بدھ , 18 جنوری 2017

عالم اسلام

ٹرمپ دور میں بھی امریکی خارجہ پالیسی تبدیل نہیں ہو گی: صدرونزویلا

کرکاس (مانیٹرنگ ڈیسک )ونزویلا کے صدر نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس ہمیشہ عالمی سطح پر کشیدگی پیدا کرتا ہے اور دوسروں کے امور میں مداخلت کرتا ہے۔اطلاعات کے مطابق ونزویلا کےصدر نکولس مادورو نے منگل کے روز کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے دور صدارت میں بھی امریکہ کی خارجہ پالیسی تبدیل نہیں ہو گی۔ انھوں نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

تعلقات کو معمول پر لانے کی ذمہ داری ایران پر عائد ہوتی ہے: سعودی عرب

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا حالات کو بہتر بنانے اور تعلقات کو معمول پرلانے کی ذمہ داری ایران پرعائد ہوتی ہے، ہمیں آستانہ میں ہونے والے شامی مذاکرات کو ایک اہم پیش رفت کے طور پردیکھنا چاہیے۔ توقع ہے کہ آستانہ مذاکرات شام میں جنگ بندی کو مستحکم کرنے میں مدد دیں گے۔ غیرملکی ٹی ...

مزید پڑھیں »

موصل آپریشن میں ڈیڑھ لاکھ عراقی بے گھر ہوئے ہیں،اقوام متحدہ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک ) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ موصل سے داعش کا قبضہ واپس لینے کے لیے شروع کیے گئے فوجی آپریشن کی وجہ سے ایک لاکھ 48 ہزار سے زائد عراقی بے گھر ہوئے ہیں۔اقوام متحدہ کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق صرف گزشتہ ایک ہفتے کے دوران لگ بھگ ایک لاکھ 25 ہزار افراد کو ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب سے بے دخل 20 پاکستانی لاہور پہنچ گئے

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب سے بے دخل کئے گئے 20 پاکستانی شہری لاہور پہنچ گئے۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 20 پاکستانی سعودی عرب میں ویزہ کی مدت ختم ہونے کے باوجود غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔اس پر سعودی حکام نے انھیں پکڑ کر بے دخل کر دیا۔ تمام افراد غیر ...

مزید پڑھیں »

الفتح اور حماس کا فلسطین میں اتحادی حکومت بنانے پر اتفاق رائے

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک )الفتح اور حماس فلسطین میں اتحادی حکومت بنانے میں متفق ہوگئی ہیں ، نیشنل کونسل بنے گی ، اسلامک جہاد بھی اس کا حصہ ہوگی ، کونسل فلسطین میں انتخابات کروائے گی ۔ذرائع کے مطابق الفتح اور حماس کے درمیان معاہدہ روس کے دار الحکومت ماسکو میں تین روزہ مذاکرات کے بعد ہوا۔ معاہدے کے تحت دونوں ...

مزید پڑھیں »

دہشت گرد امریکی دخل اندازیوں کی وجہ سے عراق تک پہنچ گئے، العبادی

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک )عراقی وزیراعظم نے امریکی دخل اندازیوں کی وجہ سے پہنچنے والے نقصانات کے بارے میں تحقیقات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں دہشت گرد امریکہ کی وجہ سے ہی آئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق عراقی وزیراعظم حیدر العبادی کا کہنا ہے کہ عراقی فوج موصل میں مسلسل پیش قدمی کررہی ہے، اب فوج نے مغربی ...

مزید پڑھیں »

امریکہ نے معاہدہ منسوخ کیا تو ایٹمی پروگرام پر دوبارہ کام شروع کردیں گے، ایران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )ایران کے صدر حسن روحانی کہتے ہیں کہ ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ ایٹمی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات نہیں کریں گے، یہ ایسی حالت میں ہے کہ نومنتخب امریکی صدر نے اسے بد ترین معاہدہ قرار دیا تھا۔ذرائع کے مطابق ایران امریکہ ایٹمی معاہدے کی پہلی سالگرہ کے موقع پر پریس کانفرنس میں ایرانی صدر حسن روحانی نے ...

مزید پڑھیں »

بحرینی عوام کے حکومت مخالف ملک گیر مظاہرے

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بحرین میں تین سرگرم مخالف سیاسی نوجوانوں کو پھانسی دئے جانے کے حکومتی اقدام کے خلاف پورے ملک میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جن کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیںبحرین کے عوام نے ملک گیر مظاہروں میں شرکت کرکے تین سرگرم مخالف سیاسی نوجوانوں کو بے دردی کے ساتھ شہید کرنے ...

مزید پڑھیں »

پیرس کانفرنس فلسطین کے خلاف امریکی منصوبہ ہے: فلسطینی گروہوں کا بیان

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک )فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کے اتحاد نے پیرس کانفرنس کو امریکہ کا فلسطین مخالف منصوبہ قرار دیا ہے۔قدس نیٹ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کے اتحاد کے سیکریٹری خالد عبدالمجید نے پیرس کانفرنس کو صیہونی حکومت کو تسلیم کرنے، صیہونی بستیوں کی تعمیر جاری رہنے اور بے گھر فلسطینیوں کی وطن واپسی ...

مزید پڑھیں »

بحرینی عوام کی جمہوری تحریک مسلح نہیں، پر امن ہے:عبداللہ وفاق

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بحرین کے شیعہ رہنما آيت اللہ شیخ عیسی قاسم کے نمائندے عبداللہ دقاق کا کہنا ہے کہ بحرینی عوام کا ایک مذہبی پیشوا اور رہبر ہے جس نے ملک میں پرامن طور پر جمہوری تحریک کا آغازکیا ہے اور بحرینی عوام کی جمہوری تحریک پرامن تحریک ہے مسلح تحریک نہیں ، بحرینی مسلمانوں کے رہبر کی جمہوری ...

مزید پڑھیں »