ہفتہ , 25 فروری 2017

گردونواح

افغان فضائیہ کی ننگرہار میں بمباری سے داعش کے 42 جنگجو ہلاک

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )افغان فورسز نے صوبہ ننگرہار میں بمباری کے دوران داعش کے42 شدت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے، داعش جنگجوؤں نے 65 گھروں کو نذر آتش کردیا۔داعش شدت پسند ننگرہار میں افغان فضائیہ کی بمباری میں مارے گئے۔ داعش نے ننگرہار صوبے میں 65 گھروں کو آگ لگا دی۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ داعش ...

مزید پڑھیں »

داعش نے مشرقی افغانستان میں 60 گھروں کو آگ لگادی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )دہشت گرد گروہ داعش نے مشرقی افغانستان میں رہائشی مکانات کو نذر آتش کردیا ہے۔ افغانستان کے صوبے ننگرہار کے گورنر ہاؤس کے ترجمان عطاللہ خوگیانی نے بتایا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے کوت شہر کے مختلف علاقوں میں مزاحمت کرنے والے لوگوں کے گھروں کو آگ لگادی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ داعشی ...

مزید پڑھیں »

135 پاکستانی ماہی گیر بھارتی جیلوں میں قید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ اس وقت 135 پاکستانی ماہی گیر بھارت کی مختلف جیلوں میں قید ہیں۔وزارت خارجہ کی جانب سے پیش کی جانے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیودہلی میں موجود پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کے مطابق 98 ماہی گیر تاحال وکیل ...

مزید پڑھیں »

امریکا کی غلط فہمی ہے کہ دھمکیوں سے خوفزدہ ہوجائینگے، چین کی وارننگ

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے خبردار کیا ہے کہ صرف بڑے پیمانے پر جنگ ہی امریکا کو بیجنگ کی جنوبی چین جزائر تک رسائی سے روک سکتی ہے،امریکا اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ چین اسکی دھمکیوں سے خوفزدہ ہو جائے گا۔چین کے سرکاری میڈیا نے خبردار کیا ہے کہ اگر ٹرمپ کابینہ کا رویہ یہی رہا تو امریکا خود ...

مزید پڑھیں »

بھارتی آرمی چیف نے فوجیوں کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال ممنوع قرار دے دیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی آرمی چیف جنرل بپن نےاپنے جوانوں کو سوشل میڈیا کا استعمال کرنے سے روک دیا۔ انہوں نے کہا کہ جس کو کوئی شکایت ہے وہ سوشل میڈیا کے بجائے براہ راست بات کرئے ۔تفصیلات کے مطابق 8 جنوری کو سوشل میڈیا پر بھارتی آرمی کے جوان کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں بی ایس ایف ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کی شیعہ خواتین نے بھی داعش کے خلاف بندوق اٹھا لی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان کے بعض صوبوں میں تکفیری دھشتگردوں کے ذریعے شیعوں پر کئے گئے حملوں کے بعد اب خواتین نے بھی اپنے بچاو کے لیے بندوقیں اٹھا لی ہیں۔افغانستان کے نائب صدر محمد محقق کا کہنا تھا کہ تکفیری دھشتگرد اس طرح کی کاروائیوں سے ملک کے اندر قومی اور مذہبی اختلافات کی ہوا پھیلا رہے ہیں ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک ) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پونچھ میں مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا ہے جس کے بعد علاقے میں احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے بیتر نالہ میں ایک پر تشدد فوجی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں تعینات 300 بھارتی فوجی پاگل ہوگئے، ایمنسٹی

لندن / مظفرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک )انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں تعینات بی ایس ایف اور آرمی کے جوانوں میں شدید بے چینی کاانکشاف ہوا ہے۔ اچھا کھانا اور شراب نہ ملنے پر متعدد فوجیوں نے اپنے افسران کوشوٹ کرنے کے علاوہ فوج سے بھاگنے کے واقعات منظرعام پرآگئے۔ مقبوضہ ...

مزید پڑھیں »

افغانستان: شر پسندوں کا پاکستانی سفارت خانے پر دھاوا

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شرپسندوں نے پاکستانی سفارتخانے میں توڑ پھوڑ کی کوشش کی جس پر پاکستان نے افغان حکام سے سفارتی عملے کو سیکیورٹی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق کابل میں افغان پارلیمنٹ کے قریب دھماکے کے خلاف شرپسندوں کی جانب سے پاکستانی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ کیا گیا، مظا ہرے میں شامل ...

مزید پڑھیں »

چین: الیکٹرانک خفیہ معلومات کی نگرانی کیلئے بحری جہاز تیار

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک )چین کی بحریہ نے الیکٹرانک معلومات کی نگرانی کرنے والا نیا بحری جہاز تیار کرلیا، یہ جدید جہاز چینی بیڑے میں اہم اضافہ قرار دیا گیا ہے جبکہ جنوبی چین کے سمندر میں جزیروں کے تنازع میں بیجنگ کے لیے مددگار ثابت ہوگا۔رپورٹس کے مطابق پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کے پاس اب برقی توانائی سے چلنے ...

مزید پڑھیں »