بدھ , 18 جنوری 2017

گردونواح

بھارتی عالم دین کانریندر مودی کا منہ کالاکرنے پر 25 لاکھ روپے کا اعلان

کولکتہ(مانیٹرنگ ڈیسک )حال ہی میں بھارت نے پاکستانی فنکاروں کے ساتھ جو انتہا پسندانہ رویہ روا رکھا وہ سب کے سامنے ہے۔ پاکستانی فنکاروں کا منہ تک کالا کیا لیکن اب بھارتی عالم دین نے اعلان کیا ہے کہ جو کوئی بھی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی داڑھی کاٹ کر اور انہیں گنجا کرکے منہ کالاکرے گا اس کو 25 ...

مزید پڑھیں »

بھارت اور افغانستان کی پاکستانی معیشت پر یلغار کی تیاریاں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )امن کے بعد بھارت اور افغانستان کی ایک اور مکاری پکڑی گئی، دونوں ممالک خیبرپختونخوا میں جعلی کرنسی پھیلانے کے لیے متحرک ہوگئے، پولیس نے نیٹ ورک کے اہم رکن اور این ڈی ایس ایجنٹ کو گرفتار کرلیا۔ بھارت اور افغانستان نے پہلے پاکستان کے خلاف دہشت گردی کا وار کیا اور اب پاکستانی معیشت پر یلغار کی ...

مزید پڑھیں »

بھوکے پیٹ کیا خاک جنگ لڑیں: بھارتی سرحدی فوجی تیج یادیو

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )سرحد پر تعینات بھارتی فوجیوں کو مبینہ طور پر کھانے کے لالے پڑ گئے، ناقص معیار کے کھانے سے دلبرداشتہ ہوکر ایک فوجی اہلکار نے اپنی بھڑاس نکالنے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لے لیا۔بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ایک فوجی تیج بہادر ...

مزید پڑھیں »

بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر گنگولی کو قتل کی دھمکی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کو قتل کی دھمکی ملی ہے جب کہ انھیں موصول ایک خط میں لکھا گیا ’’ اگر مدناپور میں قدم رکھا تو زندہ واپس نہیں جا سکو گے‘‘۔بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر گنگولی کو یہ خط 5 جنوری کو موصول ہوا اور انھیں اس مقام کا دورہ 19 تاریخ کو کرنا ...

مزید پڑھیں »

فرانس کے وزیرخارجہ بھارت پہنچ گئے

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )فرانسیسی وزیرخارجہ ژاں مارک ایرو اپنے 4 روزہ دورہ بھارت پر بنگلور پہنچ گئے ، دورے کا مقصد بھارت کے ساتھ اسٹراٹیجک پارٹنر شپ کو فروغ دینا ہے۔بھارت پہنچنے پر ایرو نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ بنگلور میں ملاقات کی۔ وہ ایک دن بھارت کے ٹیکنالوجی مرکز کہلانے والے شہر بنگلور ہی میں قیام ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملے میں 3 اہلکار ہلاک

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک )مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم افراد نے بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ کر کے 3 اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے اکھنور میں واقع فوجی کیمپ پر نامعلوم افراد نے علی الصبح حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 3 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔ فوجی کیمپ پر حملے کے بعد قابض فوج ...

مزید پڑھیں »

کشمیری نوجوان موت کو گلے لگانے کیلئے ہروقت تیار رہتے ہیں، بھارتی رپورٹ

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک )مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ظلم و بربریت اور مقبوضہ وادی میں پرتشدد مظاہروں کے بعد تشکیل دیئے گئے تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ منظرعام پر آگئی جس نے مودی سرکار کے ہوش اڑا کر رکھ دیئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جموں و کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے نہتے لوگوں کو تشدد کا نشانہ ...

مزید پڑھیں »

امیر قطر پاکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد بن خلیفہ الثانی آئندہ جمعہ 13 جنوری سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے، وہ یہ دورہ وزیراعظم نواز شریف کی دعوت پر کر رہے ہیں، جو ان کا پاکستان آمد پر خیرمقدم بھی کریں گے۔ سرکاری طور پر دورے کے بارے میں کچھ نہیں کہا گیا ہے تاہم ...

مزید پڑھیں »

افغانستان :کابل کےمتعدداضلاع پر طالبان کا کنٹرول

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے 33 اضلاع پر طالبان کا مکمل کنٹرول ہے جبکہ 116 اضلاع میں سرکاری فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ افغان حکومت نے سردی اور برفباری کے موسم کے دوران بھی طالبان اور داعش کے عسکریت پسندوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ افغان وزارت دفاع کے نائب ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر:برہان وانی کو شہید قرار دینے والے رکن اسمبلی کے گھر پر حملہ،

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں حریت کانفرنس کی کال پر سال نو کی پہلی ہڑتال کامیاب وادی بھر میں کاروباری سرگرمیاں ٹھپ سڑکوں سے ٹریفک غائب ¾ شدید برف باری کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کے احتجاجی مظاہرے بھارتی فوج سے فی الفور وادی چھوڑنے کا مطالبہ شوپیاں میں مجاہد کمانڈر برہان وانی کو شہید قرار دینے والے ممبر اسمبلی کے ...

مزید پڑھیں »