ہفتہ , 25 فروری 2017

گردونواح

افغانستان میں شیعہ مساجد پر حملوں کا سلسلہ جاری

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں شیعہ مساجد پر حملے تسلسل کے ساتھ جاری ہیں، مغربی افغانستان کے شہر ھرات کی رضائیہ نامی مسجد میں دھماکے سے متعدد نمازی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق، ھرات کے گورنر ”غلام جیلانی فرھاد” نے شہر ھرات کی ایک مسجد میں نمازیوں پر حملے کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد رضائیہ میں بم ...

مزید پڑھیں »

بھارت کا ایٹمی میزائل پرتھوی ٹو کا کامیاب تجربہ

اوڑیسہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ میں سب سے آگے نکلنے کی دھن میں ہے اور اسی جنگی جنون کی خواہش کو لے کر اب اس نے ایک اور میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔بھارت نے پرتھوی ٹو میزائل کے مسلسل دو کامیاب تجربات کیے ہیں جس کی رینج ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد کے حملے میں 3 بھارتی فوجی ہلاک

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع کپوارا میں لائن آف کنٹرول کے قریب مچال سیکٹر میں مسلح افراد 3 بھارتی فوجیوں کو قتل کرنے کے بعد فرار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق لائن آف کنٹرول کے قریب مچال سیکٹر میں فوجی قافلہ گشت پر تھا کہ مسلح افراد نے اچانک حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 3 فوجی ہلاک ہوگئے جب کہ حملہ آور ...

مزید پڑھیں »

جس کے پاس کلاشنکوف دیکھو، اسے گولی مار دو :بھارتی وزیر دفاع کی فوج کو ہدایت

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے انتخابی مہم کے دوران خطاب کرتے ہوئے مسلح افواج سے کہا ہے کہ کسی کے پاس بھی کلاشنکوف دیکھو اسے گولی مار دو ۔بھارتی اخبار‘ٹائمز آف انڈیا’ کے مطابق بھارتی وزیر دفاع نے فوج کو ہدایت کی ہے کہ جو بھی اے کے 47 مشین گن یعنی کلاشنکوف اٹھائے نظرآئے ،اسے ...

مزید پڑھیں »

کابل مسجد پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک ) انتہا پسند گروپ داعش نے کابل میں ہوئے ایک خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ افغان حکام نے میڈیا کو بتایا کہ ایک خود کش حملہ آور نے باقر العلوم نامی مسجد میں داخل ہو کر خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ اس کارروائی میںتازہ ترین اطلاعات کے مطابق کم ازکم 35افراد ہلاک ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں داعش کی سرگرمیوں میں اضافہ

افغانستان کے صوبہ زابل کے گورنر "بسم اللہ افغان مل ” نے اس صوبے میں دہشت گرد گروہ داعش کے کئی اڈے تعمیر ہونے کی خبر دی ہے۔بسم اللہ افغان مل نے کہا کہ طالبان نے اپنے زیرکنٹرول بعض علاقے داعش کے حوالے کر دیئے ہیں اور کچھ حصوں میں سفید جھنڈوں کی جگہ داعش کے سیاہ جھنڈے گاڑ دیئے ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں علیحدگی کی تحریکیں

تحریر و تحقیق: حسنین اشرف ایڈووکیٹ ہائی کورٹ بھارت دنیا کا و احد ملک ہے جس نے برطانیہ سے آزادی کے ساتھ ہی اپنی طاقت کے بل بوتے پر بہت سی ریاستوں پر غیرقانونی قبضہ کر لیا۔ ریاست جموں و کشمیر اور آندھرا پردیش اس کی واضح مثالیں ہیں۔ بھارت کے اسی رویے کی وجہ سے شروع دن سے ہی ...

مزید پڑھیں »

کابل: امام بارگارہ میں خودکش دھماکہ، 28 افراد ہلاک

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک امام بارگاہ میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے۔خبر رساں ادارے رائٹرز نے افغان وزارت برائے صحت عامہ کے ترجمان محمد اسماعیل کاؤسی کے حوالے سے بتایا، ‘اب تک کابل کے مختلف ہسپتالوں میں 8 افراد کی لاشیں اور 35 زخمیوں کو لایا جاچکا ہے’۔انھوں نے بتایا کہ ...

مزید پڑھیں »