ہفتہ , 25 فروری 2017

گردونواح

چین : مساج پارلر میں آتشزدگی ، 18 افراد ہلاک

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک ) چین میں مساج پارلر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثہ چین کے مشرقی صوبے شی ژنگ میں پیش آیا جہاں مساج پارلر کی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں بچوں کے جانی نقصان میں 24 فیصد اضافہ: اقوام متحدہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق افغانستان میں تنازعات کے دوران افغان بچوں کو پہنچنے والے جانی نقصان میں 24 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ 2015 کے مقابلے میں 2016 میں مجموعی طور پر ہلاک و زخمی ہونے والے افغان شہریوں کی تعداد میں تین فیصد اضافہ ہوا۔اقوام متحدہ کے اسسٹینس مشن ان ...

مزید پڑھیں »

افغانستان :برفانی تودے گرنے سے 100 افراد ہلاک

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کی طرح پڑوسی ملک افغانستان میں بھی برفانی تودے گرنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق افغانستان کے مختلف صوبوں میں گزشتہ تین روز سے ہونے والی شدید برف باری کے بعد اب تودے گرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔وزیر مملکت برائے ڈیزاسٹر منیجمنٹ ...

مزید پڑھیں »

یوم یکجہتی کشمیر منانے پر پاکستانیوں کے مشکور ہیں: چیئرمین حریت کانفرنس

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے یوم یکجہتی کشمیر بھر پور انداز سے منانے پر حکومت پاکستان اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سید علی گیلانی نے سرینگر میںجاری ایک بیان میں کہا کہ پاکستان گزشتہ ستر برس سے کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی محاذ پر مدد و اعانت ...

مزید پڑھیں »

5 فروری کو یوم یکجہتی منانا، کشمیریوں کیلئے پاکستانی قوم کا بے بدل تحفہ ہے،آغا حسن الموسوی

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء اور انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے کشمیریوں کی تحریک آزادی کی مسلسل سیاسی ،سفارتی اور اخلاقی حمایتجاری رکھنے پر پاکستان کی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان قوم و قیادت کا جذبہ یکجہتی کشمیریوں کی تحریک ...

مزید پڑھیں »

بھارت کی راہداری میں شمولیت مسئلہ کشمیر کے حل سے منسلک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کشمیر امور اور گلگت بلتستان کے وفاقی وزیر محمد برجیس طاہر نے بھارت کی پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں شمولیت کو مسئلہ کشمیر کے حل سے منسلک کردیا ہے۔یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ‘اگر راہداری منصوبے کا حصہ بننے کی خواہش ہے تو بھارت ...

مزید پڑھیں »

افغانستان، پولیس اہلکار نے اپنے ہی 9 ساتھیوں کو مار ڈالا

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان میں ایک پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے اپنے 9 ساتھیوں کو ہلاک کر دیا۔حکام نے بتایا کہ فریاب صوبے کے ضلع المار میں پولیس اہلکار نے سوتے ہوئے اپنے ساتھی اہلکاروں کو گولیاں مار کر ہلاک کیا اور ان کا اسلحہ لے کر فرار ہو گیا، ممکنہ طور پر یہ پولیس اہلکار طالبان سے جا ...

مزید پڑھیں »

افغان صوبے خوست میں امریکی ڈرون حملہ، افغان طالبان کمانڈر سمیت پانچ افراد ہلاک

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب امریکی ڈرون حملے میں افغان طالبان کمانڈر سمیت 5 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ڈرون حملہ پاک افغان سرحد کے قریب پاکستانی علاقے کرم ایجنسی سے 5 کلو میٹر کے فاصلے پر افغانستان کی حدود میں کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کی سرحد کے قریب واقع ...

مزید پڑھیں »

بھارتی جنگی جنون ، دفاعی بجٹ میں 10 فیصد اضافہ کردیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) ہندوستان نے آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ میں 10 فیصد اضافہ کر دیا۔وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے اضافے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ 274000 کروڑ (27 کھرب 40 ارب) روپے دفاع کے لیے مختص کیے گئے ہیں جبکہ اس بجٹ میں ریٹائرڈ فوجیوں کی پینشن شامل نہیں۔ حکومت نے مجموعی بجٹ کا 12.78 فیصد ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کا روہنگیا مسلمانوں کو ویران جزیرے پر آباد کرنے کا فیصلہ

ڈھاکہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش نے ہمسایہ ملک میانمار سے آنے والے ہزاروں روہنگیا مسلمان مہاجرین کو ایک ایسے ویران جزیرے پر آباد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو انسانوں کے رہنے کے لیے مناسب نہیں اور جہاں ہمیشہ سیلاب کا خطرہ رہتا ہے۔تمام تر انتباہ کے باوجود ڈھاکا حکومت روہنگیا مسلمانوں کو اس دور دراز جزیرے پر بسانے کے متنازع ...

مزید پڑھیں »