اتوار , 26 فروری 2017

گردونواح

مودی، ڈونلڈ ٹرمپ کے جڑواں بھائی جیسے ہیں: لالو پرساد

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست بہار کے سابق وزیر اعلی لالو پرساد یادو نے کہا ہے کہ اترپردیش اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی شکست کے بعد وزیراعظم نریندر مودی اپنی چمک، دمک اور رعب دبدبہ سے محروم ہو جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مودی دعوی کر رہے ہیں کہ وہ اترپردیش کے لے پالک بیٹے ہیں ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ، داعش کے 12 جنگجو ہلاک

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان صوبہ ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے میں داعش کے 12 جنگجو ہلاک ہو گئے۔ صوبائی پولیس کمانڈنٹ نے ڈرون حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈرون حملہ غیر ملکی فورسز کی جانب سے ضلع آچن میں کیا گیا۔ شدت پسندوں کو باندر کے علاقے میں ایک گاڑی میں سفر کرتے ہوئے نشانہ بنایا گیا۔ مقامی ...

مزید پڑھیں »

شدت پسندوں اور دہشت گردی کےمراکز کی تفصیل پاکستان کے حوالےکردی: افغانستان

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )افغانستان کا کہنا ہے کہ اس نے شدت پسندوں اور شدت پسندی کے مراکز سے متعلق مکمل تفصیلات پاکستان کے حوالے کر دی ہیں۔افغانستان کی وزارت خارجہ نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں اُن کے سفارتی اہلکاروں نے پاکستان کو 85 اُن شدت پسندوں کے پتے اور ان تک پہنچنے کے نقشے ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کا پاکستان سےگولہ باری بند کرنے کا مطالبہ

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )افغانستان نے دھمکی دی ہے کہ اگر پاکستان نے سرحد پار سے گولہ باری کا سلسلہ بند نہ کیا تو اسے بھرپور جواب دیا جائے گا۔گزشتہ روز افغان میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر پاکستان نے ہماری سرزمین پر گولہ باری کا سلسلہ بند نہ کیا تو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی میں اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان نے افغانستان کے ساتھ ملنے والی سرحدوں پر تعینات فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کردیا ہے۔حکومت پاکستان کا کہنا ہے کہ افغانستان سے ملنے والی سرحدوں پر فوجیوں کی تعداد میں اضافہ دہشت گردوں کی در اندازی کو روکنے کی غرض سے کیا گیا ہے۔ادھر حکومت افغانستان نے کہا ہے کہ پچھلے چند روز کے دوران ...

مزید پڑھیں »

جنوبی بحیرہ چین میں امریکی جنگی بیڑے کا گشت، چین کا انتباہ

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک ) آخری بار اس علاقے میں امریکی طیارہ بردار جہاز دو برس قبل ملائیشیا کے ساتھ ہونے والی بحریہ اور فضائیہ کی مشقوں کے دوران آیا تھا امریکہ کا کہنا ہے کہ اس کے طیارہ بردار سمندری جہاز یو ایس ایس کارل ولسن نے جنوبی بحیرہ چین (ساؤتھ چائنا سی) میں ‘معمول کے آپریشنز’ کا آغاز کیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور افغان سرحد تیسرے دن بھی بند

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں جاری دہشت گردی کے حالیہ لہر اور ممکنہ تخریب کاری کے خدشے کے پیش نظر پاک افغان سرحد مسلسل تیسرے روز بھی ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں جاری دہشت گردی کے حالیہ لہر اور ممکنہ تخریب کاری کے خدشے کے پیش نظر پاک افغان سرحد مسلسل تیسرے روز ...

مزید پڑھیں »

افغانستان سے 29 دہشتگردوں کی پاکستان آمد کی اطلاع : خیبرپختونخوا میں الرٹ جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے بعد افغانستان سے پاکستان میں 29 دہشت گردوں کے داخل ہونے کی اطلاعات پر خیبرپختونخوا میں الرٹ جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق افغانستان کی سرحد سے 29 دہشت گردوں کی پاکستان داخل ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ذرائع کے مطابق، مذکورہ دہشت گرد پشاور، چارسدہ، نوشہرہ اور صوابی ...

مزید پڑھیں »

پاک فوج کی سرحد پار کارروائی؛ پاکستانی سفیر کا افغان حکومت کو دو ٹوک جواب

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک فوج کی جانب سے افغان سرحدی علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے کے بعد افغان حکومت نے پاکستانی سفیر کو طلب کرکے معاملے پر وضاحت طلب کی جس پر پاکستانی سفیر نے ٹھوس مؤقف اپناتے ہوئے افغان حکومت سے انٹیلی جنس معلومات کی بنا پر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ذرائع کے ...

مزید پڑھیں »

کشمیری بھارتی تسلط سے آزادی کیلئے جد وجہد کر رہے ہیں، یاسین ملک

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہا ہے کہ کشمیری عوام گزشتہ کئی دہائیوں سے بھارتی تسلط سے آزادی کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد یاسین ملک نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کے قتل کو سراسر بھارتی ریاستی ...

مزید پڑھیں »