منگل , 17 جنوری 2017

عالم اسلام

حماس نے ترک وزیر اعظم کے بیان کی تنقید کر دی

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) ترکی کے وزیر اعظم بن علی ییلدریم نے مقبوضہ بیت المقدس میں شدت پسندانہ کاروائی کی مذمت کی تھی جس پر فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔حماس نے ترک وزیر اعظم بن علی ییلدریم اور ان کے نائب محمد شیمشک کے بیت المقدس میں شدت پسندانہ کاروائی کے ...

مزید پڑھیں »

یمن :سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کی سکول پر بمباری ،آٹھ بچے شہید

صنعاء(مانیٹرنگ ڈیسک )یمن کے دارالحکومت صنعا میں ایک اسکول پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں آٹھ بچے شہید ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق سعودی جنگی طیاروں نے منگل کو یمن کے دارالحکومت صنعا کے علاقے نہم میں ایک اسکول پر وحشیانہ بمباری کی جس میں آٹھ بچے شہید اور پندرہ دیگر زخمی ہو گئے- اس درمیان جنوبی شہر ...

مزید پڑھیں »

داعش کا کمانڈر ابو لؤی اپنے 5 ساتھیوں کے ساتھ ہلاک

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک ) عراقی فوج نے موصل میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادي کے قریبی ساتھی اور نائب ابو لؤی کو ہلاک کر دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق، عراقی فوج کے فضائی حملے میں داعش کا کمانڈر ابو لؤی اپنے 5 ساتھیوں کے ساتھ ہلاک ہو گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مارے ...

مزید پڑھیں »

ترکی: طیب اردگان کے نئے اختیارات،نیا آئین بحث کی وجہ بن گیا۔

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک پارلیمان میں صدر رجب طیب اردگان کے صدارتی اختیارات میں اضافے کے لیے پیش کیے جانے والا نیا آئین بحث کی وجہ بن گیا۔نئے پیش کردہ آئین، جس پر موسمِ بہار تک ریفرنڈم کرائے جانے کا امکان ہے،1980 میں ترک فوجی بغاوت کے بعد ختم کیے گئے تمام قوانین کو تبدیل کردے گا جبکہ یہ آئین پہلی بار ...

مزید پڑھیں »

عراق: فوجی جوان صوبہ نینوا میں موجود آثار قدیمہ کے علاقے کے قریب پہنچ گئے

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے مشرقی موصل کے البلدیات نامی محلے کو داعش کی چنگل سے آزاد کرلیا ہے اور اب آثار قدیمہ کے علاقے میں موجود دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی تیاری کی جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق، عراقی فوج کا کہنا ہے کہ فوجی جوان صوبہ نینوا میں موجود آثار قدیمہ کے علاقے کے ...

مزید پڑھیں »

پیغام تعزیت از رھبر معظم سید علی خامنہ ائی 

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے ایک پیغام کے زریعے اسلامی تحریک کی جدوجہد کے زمانے کے ہم رزم اور نزدیک ترین ساتھی، حجت الاسلام والمسلمین جناب حاج شیخ اکبر ہاشمی رفسنجانی کی ناگہانی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم انا للہ وانا الیہ راجعون انتہائی افسوس کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

گھٹن زدہ سعودی معاشرے میں تبدیلی کی دستک

تحریر: عبداللہ مدنی ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )گٹھن زدہ سعودی معاشرے میں تبدیلی کی دستک سعودی عرب میں ’’انٹرٹینمنٹ‘‘کے سال کا آغاز سخت گیری وھابیت کی جانب سے ناپسندیدگی کا اظہار سعودی مفتی کا کہنا ہے کہ ’’سینما کی تعمیر اور میوزک فسٹولز محفلوں کےانعقادمیں مزید غور اور حکمت کو مد نظر رکھنا چاہیے ،جبکہ لبرل مومنٹ کی امید ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ آج ادا کردی کر دی گئی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک ) رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای آج صبح بروز منگل تہران یونیورسٹی میں مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ پڑھایا۔اطلاعات کے مطابق آج بروز منگل صبح ۸:۳۰ بجے تہران یونیورسٹی میں رہبر انقلاب اسلامی کی اقتدا میں تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ ادا ...

مزید پڑھیں »

فلپائن حکومت کی ایران کےساتھ تیل کے شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

منیلا (مانیٹرنگ ڈیسک )فلپائن نے چار ملین بیرل ماہانہ تیل خریدنے کی غرض سے ایران کے ساتھ مذاکرات شروع کر دیئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق فلپائن کی قومی تیل کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر پیدرو آکینو نے ایران سے تیل کی خریداری کے منصوبے کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ فلپائن کی حکومت، ایران میں تیل کے شعبے میں سرمایہ ...

مزید پڑھیں »