہوئے اس تکفیری دہشت گرد گروہ کو بھاری جانی نقصان پہنچایا ہے۔ہمارے نمائندے نے صوبہ ننگرہار کے گورنرہاؤس کے ترجمان کے حوالے سے خبردی ہے کہ افغانستان کی فوج اور سیکورٹی فورس نے ننگرہار کے دہ بالا اور نازیان علاقوں میں داعش کے ...

مزید پڑھیں »

انتفاضہ فلسطین خطے میں یہودی غلبے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک ) افغان قانون سازی کمیشن کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ انتفاضہ فلسطین نے یہودیوں کو خطے پر مسلط ہونے سے روک دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق، افغان قانون سازی کمیشن کے چیئرمین مولوی عبد نذیر حنفی نے تسنیم نیوز کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ امت مسلمہ کو باہمی اختلافات سے بالا تر ہوکر اتفاق ...

مزید پڑھیں »

بھارت دنیا میں ہتھیاروں کا سب سے بڑا خریدار بن گیا

سٹاک ہوم (مانیٹرنگ ڈیسک ) سویڈن میں قائم سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق، بھارت گزشتہ پانچ برسوں کے دوران دنیا میں اسلحہ کا سب سے بڑا درآمد کنندہ ملک رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق، سویڈن میں قائم سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق بھارت 2012 سے ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں متعدد داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان کے صوبے ننگرہار میں جاری فوجی آپریشن میں اکتّیس داعش دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا جن میں ایک کماںڈر بھی شامل ہے۔رپورٹ کے مطابق افغانستان کے ایک فوجی ترجمان آقا فقیری نے بدھ کے روز کہا ہے کہ ننگرہار میں جاری شاہین پچّیس فوجی آپریشن کے دوران داعش دہشت گردوں کو بھاری نقصان ...

مزید پڑھیں »

سی پیک منصوبے پر بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب ہو گیا

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک ) یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ بھارت کو پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ایک آنکھ نہیں بھا رہا اوراس کی تازہ مثال اس وقت دیکھنے میں آئی جب بھارتی سیکرٹری خارجہ جے شنکر نے اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کی اوراس دوران وہ سی پیک منصوبے کا رونا روتے رہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »