ہفتہ , 25 فروری 2017

گردونواح

کشمیریوں کی موجودہ حالت زار کی ذمہ داردہلی حکومت ہے:بھارتی تنظیم

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی انسانی حقوق کی تنظیم "کَنسَرنڈ سٹیزنز کَلیکٹیو” کی ٹیم کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر کے عوام مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی جانب سے خبر گیری نہ ہونے کے باعث مسلسل مصائب جھیل رہے ہیں۔ بھارت کی انسانی حقوق کی تنظیم نے 12 سے 16 دسمبر تک کشمیر کا دورہ کیا۔دورہ مکمل کرنے کے بعد تنظیم ...

مزید پڑھیں »

قندھارہوائی اڈے پر فائرنگ، پانچ خواتین اہلکار ہلاک

قندہار(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلح افراد کی ائر پورٹ پر دیوٹی کے لئے جاتے ہوئے گاڑی پر فائرنگ کے نتیجہ میں 5خواتین اہلکار جاں بحق ہوگئی ہے۔ افغانستانی حکام کا کہنا ہے کہ قندھار کے ایئر پورٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے پانچ خواتین سکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر قندھار کی ترجمان سمیم ...

مزید پڑھیں »

بھارتی فضائیہ کا عملہ دوران سروس داڑھی نہیں رکھ سکتا :بھارتی سپریم کورٹ کا حکم

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ فضائیہ کا عملہ جب تک سروس میں ہے داڑھی نہیں بڑھا سکتا۔جبکہ سکھوں کو داڑھی رکھنے کی اجازت ہے اور انگنت سکھ جوانوں اور افسران نے داڑھی رکھی ہوئی ہے۔ ان افسران میں فوجی سربراہ بھی شامل ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی عدالت عظمیٰ نے داڑھی بڑھانے ...

مزید پڑھیں »

رواں سال یورپ سے 10 ہزار افغان تارکین وطن ملک بدر کردئے گئے

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کی وزارت براے مہاجرین کے ترجمان کا کہنا ہے کہ رواں سال یورپ سے 10ہزار افغان تارکین وطن کو ملک بدر کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق، وزارت مہاجرین کے ترجمان اسلام الدین جرات نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال کے ابتدا سے اب تک یورپی ممالک سے 10 ہزار سے زائد افغان تارکین وطن کابل واپس ...

مزید پڑھیں »

مسئلہ کشمیر تشدد سے نہیں پیار کی گولی سے حل ہوگا، سابق بھارتی وزیر خارجہ

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران اسلام آباد اور بارہ مولہ میں2 کشمیری نوجوانوں کو شہیدکردیا، شہادتوں کیخلاف ہزاروں کشمیریوں نے احتجاج کیا، سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر بندوق نہیں پیار کی گولی سے حل ہوگا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ...

مزید پڑھیں »

عقیدۂ عشق نبی ؐ مسلمانوں کےباہمی اتحاد کا بنیادی سرچشمہ ہے:آغا سید حسن موسوی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )آغا سید حسن موسوی نے میلاد النبیؐ کی تقریبات کے انعقاد کی اہمیت اور افادیت بیان کرتے ہوئے کہا کہ عقیدۂ عشق نبی (ص) مسلمانوں کی قوت اور باہمی اتحاد کا بنیادی سرچشمہ ہے اور میلاد النبیؐ کی یہ تقریبات اسی عشق و اتحاد کے تجدید کا مظاہرہ ہے۔ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سیاسی اور ...

مزید پڑھیں »

ہندوؤں میں تعلیم کا تناسب دنیا میں سب سے کم ہے، تحقیقی رپورٹ

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا کے بڑے مذاہب سے تعلق رکھنے والوں میں ہندو مت کے پیروکاروں میں تعلیم کا تناسب سب سے کم ہے، اس بات کا انکشاف ایک امریکی تھنک ٹینک پیو کی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔پیو سینٹر کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ ’’رلیجن اینڈ ایجوکیشن اراؤنڈ وی ورلڈ لارج‘‘ میں کہا گیا ہے کہ ہندوؤں ...

مزید پڑھیں »

چین نے متنازعہ جزائر پر میزائل سسٹم نصب کردیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک )چین نے بحیرہ جنوبی چین میں بنائے گئے سات مصنوعی جزائر پر میزائل سسٹم نصب کر دیا ہے۔امریکی تھنک ٹینک ایشیا میری ٹائم ٹرانسپرنسی انیشی ایٹو نے سیٹلائٹ تصاویر جاری کی ہیں جن میں مصنوعی جزائر پر طیارہ شکن اور میزائل شکن نظام دکھایا گیا ہے۔ بحیرہ جنوبی چین کے اس علاقے کو بحری تجارت کے حوالے ...

مزید پڑھیں »

ہندوستان: نوٹ منسوخی کے معاملے میں راہول گاندھی کا مودی پر حملہ

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)ہندوستان میں نوٹ منسوخی کے معاملے میں وزیراعظم نریندر مودی پر اپنے حملے جاری رکھتے ہوئے کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے منگل کو کہا کہ مسٹر مودی نے ہندوستان کے لوگوں کو کیش لیس (بے پیسہ) بنا دیا ہے جبکہ بڑی بڑی کمپنیاں بینکوں میں نقد جمع کر رہی ہیں۔ اترپردیش میں دادری کی منڈی ...

مزید پڑھیں »