بدھ , 18 جنوری 2017

گردونواح

چین میں لینڈ سلائیڈ،’غفلت کے مرتکب‘ 11 افراد گرفتار

چین میں حکام نے جنوبی شہر شینزین کے صنعتی علاقے میں لینڈ سلائیڈ کے واقعے میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں 11 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ شینزن کے پراسکیوٹر نے بتایا کہ پکڑے جانے والے افراد میں زمین کی بھرائی کے کام کے نگران اور ملبہ اُٹھانے والی کمپنی کے سربراہ اور اُن کے نائب ...

مزید پڑھیں »

’چین کے دوسرے طیارہ بردار بحری جہاز کی تیاری کا کام شروع‘

چین کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ وہ ملک کا دوسرا طیارہ بردار بحری جہاز بنا رہے ہیں، لیکن اِس بار یہ جہاز مکمل طور پر مقامی ٹیکنالوجی سے تیار کیا جائے گا۔ وزارت دفاع کے مطابق یہ جہاز جوہری طاقت والا نہیں ہو گا اور 50 ہزار ٹن وزنی اس جہاز کو دالیان کی بندرگاہ پر تیار ...

مزید پڑھیں »

دہلی میں’ایک دن جفت اور ایک طاق کا‘ منصوبہ شروع

بھارتی دارالحکومت دہلی میں حکام کی جانب سے فضائی آلودگی پر قابو پانے کی ایک مہم کے تحت نجی گاڑیوں کے استعمال پر مخصوص نوعیت کی پابندیوں کا اطلاق کر دیا گیا ہے۔ ان پابندیوں کے تحت شہر میں نجی گاڑیوں کو طاق اور جفت نمبروں والی لائسنس پلیٹ کے حساب سے ایک دن چھوڑ کر سڑک پر آنے کی ...

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا طبی شعبوں میں ایران کے ساتھ تعاون کا خواہاں

انڈونیشیا کی وزیر صحت نے جکارتہ میں متعین ایرانی سفیر کے ساتھ ایک ملاقات میں کہا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ سائنس اور میڈیکل تعلیم کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کا خواہاں ہے. انڈونیشیا کی وزیر صحت نے جکارتہ میں متعین ایرانی سفیر کے ساتھ ایک ملاقات میں کہا ہے کہ ان کا ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت

افغانستان کے جنوبی صوبے لغمان میں چار امریکی فوجیوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔ افغانستان کے جنوبی صوبے لغمان میں چار امریکی فوجیوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعوی کیا ہے کہ صوبہ لغمان کے شہر الینگار میں امریکی فوج کا ایک ٹینک تباہ کر دیا گیا ہے۔ طالبان کے ترجمان نے ...

مزید پڑھیں »

افغان فورسز کی مدد کے لئے مزید امریکی فوجی بھیجنے کا امکان

افغانستان میں موجود امریکی فورسز کے کمانڈر جنرل جان کیمبل کا کہنا ہے کہ وہ امریکی صدر باراک اوباما سے افغان فورسز کی مدد کیلئے مزید امریکی فوجی دستے بھیجنے کا مطالبہ کرسکتے ہیں۔ دوسری جانب ایک علیحدہ بیان میں امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ امریکا اس وقت تک کے لیے طالبان پر لگائی جانے والی ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش: آزاد خیال بلاگر کے قاتلوں کو سزائے موت

بنگلہ دیش میں دو افراد کو سنہ 2013 میں ایک ملحد بلاگر کو قتل کرنے کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی ہے۔ انٹرنیٹ پر اپنی تحریوں میں خدا کے وجود سے انکار کرنے والے احمد رجب حیدر کو سنہ 2013 میں اس وقت شدید ضربیں پہنچا کر ہلاک کر دیا گیا تھا جب وہ ڈھاکہ میں ایک جلوس میں ...

مزید پڑھیں »

عدنان سمیع بھارتی شہریت حاصل کرنے میں کامیاب

لاہور: بھارتی حکومت نے پاکستانی گلوکار عدنان سمیع خان کو بھارتی شہریت دے دی ہے، عدنان سمیع خان نے اپنا پاکستانی پاسپورٹ بھی سفارت خانے کو واپس بھجوا دیا ہے اور یکم جنوری 2016ء سے وہ خود کو بھارتی شہری کہلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق عدنان سمیع خان کے بھارتی شہریت لینے کے حوالے سے ہدایت کار پرویز کلیم نے ...

مزید پڑھیں »

امریکہ کی حالیہ شیطانی سازشوں کا جواب دیا جائے گا: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے ایران کے خلاف امریکی کانگریس کی حالیہ شیطانی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی کانگریس میں نئی شیطانی سازشوں کا آغاز ہوگیا ہے اورگروپ 1+5 میں مشترکہ اقدام کے باوجود ایران کے خلاف امریکہ کی معاندانہ سازشوں کا سلسلہ جاری ہے اور ایران امریکی ...

مزید پڑھیں »

آیت اللہ ہاشمی کی ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی ضرورت پر تاکید

تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نےجامع ایٹمی معاہدے پر مکمل عملدرآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کا کہنا تھا کہ جامع ایٹمی معاہدے پر پوری دانشمندی کے ساتھ عملدرآمد کیے جانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے ایران کے حق میں اچھے ...

مزید پڑھیں »